Haidar Ali Shah
MPA (400+ posts)
لاہور.... زہرہ بی بی نامی گردوں کی مریضہ نے جناح ہسپتال میں ٹھنڈی فرش پر جان دے دی. خادم اعلی اور پانامہ والے شریف کو معلوم ہی نہیں کے انکی مبارک تھوبڑوں کی برکت سے عام لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا. جتنا خرچہ ان مبارک تھوبڑوں کو جابجا سڑکوں پر لگانے پر ہوتی ہے اتنے میں ایک دو ہسپتال بن سکتے ہیں. ان لوگوں کے دل پتھر سے بنے ہوئے ہیں. ان کے گرین یلو اور بلو بسیں اور ٹرین جائے بھاڑ میں. لوگ سندھ میں ہسپتالوں اور اسکولوں کا ماتم مناتے ہیں لیکن ان کو شاید معلوم نہیں کہ پنجاب میں بھی دودھ اور شہد کے نہریں بہہ رہی ہیں. ان شریفوں کے چہروں سے "نور" بے وجہ نہیں ٹپک رہی بلکہ ان کو پورا پورا یقین ہے کہ یہ عام لوگوں کی اچھی خاصی خدمت کر رہے ہیں.
ہم نے 65 سال میں ایسا پاکستان بنایا ہے جہاں مریضوں کیلئے ہسپتالوں میں ڈاکٹر تو رہنے دو( وہ قصاب پرائیویٹ دھندے میں ڈوبے ہوئے ہیں.)مرنے کیلئے بیڈ بھی نہیں ہے. غریبوں کی قسمت میں سردی میں ٹھنڈی فرش ہی آتا ہیں. بات یہاں پر آکر ہی ختم نہیں ہوتی*بی بی سی اردو نے چترال میں پچھلے سال سیلاب کے بعد صورتحال پر لوگوں سے بات چیت کی ان بدقسمتوں کے ہاں تو پورے چھ مہینے سے بجلی ہی نہیں ہے. کاشت کی قابل زمین سیلاب بہا کی لے گئی. انقلابی وزیراعلی اپنے ہی شہر میں جلسے جلوس کرکے آئیندہ الیکشن کی تیاری میں مصروف ہے. بدقسمتی دیکھئے کہ پٹواریوں کو پنجاب میں حکومت کی غلطیاں اور کوتاہیاں نظر نہیں آتی تو پختونخواہ میں انقلابی* آنکھوں سے پٹیاں اتارنے کیلئے تیار نہیں. سندھ اور بلوچستان کا تو ذکر ہی بیکار ہیں. سندھ میں اب بھی بھٹو زندہ ہے اور بلوچستان کو راہ راست پر لانے کیلئے مخالفین کی شکلیں مسخ کرنی پڑ رہی ہے
*

Last edited by a moderator: