Advertisement

عوام سب سے زیادہ کس بات پر پریشان ہیں؟

APTOPIX-Pakistan_Horo.jpg

عوام سب سے زیادہ کس بات پر پریشان ہیں؟​

ملک کے عوام سب سے زیادہ کس بات پر پریشان ہیں؟ مہنگائی، ملکی معاشی حالات یا بے روزگاری، گیلپ پاکستان نے اپنا سروے جاری کردیا۔

گیلپ پاکستان کے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق 92 فیصد پاکستانی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے سے شدید پریشان ہیں۔

76 فیصد عوام بے روزگاری پر فکر مند ہیں، ساٹھ فیصد افراد کو ملک کی معاشی صورت حال پر تشویش ہے۔

سروے کے مطابق 44 فیصد افراد نے اپنی مالی حالت کو پتلا قرار دیا۔

سروے میں شامل 1500 سے زائد افراد میں 38 فیصد شہری مستقبل میں بھی معاشی صورت حال کی بہتری سے نا امید نظر آرہے ہیں۔

دوسری جانب 23 فیصد سمجھتے ہیں کہ پچھلے چھ ماہ کے مقابلے میں اب صورت حال بہتر ہے۔

​
 
Advertisement
Advertisement
گیلپ سروے ایک ن لیگ پیپلز پارٹی کا پروپیگنڈا مافیاز ھے جھوٹے سروے بکواسیات فتنہ سیل ھے جھوٹ فتنے پیھلانا بہت بڑا گناہ ھے دجالیت فتنے پیھلانا اب میڈیا کے سیل سروے کراتا ھے جس میں گیلپ سروے ایک ھے
 
Advertisement
گیلپ سروے ایک ن لیگ پیپلز پارٹی کا پروپیگنڈا مافیاز ھے جھوٹے سروے بکواسیات فتنہ سیل ھے جھوٹ فتنے پیھلانا بہت بڑا گناہ ھے دجالیت فتنے پیھلانا اب میڈیا کے سیل سروے کراتا ھے جس میں گیلپ سروے ایک ھے
تو گویا پاکستان میں مہنگائی کوئی اشو ہی نہیں ؟ حضور پاکستان جا کر اور وہاں سے ہی کما کر وہیں خرچ کریں پھر آپ کو اندازہ ہو مہنگائی کیا چیز ہے - باہر ملکوں میں بیٹھ کر ہوائی باتیں نہ کریں - تحریک انصاف اب تک جتنے الیکشن ہاری ہے اس کی ایک ہی وجہ ہے اور وہ ہے مہنگائی
 
Advertisement
مہنگائی ، بیروزگاری اور پتلی معاشی حالت تو یقینا ہے
لیکن افسوس اس بات پر ہے کہ انہیں ختم کرنے کے لئے فضول اقدامات کے علاوہ کچھ نہیں کیا جا رہا
​
 
awaam sub say ziada is baat par pareshan jhain kay khan sb ke handsomeness tu kahen kharab nahe hu rahee aur youthia kahen kissi aur ku tu poojnay nahen lag gay.
buss yehee paraishane hay