کچھ افواہیں ہیں کہ ملک میں الیکشن کی بجائے معاشی ایمرجنسی لگائی جائے گی۔ میری رائے میں یہ اس بات کا اعتراف ہوگا کہ گزشتہ پونے دو سال میں PDM حکومت اور نگران کابینہ نے معیشت کو اس قدر تباہ کر دیا ہے کہ حالات نارمل نہیں رہے اور عمران خان کے اس بیانیہ کو تقویت ملے گی کہ اچھی خاصی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا۔
مولانا فضل الرحمان کا سیاسی اتحاد نون لیگ کے ساتھ ہے اور مولانا صاحب نے الیکشن ملتوی کرنے کی فرمائش کی حمایت کر دی ہے اور دوسری طرف نون لیگ کی قیادت بھی خاموش رہتے ہوئے اس فرمائش کی نکی جئی ہاں کر رہی ہے۔ باقی اپ لوگ خود سمجھدار ہیں۔
مستری اب اپنا پلگ پآنا اٹھا کر اپنے ہرکاروں کے ذریعے معاشی ایمرجنسی کا پینچر لگانے آ گیا ہے . وہ ١٠٠ ارب ڈالر والے شیخ چلی انڈوں پر تو عربوں نے لات مار دی اور معاملہ بکا نہیں تو اب پاکستانیوں کو بیوقوف بنانے کیلیے یہ معاشی ایمرجنسی کی نئی گیدڑ سنگھی مارکیٹ میں لائی جا رہی ہے بس الیکشن نہیں کرانے، اس سے موت پڑ رہی ہے

Thanks to Hammas that all the the efforts to normalise ties with Israel were rolled back and hence services of pakistan are not required for now. So no lollypop coming our way.