Advertisement

عید کے دنوں لوگوں کے اندر مہنگائی کی وجہ سے مایوسی دیکھی:حذیفہ رحمان

مہنگائی کے اس طوفان کی وجہ سے لوگوں کے اندر کافی مایوسی ہے ، عید کی نماز کے دوران دیکھا کہ اپر مڈل کلاس کے لوگ لوئر مڈل کلاس میں آچکے ہیں اور لوئر مڈل کلاس تو بالکل دب چکی ہے ! حذیفہ رحمان
Loading X post…
Open original post on X

حکومت بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے پر غور کر رہی ہے، رانا ثنا اللہ
Loading X post…
Open original post on X

"جنگی صورتحال میں اپنی تنخواہیں اور مراعات کئی گنا بڑھا لیں، نئے طیارے بھی خرید لیے۔۔غیر ملکی دورے بھی ایسے کر رہے ہیں جیسا خزانہ ہاتھ لگ گیا ہے"۔ ثناء اللہ خان
Loading X post…
Open original post on X

"پانچ سال ہو گئے شہباز شریف کو ۔۔ حالت جنگ ہی ختم نہیں ہو رہی تواڈی"۔ فواد چوہدری
Loading X post…
Open original post on X


آج جو سیاسی جماعتیں اقتدار میں ہیں انہیں یہ سمجھنا چاہیے کہ اگر آج یہ جماعتیں اقتدار میں ہیں تو کل کو اوپوزیشن میں بھی ہوں گی ان کو چاہیے کوئی ایسا کام کریں جو کل کو منہ دیکھانے کے قابل ہوں لیکن آج تک یہ کوئی ایسا کام نہیں کر کے دیکھا سکے ۔
چوہدری پرویز الٰہی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: