Advertisement

غربت کا ڈنک : روف کلاسرا

23184_55780415.jpg


https://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2018-05-04/23184/55780415
 
Advertisement
تعلیم .......:):):p کلاسرا کو چاہئیے تھا کہ گاؤں کے بچوں اور پورے سرائیکی لوگوں کو بتایا جاتا کہ تم لوگوں کی تعلیم اور ہسپتال اور صف پانی پر جو پیسا لگانا تھا وہ لاہور میٹرو پر لگایا گیا ہے ان جاہلوں کو پتا ہی نہیں کہ میٹرو کی وجہ سے کتنی ترقی ہوئی ہے تعلیم ، صحت اور صاف پانی کے مثلے پر آخر سرائیکی عوام اتنی جاہل کیوں ہے کہ ان بیوقوفوں کولاہور کی ترقی نظر نہیں آتی لاہور کو پیرس بنا دیا نواز شریف بٹ اور شہباز شریف بٹ نے بیوقوف سرائیکیو لاہور جاو اور میٹرو کی سیر کرو بیوقوفو کیوں تعلیم جیسی فضول چیز کے پیچھے بھگ رہے ہو آخر ہو نہ جاہل کے جاہل بجایے بغیر ویزا کے پیرس کی سیر کرنے کے تعلیم جیسی فضول چیزوں کے پیچھے پڑے ہو
 
Klasra Sahab - this is the sad state of affairs in almost every village in Pakistan. Some villages are better than others, but overall, situation is pathetic and extremely deplorable. I hope and pray with deep conviction in my hear that sooner or later, a revolution like French revolution will come in Pakistan also. That day people from liyya, thar, etc. will put their leaders on guillotine or in front of the firing squad. All these MNAs, MPAs, Union Councilors will have no place to run to.
 
Advertisement
دال کی پلیٹ ایک طرف رکھ دی اور کڑھائی مرغی کی پلیٹ آگے رکھ لی

کیا ان غریب لوگوں کو الله تعالیٰ نے اتنی عقل نہیں دی ک جن کو ٤٠ سال سے ووٹ دیتے آے ہیں ان ہی کی وجہ سے ان لوگوں کا آج یہ حال ہے ؟

دیکھنا آئندہ الیکشن میں بھی یہ ان چوروں کو ہی ووٹ دینگے