- Joined
- Oct 24, 2009
- Posts
- 3,649
- Reaction score
- 6,891
- Points
- 113
عوام کا سونامی خان کی قیادت میں پاکستانی فرسودہ نظام کے خلاف بھرپور انداز میں ٹکرا گیا
(Admin Please Do Not Merge) - It's a Tribute to a Great leader
سب سے پہلے ٢٣ مارچ کے کامیاب جلسے پر سب کو مبارکباد
مبارک ہو سب کو الله کا شکر ہے کے ہم اس نسل میں سے ہیں جو نئے پاکستان کی بنیاد رکھ رہے ہیں .
ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنایا تھا اور انشااللہ آج ہم نے نیے پاکستان کی بنیاد رکھ دی - مجھے فخر ہے اس تحریک کا ایک ادنا سپورٹر ہونے کی حیثیت سے . اے کاش ، اے میرے الله ہماری مدد کریں اور کاش کے ہم کل فخر سے اپنے بچوں کو یہ کہ سکیں کے ہم نے انکے لیے اس عظیم سلطنت جو اسلام کا قلہ، خود مختار ، قائد اعظم کے خواب کے مطابق ہے اسکی بنیاد رکھی تھی اور خوابوں کی تعمیل کی تھی.
جلسے میں مجود ایک بھوڑھی سی ماں جی نے کہا کے میں نے قائد اعظم کے جلسے میں اتنا جوش او خروش دیکھا تھا . میری ماں جی آپکے یہ بیٹے اس ملک سے ان بد عنوان حکمرانوں کا ناسور ختم کرئیںگے .
خان تجھے سلام جسنے اپنے خاندان تک کی قربانی دے دی اس قوم کی خاطر .
Khan is One
Who Knows the Way
Goes the Way
& Shows the Way

یہ وہی جوان ہے جسکے بارے میں علامہ نے کہا
وہی جہاں ہے ترا جس کو تو کرے پیدا
یہ سنگ او خشت نہیں جو تری نقاہ میں ہے
سونامی اپنی اب او تاب سے اب اس ملک کے عوام کو اقتدار کے ایوانوں میں لے کے جاۓ گا. انشااللہ اب نظریہ جیتے گا اس خان کی قیادت میں .
تازہ ترین خبریں .
پرویز رشید کی گردن جلسے کے شرکا گن گن کے پریشر ککر کی سیفٹی وال جیسی ہو گئی ہے
شہباز شریف نے جنکو لیپ ٹاپ دیے تھے انکو تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم میں لیپ ٹاپ استعمال کرتے دیکھ کر سخت کیلا بگولہ ہو گے .
نواز شریف احسن اقبال سے- کیا آپ ووہی دیکھ رہے ہیں جو ہم دیکھ رہے ہیں ؟ اپ چھوٹے ٹی وی کا انتظام کریں تاکے جلسہ چھوٹا نظر اے
مشائد اللہ پان کھاتے کھاتے جلسہ دیکھتے ہوۓ اپنی زبان چبا بیٹھے
رانا سنا اللہ آئ جی پنجاب پر برہم - اتنے لوگوں کو کہاں سے پہنچنے دیا ؟ - رانا صاحب لوگ کنٹینر پھالانک کر جلسہ گاہ پہنچ گے - ہم جنون کا مقابلہ کنٹینر سے کیسے کریں ؟

اے کاش کے اب بھی جو ان نوروں اور درباریوں کو سپورٹ کرتے ہیں یہ لوگ اب سمجھ جایں کے انکا ووٹ انکی نسلوں کا مستقبل ہے اسلئے یہ صرف ذاتی اور چھوٹے مفادات کی خاطر اپنا ایمان نہیں بیچینگے
Your Views are Wellcome
- Featured Thumbs
- http://www.themuslimtimes.org/wp-content/uploads/2011/10/11.jpg
Last edited: