Advertisement

!!عمران کا فیصلہ درست تھا

عمران کا فیصلہ درست تھا

imran-khan-pti-wallpapers.jpg

آج کے جلسے میں لاکھوں افراد کی شرکت نے ثابت کر دیا کہ عمران خان کا فیصلہ درست تھا۔

کرپٹ نواز شریف اور ان کی دوست جماعتیں اس بات کی متمنی تھیں کہ دو نومبر کو ہاتھا پائی ہو اور اسلام آباد خون سے رنگ جائے، پاکستانیوں کا خون ہو اور خانہ جنگی ہوجائے پھر تمام تحریک انصاف لیڈروں پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے اور یوں ھمیشہ کے لئے اس جماعت کو ختم کر دیا جائے

دوسری جانب ایک عظیم قائد عمران خان تھے اور ان کی قائدانہ سوچ

ایک شخص نے کئی دنوں کی انتھک محنت اور نیند پوری کئے بغیر بھی اپنے دماغ، سوچ اور قائدانہ صلاحیتوں پر اثر نہ پڑھنے دیا اور اس وقت ایک ایسا فیصلہ کر دیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی۔ مخالفین اس پو جھوم اٹھے اور اپنی جماعت کے لوگ ناراضگی ظاہر کرنا شروع ہوگئے

بہترین قائد وہی ہوتا ہے جو بہت پہلے بھانپ جائے کہ اب کس جانب جانا ہے۔ یہی ہوا، عمران خان نے بروقت فیصلہ کیا اور ملک کو خانہ جنگی سے بچالیا
خان کا کہنا تھا کہ ھمارا باہر نکلنا دو پوائنٹس کو بنیاد بنا کر کیا گیا

ایک- تلاشی دو
دو - استعفی' دو

اب جب سپریم کورٹ نے فیصلہ کر لیا کہ ان کی تلاشی قانونی طریقے سے کی جائے گی تو ھمارا مقصد پورا ہوگیا۔ اب بلاول ھی چیخ رہا ہے کیونکہ اسے معلوم ہے کہ اب اس کا حرام خور باپ دوبئی سے پاکستان لایا جائے گا اور ان کے برے دن بھی شروع ہونے والے ہیں

سارے چوروں کا ایک ساتھ چیخنا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان درست ہے عاصمہ جہانگیر، مولانا فضل الرحمن، بلاول، خورشید شاہ ان اب نے ابھی چلانا ہے اور سپریم کورٹ پر الزامات کی بوچھاڑ کرنی ہے مگر ایک بات انہیں نہیں معلوم کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ان کے خواب میں بھی نہ تھا جو کچھ ہوگیا۔

پاکستانیو آج سارے جان گئے- عمران خان پاکستان کا واحد سچا، مخلص اور بہترین قائد ہے

پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
تحریک انصاف زندہ باد
​
 
Last edited:
Advertisement
اب جب سپریم کورٹ نے فیصلہ کر لیا کہ ان کی تلاشی قانونی طریقے سے کی جائے گی تو ھمارا مقصد پورا ہوگیا۔ ​

کورٹ نے تو پہلے ہی تاریخ بھی پیچھے کردی تھی۔ آپکو ڈنڈے کھانے کے بعد ہی یاد آیا؟
 
Eska faisla tab hoga jab SC mein TORs final ho jay gy, Agar to Dhandli waly commission ki tarha es commission ne bhi PTI ko bola keh sary proof leker aao, to phir koi chance nahi hy!
 
Advertisement
Shuja sb court ne us din maintainability discuss karni thi. Mian G ke wakeel ne kaha that court mein keh mein to maintainability discuss krny aya hon!

کورٹ نے تو پہلے ہی تاریخ بھی پیچھے کردی تھی۔ آپکو ڈنڈے کھانے کے بعد ہی یاد آیا؟
 
کورٹ نے تو پہلے ہی تاریخ بھی پیچھے کردی تھی۔ آپکو ڈنڈے کھانے کے بعد ہی یاد آیا؟

اس روز کورٹ کے اندر جو باتیں ہوئیں اس سے سپریم کورٹ اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے میں مخلص نظر آتی ہے
 
Shuja sb court ne us din maintainability discuss karni thi. Mian G ke wakeel ne kaha that court mein keh mein to maintainability discuss krny aya hon!

جی اور اگر آپکو پتہ ہو تو ضابطے کے مطابق یہی زیر بحث آیا سب سے پہلے۔ بعد از ابھی درخواست منظور ہوئی ہے۔ آپکو کس نے کہہ دیا تھا پہلے سے کہ اسکے علاوہ کورٹ نے اور کچھ ڈسکس نہیں کرنا تھا؟ ظاہر سی بات ہے کہ عدالت کا اپنی تاریخ پیچھے کرنا بھی کسی بات کا عندیہ تھا
 
اس روز کورٹ کے اندر جو باتیں ہوئیں اس سے سپریم کورٹ اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے میں مخلص نظر آتی ہے

کورٹ اپنی تاریخ پیچھے کرنے کے معاملے میں آپکو غیر مخلص لگتی تھی؟
 
Advertisement
لاکھوں افراد کی شرکت سے عمران خان کا غلط فیصلہ صحیح نہیں بن جاتا۔ یہ فیصلہ کرنا تو تو سہیل ٹھیک کہہ رہے ہیں، پہلے کرنا تھا۔ اور دو نومبر کو باہر نکلتا یا اکتیس اکتوبر کو کسی دو یا تین ممی ڈیڈی لیڈرز کو باہر نکالتا پرویز خٹک کی سمبالک مدد کے لیے لیکن ۔۔۔۔۔ خیر جو ہو گیا اب بھگتنے کے لیے بھی تیار رہنا پڑے گا۔ فار ہم اٹس ناؤ ڈو سم تھنگ اور ڈائی سیچوئیشن۔
 
Bhai G maintainability ko 2-4 weeks aram se drag kia ja sakta hy! ECP mein at least 4-5 weeks maintainability ko drag kia hy PMLN ne! Koi bhi SC se itni jaldi aur PMLN se maintainability ko drag na karny ka expect nahi kar raha tha!

جی اور اگر آپکو پتہ ہو تو ضابطے کے مطابق یہی زیر بحث آیا سب سے پہلے۔ بعد از ابھی درخواست منظور ہوئی ہے۔ آپکو کس نے کہہ دیا تھا پہلے سے کہ اسکے علاوہ کورٹ نے اور کچھ ڈسکس نہیں کرنا تھا؟ ظاہر سی بات ہے کہ عدالت کا اپنی تاریخ پیچھے کرنا بھی کسی بات کا عندیہ تھا
 
Asad Bhai, agar aaj lock down ho bhi jaata to akhir mein faisla court mein hona tha! Aapke pass alternative hy to please share kary!
لاکھوں افراد کی شرکت سے عمران خان کا غلط فیصلہ صحیح نہیں بن جاتا۔ یہ فیصلہ کرنا تو تو سہیل ٹھیک کہہ رہے ہیں، پہلے کرنا تھا۔ اور دو نومبر کو باہر نکلتا یا اکتیس اکتوبر کو کسی دو یا تین ممی ڈیڈی لیڈرز کو باہر نکالتا پرویز خٹک کی سمبالک مدد کے لیے لیکن ۔۔۔۔۔ خیر جو ہو گیا اب بھگتنے کے لیے بھی تیار رہنا پڑے گا۔ فار ہم اٹس ناؤ ڈو سم تھنگ اور ڈائی سیچوئیشن۔
 
Bhai G maintainability ko 2-4 weeks aram se drag kia ja sakta hy! ECP mein at least 4-5 weeks maintainability ko drag kia hy PMLN ne! Koi bhi SC se itni jaldi aur PMLN se maintainability ko drag na karny ka expect nahi kar raha tha!

یہ مفروضوں پر مبنی بات ہے اور ای سی پی کی مرتبہ بھی ۱۲۶ دن کا دھرنا ہو چکا تھا۔

دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
 
Advertisement
Mafroozy ki baat nahi hy, ECP mein abhi 5-6 week phely Mian G ke khilaf case file hua tha, aur abhi tak maintainability hi final nahi hui. Mafroza aur 126 dinka dharna kahan se aya???
یہ مفروضوں پر مبنی بات ہے اور ای سی پی کی مرتبہ بھی ۱۲۶ دن کا دھرنا ہو چکا تھا۔

دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
 
Asad Bhai, agar aaj lock down ho bhi jaata to akhir mein faisla court mein hona tha! Aapke pass alternative hy to please share kary!

پہلے تو اس خمار سے باہر آجایئں کہ پی ٹی آئی کوئی لاک ڈاوٗن کروا سکتی ہے۔ یہ صرف ڈانس پارٹی ہی کروا سکتے ہیں۔ ورنہ اسد عمر کی سیٹ اسلام آباد سے، عمران خان کی سیٹ پنڈی سے اور شیخ رشید بھی پنڈی سے ہے اور بندے انکو کے پی سے منگوانے پڑے؟

ایک بہت ہی اچھا فیصلہ ہوتا کہ اگر پی ٹی آئی کورٹ کے تاریخ پیچھے کرنے کے اقدام کو سراہتی اور اسکے نتیجے میں اپنے لاک ڈاوٗن کی کال کو موٗخر کرتی اور کہتی کہ اگر ہمیں کہیں عدالت جانبدار نظر آئی تو ہم پھر روڈوں پر نکلیں گے۔
 
نواز شریف گورنمنٹ چلنے نہ دیتے، رستے بند اور سڑکیں اور باقی اسلام آباد پلان کے مطابق بند کرتے، عصر کے وقت روزہ توڑنے کا فائدہ نہیں ہوتا۔ جب سب کو دو نومبر کے لیے کورٹ کی ہیرنگ کے باوجود بلانے کا اعلان کیا اور ہائپ بھی کریٹ کی تو ڈنڈے کھاتے ورکرز کے ساتھ کھڑا بھی ہونا تھا، کسی ایک لیڈر کو شیخ رشید اور پرویز خٹک کی طرح ورکرز کے ساتھ کھڑا ہو کے اصل لیڈر بننے کا موقع دینا تھا، نا کہ پش اپس نکال کے ڈرائینگ روم سے نکل کے اچانک ہی لیٹ جانے کا اعلان کرنا تھا۔ جب لڑائی شروع کی جائے تو اسے منطقی انجام تک بھی پہنچانا لازم ہوتا ہے، یہ آدھا تیتر آدھا بٹیر پالیسی کی کوئی زندگی نہیں ہوتی۔ افغانستان میں جب ہم نے امریکہ کے ساتھ مل کر ایسے کیا تو نتیجہ دیکھ لو دوسری اور تیسری نسلوں تک کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ کراچی میں فوج جو آدھا تیتر بٹیر پلان چلا رہی ہے اس کا حال دیکھ لو، نیشنل ایکشن پلان کا حال دیکھ لو، کراچی سے آج فوج نکل جائے کل کراچی پہلے سے بد تر ہو جائے گا، کیوں؟ کیوں کے سب جگہ فوج نے آدھا تیتر اور آدھا بٹیر فارمولہ آزمایا ہے۔ جو کورٹ سات ماہ تک کچھ کر نہ سکی وہ ایک ماہ میں کچھ کرے گی وہ بھی ایسے جب سب ادارے حکومت کے زیرِ سایہ اور دباؤ میں ہوں۔
 
Advertisement
Mafroozy ki baat nahi hy, ECP mein abhi 5-6 week phely Mian G ke khilaf case file hua tha, aur abhi tak maintainability hi final nahi hui. Mafroza aur 126 dinka dharna kahan se aya???

اچھا چلیں میں غلط سہی، آپ ہی فرما دیجیئے کہ ۲۰۱۴ کا دھرنا کس مقصد کے لیئے تھا اور ای سی پی نے کب درخواست پر عملدرآمد شروع کیا تھا؟

اور جب آپکو سپریم کورٹ اپنی تاریخ پیچھے کرتی نظر آ رہی ہے تو اس با سے یہ قیاس کیسے جنم لیتا ہے کہ اس نے بعد از بھی کیس کو لٹکانا تھا؟ اور اگر اب بھی وہ لٹکا جاتی ہے تو آپ کیا کرینگے؟ لاک ڈاوٗن کا حال آپ نے دیکھ لیا۔ جلسے جلوسوں سے سپریم کورٹ کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وہ پہلے بھی کہ چکے ہیں کہ نہ تو ہم کسی کے دباوٗ میں آتے ہیں اور نہ کوئی ہم پر ایسے دباوٗ ڈال سکتا ہے
 
SARKAR, adalat to baad mein aati hy, PMLN ne maintainability ko drag karna tha, jaisa keh woh ECP mein abhi kar rahy hy, 5-6 weeks sy!

پہلے تو اس خمار سے باہر آجایئں کہ پی ٹی آئی کوئی لاک ڈاوٗن کروا سکتی ہے۔ یہ صرف ڈانس پارٹی ہی کروا سکتے ہیں۔ ورنہ اسد عمر کی سیٹ اسلام آباد سے، عمران خان کی سیٹ پنڈی سے اور شیخ رشید بھی پنڈی سے ہے اور بندے انکو کے پی سے منگوانے پڑے؟

ایک بہت ہی اچھا فیصلہ ہوتا کہ اگر پی ٹی آئی کورٹ کے تاریخ پیچھے کرنے کے اقدام کو سراہتی اور اسکے نتیجے میں اپنے لاک ڈاوٗن کی کال کو موٗخر کرتی اور کہتی کہ اگر ہمیں کہیں عدالت جانبدار نظر آئی تو ہم پھر روڈوں پر نکلیں گے۔
 
Case ko drage mukhalif wakeel karta hy, dharny ke pressure ki waja se PMLN ne maintainability pe ziada zor nahi dia, es liy jaldi commission ka faisla ho gia. agar PMLN ka wakeel maintainability pe zor deta to kuch weeks woh usko maintainability pe hi drag kar sakta tha!

2016 ke dharny ke baad ECP ne kuch nahi kia tha, aik commission bana tha! commission mein aur court proceedings mein farq hota hy!

اچھا چلیں میں غلط سہی، آپ ہی فرما دیجیئے کہ ۲۰۱۴ کا دھرنا کس مقصد کے لیئے تھا اور ای سی پی نے کب درخواست پر عملدرآمد شروع کیا تھا؟

اور جب آپکو سپریم کورٹ اپنی تاریخ پیچھے کرتی نظر آ رہی ہے تو اس با سے یہ قیاس کیسے جنم لیتا ہے کہ اس نے بعد از بھی کیس کو لٹکانا تھا؟ اور اگر اب بھی وہ لٹکا جاتی ہے تو آپ کیا کرینگے؟ لاک ڈاوٗن کا حال آپ نے دیکھ لیا۔ جلسے جلوسوں سے سپریم کورٹ کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وہ پہلے بھی کہ چکے ہیں کہ نہ تو ہم کسی کے دباوٗ میں آتے ہیں اور نہ کوئی ہم پر ایسے دباوٗ ڈال سکتا ہے
 
Asad bhai wohi to mein poch raha tha keh aapke khiyal mein mantaqi injaam kia hy, Panama ki investigation, NAHI????
نواز شریف گورنمنٹ چلنے نہ دیتے، رستے بند اور سڑکیں اور باقی اسلام آباد پلان کے مطابق بند کرتے، عصر کے وقت روزہ توڑنے کا فائدہ نہیں ہوتا۔ جب سب کو دو نومبر کے لیے کورٹ کی ہیرنگ کے باوجود بلانے کا اعلان کیا اور ہائپ بھی کریٹ کی تو ڈنڈے کھاتے ورکرز کے ساتھ کھڑا بھی ہونا تھا، کسی ایک لیڈر کو شیخ رشید اور پرویز خٹک کی طرح ورکرز کے ساتھ کھڑا ہو کے اصل لیڈر بننے کا موقع دینا تھا، نا کہ پش اپس نکال کے ڈرائینگ روم سے نکل کے اچانک ہی لیٹ جانے کا اعلان کرنا تھا۔ جب لڑائی شروع کی جائے تو اسے منطقی انجام تک بھی پہنچانا لازم ہوتا ہے، یہ آدھا تیتر آدھا بٹیر پالیسی کی کوئی زندگی نہیں ہوتی۔ افغانستان میں جب ہم نے امریکہ کے ساتھ مل کر ایسے کیا تو نتیجہ دیکھ لو دوسری اور تیسری نسلوں تک کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ کراچی میں فوج جو آدھا تیتر بٹیر پلان چلا رہی ہے اس کا حال دیکھ لو، نیشنل ایکشن پلان کا حال دیکھ لو، کراچی سے آج فوج نکل جائے کل کراچی پہلے سے بد تر ہو جائے گا، کیوں؟ کیوں کے سب جگہ فوج نے آدھا تیتر اور آدھا بٹیر فارمولہ آزمایا ہے۔ جو کورٹ سات ماہ تک کچھ کر نہ سکی وہ ایک ماہ میں کچھ کرے گی وہ بھی ایسے جب سب ادارے حکومت کے زیرِ سایہ اور دباؤ میں ہوں۔
 
Asad bhai wohi to mein poch raha tha keh aapke khiyal mein mantaqi injaam kia hy, Panama ki investigation, NAHI????
جناب نواز شریف بھی یہی فرما رہا ہے کہ ملک ترقی کر رہا ہے سڑکوں سے، نہیں؟ عجیب لاجک ہے آپ کی کہ انویسٹیگیشن چاہ رہے تھے تو جب سپریم کورٹ نے اعلان کیا تھا ایک تاریخ کا تو اس وقت خان صاحب پش اپس کیوں نکال رہے تھے؟ اس وقت کیوں بڑھ چڑھ کے بول رہے تھے کہ ہم پھر بھی لاک ڈاؤن کریں گے۔ اور منطقی انجام پانامہ کی انویسٹیگیشن تھا تو نواز شریف کی حکومت جام ہونے کے بعد بھی ہو سکتی تھی۔ پہلے کہتے رہے لڑائی کرو، جب غریب کارکنوں کو ڈنڈے پڑ گئے اور بنی گالہ میں سخت محنت کر کے پش اپس نکال کے بے حال ہو گئے تو دو مکے کھانے کے بعد کہہ دیا میں تو وہ سائیڈ پہ کھڑا بندہ فیصلہ کروانے کے لیے لایا تھا۔ اور دھاندلی کی انویسٹیگیشن سے کیا نکلا؟ کب سے ہے یہ عدالتی چیف؟ کیوں نہیں اس نے نوٹس لیا اتنا عرصے؟؟؟ اگر اتنا ہی اعتماد تھا عدالت پہ تو اس بچی کو شہید کروانے اور کے پی کے کے بھائیوں پر شیلنگ کروانے کی کیا ضرورت تھی، پہلے ہی لیٹ جانا تھا۔ اپنے الفاظ کا پاس رکھنا پڑتا ہے نا کے لیڈر شپ کے کٹ کھانے کی باری آئے تو عدالت کا بہانہ بنا کے جلسہ کر لو۔ دو ڈنڈے کھائے ہوتے تو آپ سے بڑھ کے سپورٹ کرتا، ابھی تو صاف نظر آ رہا ہے کہ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ اور خان نے کھچ ماری ہے۔