Advertisement

عوام ٹینکوں کے سامنے کب لیٹتی ہے ؟

20604584_1420520748031698_8054140932861079529_n.jpg
 
Advertisement
Advertisement

محترم آپ لوگ بھی فوج کی اور کرپٹ مافیا کی بی ٹیم بننا چھوڑ دیں اور ملک پر فربانی کرتے ہوے دہشتگردی بھی چھوڑ دیں اور اس ملک کے عوام کو جینے کا حق دیں
 
میں کافی عرصے سے فرقہ پرستوں کو جواب نہیں دیتا ، فرقوں کے نام پر مارنا اور گستاخیاں کرنا چھوڑ دو سب ٹھیک ہو جائے گا ، مزید تبصرے کی ضرورت نہیں ، اپنی اندر کی نفرت کو جو خود ختم نہ کر سکیں اس کا علاج نہیں ہے ، نعرے سب نبیpbuh کے لگاتے ہیں جنھوں نے زندگی میں کسی کو تکلیف نہیں دی
​
 
سب سے بڑے منافق اور فرقہ پرست تو تم ہو کیا تم۔لوگ فوج اور ان شریدفوں کی ساتھی نہیں رہے ؟ کیا ہمارے قاتل تم لوگوں کے گھروں سے نہیں نکلے۔ ؟ سری لنکا ٹیم پر حملہ اور تمارے ہیڈ کوارٹر سے نہیں نکلے۔ ؟ کیا القاعدہ کے دھشتگد تماری ناظموں کے گھروں سے نہیں پکڑے گیے ؟ کیا منافق منور افواج کے مقابلے میں بیت اللّه کو شہید نہیں مانتا تھا ؟ تمارا منافق سراج مولوی فقیر کی ساتھ کندھا ملا۔کر نہیں کھڑا ہوتا ؟ تمارا مودودی پاکستان بنانے کا۔مخالف نہیں تھا تم لوگ شروع سے ہی دہشتگرد اور منافق ہو سرٹیفائیڈ
 
Last edited:
سب سے برے منافق اور فرقہ پرست تو تم ہو کیا تم۔لوگ فوج اور ان شریدفوں کی ساتھی نہیں رہے ؟ کیا ہمارے قاتل تم لوگوں کے گھروں سے نہیں نکلے۔ ؟ سری لنکا ٹیم پر حملہ اور تمارے ہیڈ کوارٹر سے نہیں نکلے۔ ؟ کیا القاعدہ کے دھشتگد تماری ناظموں کے گھروں سے نہیں پکڑے گیے ؟ کیا منافق منور افواج کے مقابلے میں بیت اللّه کو شہید نہیں مانتا تھا ؟ تمارا منافق سراج مولوی فقیر کی ساتھ کندھا ملا۔کر نہیں کھڑا ہوتا ؟ تمارا مودودی پاکستان بنانے کا۔مخالف نہیں تھا تم لوگ شروع سے ہی دہشتگرد اور منافق ہو سرٹیفائیڈ

بس یہ ہے تم لوگوں کی گندی اور منافقانہ سوچ ،جس کی وجہ سے فساد فی الارض ہے ، مزید وقت کہیں اور برباد کرو
 
لعنت ہو تم جھوٹوں منافقوں دہشتگردوں پر الله کی عدالت میں تم لوگوں کی کوئی بچت نہیں ہے کیوں کے ادھر ظالمین کا حشر نشر ہو گا تم لوگوں نے الله کی زمین پر فساد برپا کیا ہے تمارا اور اس منو سمیت تمام جماتیوں کو جہنم کی آگ میں ہمیشہ ڈالا جاے گا جو کے ظالمین کا اصل ٹھکانا ہے میں نے الله کا شکر ہے کوئی فساد الله کی زمرین پر نہیں برپا کیا اور تم القاعدہ طالبان کے مدد گار ہو تم لوگوں کے چہروں پر پھٹکار ہی پھٹکار ہے ​
 
Last edited:
پٹواری ٹینکوں کے آگے تو نہی ہاں مگر فوجیوں کے نیچے ضرور لیٹیں گے اور اس کی بنیادی وجہ یہ کہ نورے نے آپنی ساری جوانی ایک کانے دجال فوجی کے نیچے لیٹ کے گزار دی، اورنورے کی دختر تو آج تک اپنے ابا میاں کی اس رسم کو ہنسی خوشی نبھا رہی ہے

:lol:​
 
Advertisement
محترم آپ لوگ بھی فوج کی اور کرپٹ مافیا کی بی ٹیم بننا چھوڑ دیں اور ملک پر فربانی کرتے ہوے دہشتگردی بھی چھوڑ دیں اور اس ملک کے عوام کو جینے کا حق دیں

لولز اتنی بڑی ڈیمانڈ ۔۔یہ ان کے بس کی بات نہیں ۔فوج کو یہ لوگ چحوڑنا بھی چاہے تو نہیں چھوڑ سکتے ۔۔ویسے بھی بھائی چار سیٹ ہیں ان کے پاس اگلے الیکشن میں وہ بھی ختم ضیا الحق کوئی آنا نہیں اب
اسلیے بس ان کی حیثت ایک پریشر گروپ سے زیادہ نہیں رہی ۔۔
 
امیدوں پر روشن خیالوں کی سانس چلتی ہے ، جاری رکھو ، اس امید کی کوئی قیمت نہیں

چودھری بھائی ہم پر کیوں غصہ ہورہے ہو خود آپ کے اردگاں صاحب کا بیان ہے کے بہترین طرز حکومت سیکلولر طرز حکومت ہے کچھ کہنا ہے تو ان کوکہو
 
لولز اتنی بڑی ڈیمانڈ ۔۔یہ ان کے بس کی بات نہیں ۔فوج کو یہ لوگ چحوڑنا بھی چاہے تو نہیں چھوڑ سکتے ۔۔ویسے بھی بھائی چار سیٹ ہیں ان کے پاس اگلے الیکشن میں وہ بھی ختم ضیا الحق کوئی آنا نہیں اب
اسلیے بس ان کی حیثت ایک پریشر گروپ سے زیادہ نہیں رہی ۔۔
بھائی یہ حقیقت ہے یہ بے شرم جماعت اس ملک کے قاتلوں کی ہمدرد ہی نہیں ان کے ساتھ کھڑی ہے الله لعنت کرے ان سب پر چاہے وہ کسی بھی قوم مذھب فرقے سے ہو جو قاتلین کا وکیل ہو آپ کو معلوم ہی ہے کے یہ بے شرم جمات ضیا ال یق کے ساتھ کھڑی تھی انہوں نے جہموریت کو ختم کروایا ضیا کے ساتھ اور پھر ڈالروں میں کھیلتے ہوے جو جہاد کیا اسی اامریکہ کی مدد سے جس کو یہ سارا دن گالیاں دیتے ہیں یہ ان کی منافقت ہے یہ فرقہ پرست ہی نہیں قاتل جماتوں کے ساتھ ہاتھ میں ہاتھ ڈالے کھڑے ہوتے ہیں
یہ مشرف کے ساتھ بھی تھے اور عمران کے ساتھ بھی بعد میں سب کو یہ گالیاں دیتے ہیں ان کی تاریخ گندی ہے انہوں نے تعلیمی اداروں میں تھنڈر سکواڈ بنایا اور اپنے مخالفین کے گھروں پر حملے کی روایت انہوں نے ہی ڈالی جو بعد میں ان کی ہی جماعت کے ایک باغی الطاف نے اس کو تمام حدوں کو عبور کرتے ہوے استمعال کیا
یہ ہمارے قاتلوں کو پناہ دیتے ہیں اس ملک میں کرکٹ کی بندش بھی ان کی وجہ سے ہوئی اگر میں اس سے معافی کا کہتا ہوں تو اس میں کیا غلط بات ہے ؟
;);)[FONT=&quot] [/FONT]​
 
;);)​

معافی تو ت ب مانگے جب وہ اپنے گناہوں کو گناہ سجھے
وہ تو ضیا الحق کا ساتھ دینا ثواب کا کام سمجھتے ہیں
تلیمی اداروں مین بقول ان کے یہ لوگ فحاشی ختم کرنے کے ل
یے غنڈہ گردی کرتے ہیں
جن کاموں پر آپ ان سے معافی کا کہ رہے ہو وہ تویہ ژواب سمجھ کر کرتے ہیں پحر معافی کس بات کی مانگے
ثواب کرنے کی بھلا کونسی معافی ۔۔
 
  • [*=right]بھائی معافی تو مانگنی ہو گی یا نہیں پر ان کا مکمل احتساب ہونا چاہیے ہے یہ ملک دشمن جماعت ہے اس پر مکمل پابندی ہونی چاہیے ہے مجھے معلوم ہوا تھا کے اس کے بانی مودودی جو کےمملکت پاکستان کو بنانے کا مخالف تھا اس نے کشمیر کے اندر جہاد کے خلاف کچھ کہا تھا آپ اس کی تصیح کرے گا آپ اس جماعت کے بارے بہت کچھ جانتے ہیں

    [*=right]یہ جماعت جانتی ہے کے یہ عوام میں پذیرائی حاصل نہیں کر سکتی اس لیے یہ کسی جادوگر کی طرح کسی بندے کی تلاش میں ہوتی ہے جو کے اس کا بت اٹھا کرکندھوں پر کسی پاک جگہ پہنچا دے اور یہ وہاں کامیاب ہو جاے پر انکو ہمیشہ کی طرح ناکامی ہی ہو گی پہلے یہ فوج اور مسلم لیگیوں کے ساتھ کھڑی رہی امریکہ کے ساتھ یاری کی دبا کے نوٹ چھاپے پھر مشرف کے ساتھ بھی کھڑی رہی اس کے بعد عمران خان کو بھی استمعال کیا اس کے ساتھ ساتھ جب ان کو پتہ لگا کے کچھ ہونا نہیں ہے سواے چند سیٹوں اور وزارتوں کے تو انہوں نے ملک دشمن طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ کر لیا یہ سمجھتے تھے کے ان کو فوج قبائلی علاقوں میں جا کر ختم نہیں کر سکے گی اس کی مثال دیتے تھے کے چنگیز خان بھی ادھر کامیاب نہیں ہوا پر ان کو ادھر بھی منہ کی کھانی پڑی اور آگے بھی ان کو ہزیمت ہو گی اب یہ ہو سکتا ہے بھارت سے بھی گٹھ جوڑ کر لیں اس میں بھی کوئی حیرانگی نہیں ہونی چاہیے ہے
 
ان کا احتساب عوام کر دیتے ہیں انتخابات میں ان کو زیل و رسوا کرکے
مودوی صاحب کا کشمیر جہاد کے بارے میں یہی موقف تھا کے جب تک ریاست باقاعدہ جہاد ک ااعلان نہیں کرتی
کوئ بھی پاکستانی ادھر کشمیر جاکر نہیں لڑسکتا۔جس پر شاید ان کو سزا بھی ہوئی تھی
پہلی اچھی بات کی تھی انہوں نے
باقی سیاستدان بھی دھوکہ فراڈ کرتے ہیں ہم کسی کا کیا بگاڑ سکتے ہیں
یہ لوگ شاید اسلیے زیادہ زلیل ر رسوا ہورہے ہیں کے یہ اللہ اور رسول کا نام لے کر
دغا بازی فراڈ کرتے ہیں۔۔
ابھی دیکھنا چودھیر صاحب آکر مجھ پر اور آپ پر اسلام دشمن وطن دشمن بھارت نواز کا فتوی ٹھوک دے گے
 
بھائی تو پھر یہ کس منہ سے ملک کے اندر پرائویٹ جہاد چلا رہے ہیں جب کے ان کے ایک قسم کے ولی قائد روحانی رہنما جو ہیں وہ کچھ اور کہ گئے ؟
باقی آپ کی بات سو فیصد درست ہے کے یہ بے شرم لوگ ہمیشہ عوام سے ذلیل رسوا ہوتے رہے ہیں اور آگے بھی ہوں گے
یہ آپ پر اور مجھ پر کیا الزام لگاے گا ہمارے بڑوں میں سے کسی نے اگر جان نہ دی ہو گی تو یہ نعرہ تو ضرور لگایا ہو گا بن کے رہے گا پاکستان لے کے رہیں گے پاکستان یہ تو اس وقت بھی پاکستان مخالف تھے اور آج بھی مخالف ہیں ویسے بھی اس کی عمر اتنی زیادہ ہو گئی ہے کے یہ بات بات پر غصہ کرتا ہے جس میں اس کا قصور نہیں اس کی تربیت ہی ایسی جماعت میں ہوئی ہے جدھرغفور منو لیاقت بلوچ پراچہ سعادت بلوچ جیسے لوگ استاد تھے
​