Advertisement

عمران نیازی جیسا سانپ پالو تو ڈنگ کھانے کے لیے تیار رہو

عمران نیازی کی اوقات ہی کیا تھی ایک تانگے پر کھجل کھوار ہوتا پھرتا تھا پھر اسے بوٹوں کی ہمدردی مل گئی . جنرل پاشا نے چن چن کر لوگوں کو عمران نیازی کے ساتھ لگا دیا . ایک صوبے میں عمران نیازی کی حکومت بنوا دی . نواز شریف بہت خوش تھا کیوں کے وہ جانتا تھا کہ عمران نیازی کبھی بھی کے لیے قابل قبول نہیں ہو سکتا . وہ یہ ہی سمجھتا رہا عمران نیازی پی پی کا ووٹ توڑے گا . اس نے اسے کھلی چھوٹ دی کے پی میں حکومت بنانے دی تو دھرنے کے بعد بھی اسے گلے لگا لیا . نواز شریف اس کے ساتھ بہت لاڈ پیار کرتا رہا . پھر انجام دیکھا عمران نیازی نے نواز شریف کو ڈنگ مارا اور بجاۓ پی پی کا ووٹ توڑنے کے نواز سے پنجاب اور مرکز چھین لیا . اس کے بعد نواز جیل میں ذلیل ہوا اور خاندان کی عورتیں الگ ذلت و رسوائی میں . عمران نیازی نے ایک اور محسن کو ڈنگ مارا جہانگیر ترین کو وہ ہی جہانگیر ترین جو اس نیازی کو اپنے ہیلی کاپٹر میں بٹھا کر اس کی سیاست کی آسمانوں لے گیا اور پنجاب میں اس کی حکومت بنوا دی . عمران نیازی نے اس کے ساتھ ساتھ اس کے گھر کی خواتین کو بھی نہ بخشا ان پر بھی مقدمے بنوا دئیے
اب عمران نیازی کے سامنے ڈنگ مارنے کے لیے پاک فوج کا ادارہ ہی بچا تھا . عمران نیازی نے اپنے محبوب جرنیل کی مدد سے ادارے کو کنٹرول کرنا شروع کر دیا . فوج کا ڈسپلن تباہ کر کے اپنو محبوب کے شروع کر دئیے . عمران نیازی اپنے محبوب کے ساتھ دس سالہ راج نیتی کا خوفناک منصوبہ بنا چکا تھا . ادارے نے رستہ روکا . عمران نیازی نے جانے سے پہلے ادارے کو ڈنگ مارا اور اپنے محبوب کو سربراہ بنا دیا . پورے ملک میں ایمرجنسی لگ گئی اور نیازی تھپڑ کھا کر وزیر اعظم ہاؤس سے نکلا . اب عمران نیازی نے ادارے کے سربراہ کو ڈنگ مارنے کا فیصلہ کیا اور اسے میر جعفر کا خطاب دے ڈالا . جلسوں میں سر عام ادارے کی عزت کا جنازہ نکالنے کے باوجود عمران نیازی آزادی سے گھوم رہا ہے . ادارے کے بعد عدلیہ کی باری آ گئی نیازی سانپ نے عدلیہ کو بھی ڈنگ مار دیا اور سیشن جج کو نام لے کر دھمکی دی . لیکن پھر بھی کسی نے اس پر ہاتھ نہ ڈالا اور وہ آزاد پھرتا رہا .
عمران نیازی وہ سانپ ہے جو فرعونوں نے اپنے تاج پر لگایا ہوتا تھا . عمران نیازی کی رسی فرعون کی طرح دراز ہے لیکن ایک دن وہ ضرور غرق ہو گا . عمران نیازی نے سب سے زیادہ خوفناک ڈنگ پاکستان کو مارا ریکارڈ قرضے لے کر ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا . لیکن ابھی بھی وہ ڈنگ مارنے سے باز نہیں آ رہا . ایک طرف سیلاب نے ملک ڈبو دیا اور دوسری طرف عمران نیازی کو الیکشن چاہئیے . اس وقت یہ قوم بربادی کی انتہا پر ہے . ہر طرف سے اس قوم پر بربادی کے حملے ہو رہے . بارشوں نے فصلیں تباہ کردیں ، وئیرس نے مویشی کھا لیے معیشت تباہ ہے ، ائی ایم ایف نے معیشت کا سرٹیفکیٹ نہ دیا تو کوئی قرض نہیں دے گا مطلب تیل خریدنے اور بجلی بنانے کا ڈالر نہیں ہو گا . ملکی مسائل سنگین ہیں اور دوسری طرف نیازی ڈنگ پر ڈنگ مار رہا اور ملک میں فساد اور انتشار پیدا کر رہا ہے . عمران نیازی اس قوم کو جتنا مرضی ڈس لے ایک دن تیرا سر کچلا جاۓ گا . تیری خواہش ہے کہ قوم کے جنازے پر تو اقتدار کی شہنایا ں بجاۓ ، تیرا یہ خواب کبھی پورا نہیں ہو گا تو ناکام و نامراد ذلیل و رسوا ہو کر نکلے گا
​
Jab tumhara Malik bambino cinema ke tickets black kiya karta tha Imran Khan tab b International media pay Raj karta tha jisay tum tangay pay ghomnay wala keh rahay ho wo os waqat b unicef ke Special sifarti passport pay travel karta to jo dunia main sirf 10 loagon k pass tha tab tumharay Malik cinema k phatay pay beth k tickets baicha kartay thay . kyun asmaan pay thoktay ho aour apna Muh ghabda karwatay ho har roz zameer malamat nahi karta hai kia??
 
آج اگر اسٹیبلشمنٹ الیکشن کروا دے تو بغیر کسی بوٹ کے کندھے کے وہ بڑی آسانی سے الیکشن جیت سکتا ہے۔ اسی لیے جلد الیکشن نہیں ہو رہے
کیوں کے اس کی وجہ سے ملک تباہ ہے
اور
ملبہ اپوزیشن پر ہے
یہ تو سراسر نہ انصافی ہے کرے کوئی اور بھرے کوئی
عمران نیازی ملک کے جنازے پر کامیاب ہوا ہے اپنی صلاحیت پر نہیں
اس کی قابلیت چار سال قوم دیکھ چکی ہے
 
کیوں کے اس کی وجہ سے ملک تباہ ہے
اور
ملبہ اپوزیشن پر ہے
یہ تو سراسر نہ انصافی ہے کرے کوئی اور بھرے کوئی
عمران نیازی ملک کے جنازے پر کامیاب ہوا ہے اپنی صلاحیت پر نہیں
اس کی قابلیت چار سال قوم دیکھ چکی ہے
عمران خان کے ۴ سال سے ملک تباہ ہو گیا جبکہ زرداری کے سندھ میں مسلسل ۱۴ سال سے وہ یورپ بن چکا ہے۔ منافق بھٹواری
 
Jab tumhara Malik bambino cinema ke tickets black kiya karta tha Imran Khan tab b International media pay Raj karta tha jisay tum tangay pay ghomnay wala keh rahay ho wo os waqat b unicef ke Special sifarti passport pay travel karta to jo dunia main sirf 10 loagon k pass tha tab tumharay Malik cinema k phatay pay beth k tickets baicha kartay thay . kyun asmaan pay thoktay ho aour apna Muh ghabda karwatay ho har roz zameer malamat nahi karta hai kia??
دو کوڑی کا کرکٹر
کیری پیکر سیریز میں وطن فروشی کی
پلے بواۓ ناجائز بچی کا باپ
سولہ سال آوارہ گلیوں میں تانگے پر ذلیل ہوتا رہا
کس نے ترین دیا علیم دیا قریشی دیا
بوٹوں نے اپنی سیاسی جماعت کی حیثیت سے کامیاب کروایا
اور آج قومی لیڈر بنا بیٹھا ہے ملک کے جنازے پر
میں مقبول ترین لیڈر ہوں
کیوں کے ملک تباہ ہو گیا ہے
اور میں نے کامیابی سے سارا ملبہ اپوزیشن پر ڈال دیا ہے
 
