- Joined
- Sep 1, 2013
- Posts
- 424
- Reaction score
- 316
- Points
- 0
عورتوں اور مردوں کا آبادی میں تناسب
پچھلے دس سالوں میں میں نے سو سے زیادہ ہم وطن مردوں سے یہ پوچھا کے ملککی آبادی میںمردوں اور عورتوں کا تناسب کیاہے ،یقین جانیے ہر ایک نے یہی کہا کے عورتوں کی تعداد کافی زیادہ ہے ۔حقیقت اس سے مختلف ہے ،باوجود اسکے کے حیاتیاتی طور پر عورتوں کی انفرادی عمر ۳سال زیادہ ہونی چاہیے لیکن نامناسب طبی حالات کی وجہ سے پیدائش کے موقعے پر عورتوں کے مرنے کی وجہ سے عورتوں کا آبادی میں تناسب آدھا فیصد کم ہے۔ ویسے پوری دنیا میں عورتون اور مردوں کی تعداد تقریبنا برابر ہے ،زیادہ سے زیادہآدھے فیصد کا فرق ہوتا ہے ۔
آپ سمجھے کے ہمارے مرد کیوں ایسا سوچتے ہیں اور کیوں ایسا کہتے ہیں ۔ جنابلاشعوریطور پر یہ جواز بنتا ہے مردوںکی ایک سے زیادہ شادیوں کا ۔
جب میں نے ایک عالم سے اس پر بات کی تو فرمایا کے اجازت ہے حکم تھوڑاہی ہے ، اگر آپ کی استطاعت ہے ،آپ بیویوں میں انصاف کرسکتے ہیں اور جسمانی ضروریاتپوری نہیں ہورہی تو کرلیجیے ۔ اسکے علاوہ جنگ میں مرد مرجاتے ہیں تو عورتوں کو بے راہروی سے بچانے میں بھی مدد گار ہوتی ہے ۔
میں نے عرض کیا کے انصاف کا مطلب روٹی ،کپڑا اور مکان ہی ہے یا کچھ اوربھی ہے ۔ آپنی ہم عمر ساٹھ سال کی بیوی کے مقابلے میں ایک بیس سال کی بیوی لای جاےاور پھر انصاف کیا جاے ، کیا بات ہے ، کہنے لگے ،پھر مت کیجیے میں نے عرض کیا ، کیایہ انصاف ممکن ہے ، انہوں نے موضوع بدل دیا ۔
میں نے کہا کے تجزیہ صرف مردکے زاویے اور ضرورت کے لیے کیوں کرتے ہیں ۔ مغرب کی عورت کو آپ جو کچھ بھی کہہ لیںلیکن اس نے یہ ثابت کردیا ہے کے جسمانی ضروریات عورتوں کی بھی ایسی ہی ہیں جیسی مردوںکی ۔ آپ کے پاس اسکا کیا حل ہے
مغرب کی بات مت کیجیے، یہ معاشرہ تو تباہی کی راستے پر ہے
عرض کیا ، لاکھ جتن کہ بعد کینیڈینشہریت حاصل کرکے آپ یہ کہتے ہوے کچھ اچھے نہیں لگ رہے ، آپ صرف مردوں کی اور وہ مردوںاور عورتوں دونوں کی جسمانی ضروریات پر زور دے رہے ہیں ۔
فرمایا اسے چھوڑیے یہ بتایے تعداد زیادہ ہونے کی وجہ جن عورتوں کی شادین ہیں ہورہی یا جو بیوہ ہوگی ہیں ایک سے زیادہ شادی کے نتیجہ میں انکا گھر بس جاے توآپکو کیا اعتراض ہے ۔ عرض کیا آپ بہت خطرناک دلیل دے رہے ہیں ۔ فرض کیا کے کسی جان لیوا نسوانی بیماری کے نتیجہ میں عورتوں کیتعداد کم ہوجاتی ہے ۔تو جن مردوں کی شادی نہیں ہورہی یا جو رنڈوے ہوگیے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں چپ ہوگیا وہ بھی چپ ہی رہے۔
اگر آپ غریب ہیں تو ایک پر ہی گزارہ کرکے جنت کا انتظار کیجیے لیکن سادہ حساب یہ ہے کے برابر کی تعداد میں ہونے کی وجہ سے جب بھی کوی مرد ایک سے زیادہ شادیکرتا ہے تو وہ کسی اور مرد کو اسکی ہونے والی بیوی سے محروم کردیتا ہے ۔

- Featured Thumbs
- http://s.hswstatic.com/gif/population-six-billion-1.jpg
Last edited by a moderator: