- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پیڑولیم لیوی کے پیسوں سے کراچی کوئٹہ شاہراہ کی تعمیر ۔۔۔ یہ ایک مذاق ہے کہ ہزاروں ارب روپے کا آپکا بجٹ ہے اور بلوچستان کی اس سڑک کا سالانہ خرچہ کوئی بیس تیس چالیس ارب روپے ہوگا یہ کہنا کہ ہمیں یہ ٹیکس اکٹھا کرنا پڑ رہا ہے کہ ہم فلاں منصوبہ بنا سکیں یہ مضحکہ خیز ہے۔۔۔ گزشتہ برس تنخواہ دار طبقے نے 50 فیصد اضافی ٹیکس دیا اور اس میں زیادہ تر متوسط طبقے سے ہیں ۔۔۔ اسد عمر کا اہم انکشاف
"وزیرخزانہ نے ایف بی آر کو حکم دے دیا ہے کہ وہ ان لوگوں گرفتار کر سکتی ہے جو ٹیکس نہیں دیتے ، لیکن وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا ہے ۔۔ اور ان کا کہنا ہے یہ اختیارات سے تجاوز کیا جا رہا ہے اور اسے Misuse کیا جاسکتا ہے"۔ بیرسٹر عقیل
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