Dastagir@
Ap ka gussa bilkul jaiz ha.Acha bhala Balawal next EU ke doray par Nikal raha tha ke rook lia gia ye keh kar ke O Ga.ndo teray halqay ki awam floods ki wajah se mar rahi ha tu EU LGTB ke concert enjoy karnay ja raha ha??.Remember.. Bilawal ka plane ready tha EU ke tour ke lia.lekan achanak us mein kharabi ho gae..Bilawal ko majboran floods ke naam par Tour cancelled karna para..This is on record.
 
Last edited:
Advertisement
دو کوڑی کا کرکٹر
کیری پیکر سیریز میں وطن فروشی کی
پلے بواۓ ناجائز بچی کا باپ
سولہ سال آوارہ گلیوں میں تانگے پر ذلیل ہوتا رہا
کس نے ترین دیا علیم دیا قریشی دیا
بوٹوں نے اپنی سیاسی جماعت کی حیثیت سے کامیاب کروایا
اور آج قومی لیڈر بنا بیٹھا ہے ملک کے جنازے پر
میں مقبول ترین لیڈر ہوں
کیوں کے ملک تباہ ہو گیا ہے
اور میں نے کامیابی سے سارا ملبہ اپوزیشن پر ڈال دیا ہے
تو نہیں اٹھانا تھا نہ ملبہ؟ اس کو اپنے بوجھ سے اگلے جنرل الیکشن میں گرنے دیتے؟ اگلے جنرل الیکشن سے ایک سال قبل اسے گرا کر خود سارا ملبہ تم ****** نے اٹھایا ہے۔ اب بھگتو
 
Sauch sauch batana kabhi zindagi main tumhain kisi nay gali muhallay main guli danda b khailnay diya tha ?? tum jisay do kori ka cricketer keh rahay ho dunia cricket k tamam legends osay apna baap manty hain 16 sal siasi jado jehad ke tumhari billo Rani ke tarha ek jali wasiyet pay zabrdasti ka leader nahi ban giya aour Mulk tab tabah nahi howa tha jab Saray Mehal banaiya tha tumharay leader nay corruption kar k ?? Jab switzerland k accounts bharay thay tab to mulk nay bari taraqi ke the hai na??
 
Dastagir@
He is saying right.. IK is like snake..
Imran Khan Nuetrals..Corrupt Judicial system..Corrupt leaders.. Nawaz.Showbaz.Zardari..Hara.mi Molvi Fazulo ko bar bar dass raha ha..I am with Dastagir@ on this statement of snake..
 
Advertisement
تو نہیں اٹھانا تھا نہ ملبہ؟ اس کو اپنے بوجھ سے اگلے جنرل الیکشن میں گرنے دیتے؟ اگلے جنرل الیکشن سے ایک سال قبل اسے گرا کر خود سارا ملبہ تم ****** نے اٹھایا ہے۔ اب بھگتو
تا کہ ملک مکمل طور پر تباہ ہو جاتا
اور عمران نیازی اپنے محبوب جرنیل کے ساتھ مل کر سب کی گردنیں اڑا دیتا
ملک میں نیازی کی بادشاہت قائم ہو جاتی
 
تا کہ ملک مکمل طور پر تباہ ہو جاتا
اور عمران نیازی اپنے محبوب جرنیل کے ساتھ مل کر سب کی گردنیں اڑا دیتا
ملک میں نیازی کی بادشاہت قائم ہو جاتی
تو اب باجوہ کی بادشاہت میں کونسا سکون ہے؟ کونسا ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہا دی ہیں ان ۱۳ جماعتوں کی حکومت نے جن کے کٹ جانے سے ملک کو کوئی نقصان ہوجاتا
 
