Advertisement

عوام یا الله کی حاکمیت - اوریہ مقبول جان

​
7560_63744172.jpg
 
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ وَ لَہُ الۡحَمۡدُ فِی الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ ہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡخَبِیۡرُ
سورة سَبَإ:001
سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے (جو سب چیزوں کا مالک ہے یعنی) وہ کہ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور آخرت میں بھی اسی کی تعریف ہے اور وہ حکمت والا اور خبردار ہے
​
 
اللہ کی حاکمیت کا مطلب پاکستان کی حد تک تو 'ملا شاہی یا ملا حاکمیت' ہی دکھائی دیتا ہے ۔ تبھی دہشتگردی اور منافقانہ روش اپنی عروج کو پہنچی ہوئی ہے۔ ​