Advertisement

عید کےنہ نظر آنے والے چاند کی طرح ،امید کاچاند ؟

میاں جی اور انکے چھوٹے بھائی جان تمام اشتہاری جلا وطن کابینہ کی ضروریات کو جنم دے سکنے والی ملک دشمن افراد کی کثیر تعداد " لنڈن " میں جمع ہو چکنے کے بعد اب وہ " بچی " ہوئی بھی براستہ " قطر" جانے کی منتظر آجکل چپ کا روزہ رکھے نیک پروین بنیں سمندر پار کے حکمنامے پر عمل ہوتے دیکھنے کیمتظر اپنا قیام پاکستان اسکے قرنطینہ میں گزارنے کی مجبوری سے گزر رہیں ہیں ۔
ایک عرصہ طویل قطر سے دور گزارنے کے بعد دل کیوں نہ چاہ رہا ہوگا کہ وہ بھی جلد سے جلد " لنڈن " کی رونقوں کا وہ چاند لگائیں جسکے منتظر پاکستان میں روز " ملک ریاض جیسے اعلی تعلیم یافتہ ،حرام ذریعے کو خنزیرسمجھنے والے،بڑے رہائشی پلاٹ کی منصوبہ بندی غیر قانونی قبضہ کی ہوئی زمینوں پر بکنگ کرکے ،طویل انتظار کراکے اس بک شدہ پلاٹ کے آدھے سائیز کا پلاٹ دیکر اپنی ایمانداری کا ڈنکہ بھجوانے والے " ملک ریاض ہائی اسکول پاس " سے یہ پاکستانی ریوڑ امیدیں لگائے بیٹھ گیا کہ ملک ریاض ستر۔ ہزار کروڑ،یا ستر بلین پونڈ شلنگ یا پینس یا شاید پاکستانی کھوٹے سکے حکومت پاکستان کو اپنے بیچے ہوئے پلاٹوں کی طرح ان عاقلوں کو دینے والے ہیں ۔
تمام میڈیا جو پہلے سے ہی ملک صاحب کا نمک کھاتا ہے وہ دن رات نقارہ بجا کر لٹوا نے کی تیاری میں مصروف لگتا ہے۔اے دنیا کے " ٹیلنٹڈ " ہجوموں چھوٹے کے گوشت کا فریب تو کھاتے ہو مگر ڈاکوؤں سے میاں کی لوٹی ہوئی رقوم کیساتھ زرداری اور انور مجید جیسے دلالوں سے لوٹ کے مال کی توقع کم از کم مجھے " شاعر کی شاعری " کے علاوہ کچھ بھی نہیں لگتا ،چیل گھونسلے میں گوشت کے تلاش اگر سچ ہوجائے تو وہ زرداری کیوں کہ لائینگے؟ اے اللہ میری مثال کو غلط ثابت کریو اور پاکستان کو مزید نہ لٹوا یو ۔
آزاد بلوچستان کی کابینہ،سندھو دیش،اور دوسری کاغذی تحریکوں کی آبیاری بخشنے اور بنگلہ دیش کے خالق کون ہیں؟ سوچو اور ٹھنڈے دل سے میری کڑوی باتوں کی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کرو،یہ سب " سی پیک " پیک کردینے کی جواز بھی تو ہوسکتے ہیں ،تم نے واقعی خود کچھ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہوا ہے تو پھر دوسرے تمہارا خیال کیوں کریں ،شاید کسی غرقابی میں ہی کوئی فلاح مخفی ہو۔اللہ تعالی تو ہی انکے لئے بہتر کردے۔آمین
​
 
Last edited by a moderator:
مجھے قطری سے ملنے سے کوئی نہیں روک سکتا،میں جاؤں گی ،میرا پیار انتظار کر رہا ہے دوائی کھا کے۔
مریم قطری کی دھمکی