سڈنی: آسٹریلیا کے عیسائی انتہا پسند گروپ نے اسلام کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے ملک میں موجود مسلم علمائے کرام اور رہنماؤں پر حملے کرنے کی دھمکی دی ہے۔
عرب ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلین ڈیفنس لیگ نامی انتہا پسند تنظیم کی جانب سے وڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ یو ٹیوب پر وڈیو پوسٹ کی ہے
جس میں واضح طور پر اسلام کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی علماء کونسل کے سینئر رکن اور ترجمان الشیخ محمد سلیم، سابق مفتی اعظم تاج الدین الہلالی، آسٹریلیا مسلم فرینڈ شپ آرگنائزیشن کے چیئرمین قیصر طراد کے علاوہ سرکردہ علما محمد ناجی اور فائز محمد کو قتل کی دھمکیاں دی گئیں ہیں۔
انتہا پسند گروپ کے اعلان کے بعد آسٹریلیا کے سیکیورٹی اداروں نے مسلمان رہنماؤں اور مساجد کی سیکیورٹی کو سخت کر دیا ہے، اس کے علاوہ مسلمان شہریوں سے اپنے تحفظ کے لئے بلا ضرورت عوامی مقامات پر جانے سے گریز کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
This is inevitable, will eventually happen all across christian world, it has happened in Spain ( andulasia ) in 1500s , it will happen again in Europe........in fact it has started........
may sound strange, but this "freedom loving" european society will never tolerate that their younger generation accept islam as their new religion.
Most of the members who are living in europe will agree to my opinion that european young generation ( almost 90% ) is atheist , they are legally/officially Christian but as per their believes they all are atheist , may be some would call themselves as Spiritual....
So in coming days the only possibility for this generation is to become muslim ( if they ever try to be religious again ) as its the most realistic and sensible choice among all religions...
Now Current European have foresighted it, they know if they couldn't control islam than in next 50-70 years they will be in minority and Islamic Shariah will take over their current civilization. So they have started to act, In England they have formed EDL ( english defence league ) similarly in Holland, Norway, France there are several parties which are openly against muslims in europe and their lifestyle......
ماشاء اللہ۔ خبر تو ایسے دی ہے جیسے اس سے پہلے مسلمانوں کو پکوڑے بنا بنا کر کھلا رہے تھے اور اب اچانک مارنے کی دھمکی دے ڈالی۔ پچھلے کئی عشروں سے بلعموم اور اس عشرہ میں بالخصوص مسلمانوں کو مار ہی تو رہے ہیں۔ ہاں اب شاید انسانی حقوق اور جمہوریت کا جو لبادہ اوڑھ رکھا تھا اسے اتارنے کا پروگرام ہے۔

چاہ کُن را چاہ درپیش آج سے قریبا" سولہ سترہ سال پیشتر ہمارے جہادی بھائی اسلام کی سربلندی کی خاطر افغانستان میں غیر مسلموں کے گلے میں امتیازی تختیاں اور انہیں ایک مخصوص لباس پہنا رہے تھے کہ مسلم اور غیر مسلم کی تخصیص رہے، پھر پاکستان میں گرجا گھروں اور مندروں کی شامت آئی، ہندو لڑکیوں کو اغوا کر کے ان کی عزت لوٹی جانے کو اسلام کی سربلندی اور ثواب کا ذریعہ بتایا گیا، گلگت وغیرہ میں آغا خانی برادری کو اسلام قبول کرنے کی دھمکی نما دعوت تو ابھی کل کی بات ہے۔ ابھی بھی بےغیرت یہ سمجھتے ہیں کہ ساری دنیا ان کی خباثتوں پر چُپ رہے اور اگر کوئ ردِعمل آئے تو وہ اسلام کے خلاف سازش ہے۔ ڈوب مریں ایسے جہادی جنھوں نے اسلام کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا۔

بالکل ٹھیک کہا تُو نے۔ عیسائی خبیثوں کا یہ گروہ بھی لعنتی ہے اور سادہ لوح مسلمانوں پر ظلم کرنے والا ہر کوئی بے نسل اور بے غیرت کہلایا جائے۔ چل اب تُو اپنے کم نسل اورمنافق نہ ہونے کے ثبوت میں کہہ کہ غیر مسلموں کے گلے میں امتیازی تختیاں پہنانے والے اور ان کی عورتوں کی عزت لوٹنے کو ثواب سمجھنے والوں والوں پر بھی خدا کی لعنت۔ چل کہہ دئے ورنہ لگے گا جو حق بات کو جھٹلاتے ہیں تُو بھی ان میں سے ایک کم نسل منافق ہے۔

بس اتنا ہی دم خم اور ایمان تھا تجھ میں بےشرم؟؟ دوسروں پر منافقتوں کے فتوے لگاتا ہے اور خود منافقتوں میں لتھڑا ہوا ایک غلیظ جانور۔ تف ہے تُم جیسوں پر جو خود کو سب سے اچھا مسلمان سمجھتے ہیں لیکن اندر سے شیطان کے پیروکار ہیں۔

کسی دن تمیزسے اور بغیر طنز کئیے بات کرنا، اللہ دی کسمے سواد آجانا ہے کہ کتنی تمیز سے جواب دیتا ہوں، جب جب بدتمیزی کرو گے آج کی طرح طبیعت صاف کروں گا اور اسی طرح آئیں بائیں شائیں کرتے رہو گے۔اب دوڑ لگاو اوریاد رکھنا میرے جیسے لوہے کےچنے تمہارے دودھ کے دانتوں کا سفوف بنا دیتے ہیں اسلئے چبانے کی کوشش مت کرنا آئیندہ

محاورہ تو پتہ نہیں کون سا جنوں میں بکنا چاہتے ہو لیکن وہ لطیفہ ضرور یاد آیا جس میں تمہارے جیسا ایک مظلوم میرے جیسے عیاش کا مہمان ہوا تھا اور آدھی رات کوظالم سے فراغت کے بعد عشائیے میں کھائی گئی دال کے پیالے کو لوٹا سمجھ کر استنجے کے لئے لے گیا تھا اور ہاتھوں پر دال دیکھ کر حیرت سے چِلا اُٹھا تھا کہ ظالم نے انتڑیاں تک پھاڑ ڈالی ہیں۔