Advertisement

عمران کا مدینہ کی ریاست پہ مضمون لکھنا اس چور کی مانند ہے..مریم اورنگزیب

Advertisement
Advertisement
Image 225.png
 
نام مسلم لیگ اور اعمال یہود و ہندو لیگ سے بھی بدتر
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

بالکل صحیح کہتی ہے حسینہ ایٹم بم، کیونکہ اس کے مطابق مدینہ کا صحیح استعمال ہے ججوں کی خرید و فروخت

FOR MUSLIM LEAGUE NOOON,
INNA LILAHI WA INNA ILEHI RAJEOON

haseena atom bam a.k.a. daddu charger ?
 
Advertisement
آج سے پہلے ہر کوئی پاکستان اور اس کے شہروں کو لندن پیرس بنا دینے کے نعرے لگاتا تھا پہلی مرتبہ ہوا کسی نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگایا اور دو قومی نظریہ یعنی پاکستان بنا نے کی وجہ کی طرف لیجانے کی کوشش کی ان کو یہ بات ہضم نہیں ہو رہی کہ ہم تو کئی عشروں سے اس قوم کو بیوقوف بنائے سیاست کر رہے تھے اور یہ کہاں سے آ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ان شاء اللہ انہیں اسی بات کی بھٹکار پڑے گی ذلیل ہوں گیں اس پہاڑ جیسے پر عزم کے سامنے جو وہ لے کر نکلا ہے
کئی لوگوں نے کہا جناب اسلام کے متعلق بات نا کیا کریں وہ نہیں روکتا وہ اپنے آپ کو روک سکتا ہی نہیں جو مرضی کرلیں کتنا بڑا پلیٹ فارم ہو گا چاہے امریکہ ہو یا یو این او ۔۔۔۔۔ وہ بو لے گا اسلام کی عزت ناموس پر باتیں ضرور کرے گا اس کی ڈیوٹی لگی ہوئی ہے کبھی سوچا ہے اگر ایک ملک کا حاکم مدینہ شریف جائے اور ادب کی وجہ سے جوتا نا پہنے یہ ان بزرگوں کی تربیت فیض کا اثر ہے اس قوم کو اس نے دو قومی نظریہ کی طرف لانا ہے کہ پاکستا ن کیوں بنا تھا ۔۔۔ جناب یہ ریاست مدینہ کے لیے بنا تھا اور بس ورنہ ضرورت نہیں تھی پاکستان بنانے کی ۔۔۔۔۔۔ اب ان شاء اللہ خان اسے بنانے کی کوشش کرکے دیکھائے گا باقی کامیابی یا ناکامی اللہ کی طرف سے ہے وہی حقیقی کارسزاز ہے باقی سب وسیلہ ہے خالق بس ایک ہی ہے وحدہ لاشریک جس کو چاہے نواز دے اور کامیابی نصیب کرے

​
 
Did he forget all this while playing with SEETA WHITE ??
 
Advertisement