Advertisement

عمران کو کون آئیندہ گرفتاریوں کی اطلاع دیتا ہے،دماغی صدمہ کی انتہا ہے ؟

اڈیالہ سے رہائی کی بعد پہلی مرتبہ اپنے پہلے بیان میں رفقاء سے آخر پوچھ ہی لیا عمران نیازی کو مستقبل میں کئے جانے والوں لوگوں کے بارے میں کیسے پتہ چلتا ہے۔

رفقاء نے اسے دماغی صدمے کا نتیجہ مانتے ہوئے سابق وزیراعظم کو بتا یا کہ نیازی صاحب نے وزارت داخلہ کا قلمدان خود اپنے پاس رکھا ہوا ہے ایف آئی اے،انٹیلیجنس،سی آئی اے انہیں

ڈائریکٹ اطلاع دیتیں ہیں۔

اسپر وزیراعظم نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ماضی میں وزارت خارجہ کے قلمدان کو اپنے نیچے رکھے ہونے کا ذکر کیا کہ میں تو قطعا ان چھوٹے کاموں پر توجہ دینا کم درجہ مانتا تھا،۔ یہ سنکر فدائین نے واشگاف نعرے لگائے " آوے ہی آوے چوتھی بار بھی آوے،اپنا ہی پہلوان آوے۔

اسپر ایک فدائی نے چیخ کر اللہ سے دعا کی " اے اللہ مجھے بھی نواز شریف جیسا نصیب اور آج سے بہتر مجھے چاہنے والے دیجیؤ" کیوں کہ میں میاں نواز جیسا ذہین نہیں سننے میں آیا ہے کہ قوم کو چوتھی مرتبہ کی وزارت عظمی کیلئے نواز شریف میں فہم دیکھ کر پھر ہمدردی پائی جارہی ہے۔اللہ ہمیں اور ملک پاکستان کو وراثت کی طرح نہ تقسیم کرے ۔آمین​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
نیب ایک آزاد خودمختار ادارہ ہے ، سپریم کورٹ کی طرح ، جس طرح سپریم کورٹ کے فیصلوں کا علم وزیر اعظم کو نہیں ہونا چاہیے اسی طرح نیب کے فیصلوں کا علم بھی وزیر اعظم کو نہیں ہونا چاہیے
 
public getDumbPhatwari() { if (DumbPhatwari == null) return heeraMandi = phatwariFactory.createDumbPhatwari(); else return assertPhatwariFactory(DumbPhatwari); } //This spawns degenerates like Lord Botta, Zaidi Qasim etc//

Taking a break from working with my 3d console, came upon this article and this is all I could think of.
 
is salay ke pas demagh hota to patwario ka leader hota agar is salay ke pas demagh hota to army se larta is salay ke pas demagh hota to judges ko galian deta is salay ke pas demagh hota to apni beti ke hathon yaarghamal hota is salay ka beja khali hey or log na istemal honey walay katory me phir peshab hi karte hey:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: