جہانگیر شوگر ترین نے خانزادہ اور بادامی پر ہتک عزت کا دعویٰ کر دیا ہے۔ شوگر ترین کا خیال ہے کہ وہ بڑے معزز شہری ہیں اور سپریم کورٹ نے ان کی لے کر ان کے ہاتھ میں نہیں دی ہے۔ شوگر ترین کو لگ رہا ہے کہ ان دو اینکرز حضرات نے ان کو شوگر مافیا کا کارندہ بول کر ان کی شہرت کے 4 چاند واپس زمین پر اتار دیے ہیں۔ مگر میرا خیال ہے کہ شاہزیب خانزادہ اور وسیم بادامی اپنی ذاتی حیثیت میں پروگرامز نہیں کرتے۔ ان کی پشت پر ان کا میڈیا ہاؤس یا کوئی نہ کوئی لابی ضرور ہوتی ہے۔ ورنہ کسی مائی کے لعل کی مجال نہیں کہ مافیا والوں کو یوں اعلانیہ للکارے۔ کہتے ہیں کہ جہانگیر شوگر ترین، اور خسرو شوگر بختیار پاکستان بھر کی 40٪ چینی بناتے ہیں۔ یہ دونوں حضرات چینی سے چونا بنانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں، اور یہ چونا وزیراعظم عمران شوگر نیازی کو لگا کر بلکہ ان کے پاؤڈر میں بھی ملا کر انہیں سنگھانے میں مصروف ہیں۔ حیرت کی بات بالکل بھی نہیں ہے کہ جہانگیری شوگر مافیا نے شیخ رشید احمد کو کوئی نوٹس جاری نہیں کروایا، جب کہ خانزادہ کا پورا پروگرام شیخ رشید کے انٹرویو پر چلا جس میں شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ شوگر مافیا نے بیجنگ میں انہیں دھمکی دلوائی۔ شیخ جی نے یہ بھی بتایا کہ پچھلے 40 سالوں سے شوگر مافیا تمام حکومتوں کا حصہ رہی ہے۔ بالواسطہ شیخ نے یہی بات بتائی کہ جہانگیر ترین اور خسرو بختیار شوگر مافیا کے سرغنہ ہیں، اور موجودہ حکومت میں شامل ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ شیخ نے یہ تک کہا کہ گنّے کے کاشتکار اگر احتجاج کرتے ہیں کہ ان کا گنّا خریدا نہیں جارہا تو اس احتجاج کے پیچھے بھی یہی شوگر مافیا ہوتی ہے۔ مزید یہ کہ جونیجو دور (ضیائی سنہری دور) میں کئی کاشتکاروں کو گنّے کا معاوضہ نہیں دیا گیا، اور وہ آج تک اس سے محروم ہیں۔ شیخ رشید نے گندم/آٹا مافیا کا بھی بتایا کہ کابینہ میں ہم سب نے فیصلہ کیا تھا کہ پنجاب میں ان لوگوں کو سبسڈی نہیں دی جائے گی، مگر یہ مافیا اتنی طاقتور ہے کہ یہ پنجاب سے سبسڈی لے اڑی۔ شیخ کے مطابق پرائس کنٹرول پر ایک بھی میٹنگ نہیں ہوئی۔ شیخ کا کہنا تھا کہ میں نے وزیراعظم سے شوگر مافیا کی شکایت کی (مگر وزیراعظم کی تسبیح پر ایک مکھّی تک نہیں بیٹھی)، کچھ بھی نہیں ہوا (کیوں کہ وزیراعظم کا کچن شوگر مافیا کی حرام کمائی سے چل رہا ہے؟)۔ شیخ رشید نے بیان دیا کہ کچھ بعید نہیں کہ جو گندم پچھلے دنوں ایکسپورٹ کی گئی ہے، وہی مہنگے داموں واپس منگوائی جائے گی۔ اس پر شاہزیب خانزادہ نے پوچھا کہ کیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ گندم ابھی بندرگاہ پر ہی موجود ہے، اور مہنگے داموں 'واپس امپورٹ' کی جائے گی؟؟؟ اس پر شیخ رشید نے خاموش رہ کر ہامی بھرنے کا اشارہ دیا۔