Advertisement

عید کے بعد عمران خان پر سختیاں بڑھنے جارہی ہیں، صدیق جان

بعض رہنماوں نے خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ عمران خان پر سختیاں بڑھنے جا رہی ہیں شائید عید کی نماز کی ادائیگی سے روکنا ان سختیوں کا آغاز ہے عمران خان سے منگل کو ملاقات ہونی ہے شائید اب تک سختیاں شروع ہو چکی ہوں ۔ صدیق جان
Loading X post…
Open original post on X

جب جب لگتا ہے کہ اس نظام کے پاؤں بڑے مضبوط ہو گئے ہیں نظام نے کنٹرول کر لیا تب تب عمران خان کوئی ایسا قدم اٹھایا ہے جس سے یہ نظام لڑکھڑانے لگے جاتا ہے اب بھی عمران خان ایک مزاحمتی تحریک شروع کرنے جا رہے ہیں ۔

صدیق جان
Loading X post…
Open original post on X

​