Sauch sauch batana kabhi zindagi main tumhain kisi nay gali muhallay main guli danda b khailnay diya tha ?? tum jisay do kori ka cricketer keh rahay ho dunia cricket k tamam legends osay apna baap manty hain 16 sal siasi jado jehad ke tumhari billo Rani ke tarha ek jali wasiyet pay zabrdasti ka leader nahi ban giya aour Mulk tab tabah nahi howa tha jab Saray Mehal banaiya tha tumharay leader nay corruption kar k ?? Jab switzerland k accounts bharay thay tab to mulk nay bari taraqi ke the hai na??
وہ کھلاڑی تھا
وہ کوئی جنگجو نہیں تھا جو قلع فتح کر کے آیا تھا
یہ لیول ہے اس قوم یوتھ کا
کسی زمانے میں لوگ ملک فتح کرنے والوں کو ہیرو مانتے تھے
آج کل
پورن سٹار بھی ہیرو
اداکار بھی ہیرو
کھلاڑی بھی ہیرو
سرکس کے جوکر بھی ہیرو
واہ کیا لیول ہے ایک کھلاڑی جس نے نوجوانوں کو کھیل پر لگا کر قوم کا مستقبل تباہ کر دیا ہیرو ہے
تمھارے ساتھ وہ ہی کچھ ہونا چاہئیے جو ماؤزے تنگ نے بھنگیوں کے ساتھ کیا تھا . تم اس قوم کو کبھی ترقی نہیں کرنے دو گے اور اسے کھیل کود میں الجھا ۓ رکھو گے
 
تو اب باجوہ کی بادشاہت میں کونسا سکون ہے؟ کونسا ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہا دی ہیں ان ۱۳ جماعتوں کی حکومت نے جن کے کٹ جانے سے ملک کو کوئی نقصان ہوجاتا
تبھی تو نیازی کی ضمانت ہو گئی ہے
نہیں تو اب تک مرچوں کا ڈنڈہ اپنا کام دکھا چکا ہوتا
 
Advertisement
وہ کھلاڑی تھا
وہ کوئی جنگجو نہیں تھا جو قلع فتح کر کے آیا تھا
یہ لیول ہے اس قوم یوتھ کا
کسی زمانے میں لوگ ملک فتح کرنے والوں کو ہیرو مانتے تھے
آج کل
پورن سٹار بھی ہیرو
اداکار بھی ہیرو
کھلاڑی بھی ہیرو
سرکس کے جوکر بھی ہیرو
واہ کیا لیول ہے ایک کھلاڑی جس نے نوجوانوں کو کھیل پر لگا کر قوم کا مستقبل تباہ کر دیا ہیرو ہے
تمھارے ساتھ وہ ہی کچھ ہونا چاہئیے جو ماؤزے تنگ نے بھنگیوں کے ساتھ کیا تھا . تم اس قوم کو کبھی ترقی نہیں کرنے دو گے اور اسے کھیل کود میں الجھا ۓ رکھو گے
Janab e wala agar Imran Khan hero nahi hai according to you to ap apnay leader ke hidmat ghinwa dain jo onho nay 1971 main mulk do totay kar k jungjo ban k anjam de the koun sa sasta nasha kartay ho yar??? Itna bughaz bughaz kaisay ???
 
بھٹو دو کوڑی کا کرکٹر نہیں تھا
بھٹو ایک برسٹر تھا
بھٹو وزارت خارجہ سے لے کر مرنے تک سن لو اس کی تمام تقریریں پتا چل جاۓ گا پڑھا لکھا انسان اور دو کوڑی کا کرکٹر کیا ہوتا ہے . تهذیب و اخلاق کیا ہے اور بد زبانی اور گالم گلوچ کیا ہے .
 
Acha to ap k kehnay ka matlab hai Imran Khan parha likha b nahi hai aour is qadar bad tahzeed tha k bradford nay apni university thama de ? jab Imran khan ke UNO aour different international forms pay taqareer ke baat hoti hai to kehtay ho taqreeron say kia hota hai aour ab hal yeh hai k apnay leader ko leader sabit karnay k liye taqareer sunay ka he keh rahay ho tumharay bughaz say Imran Khan ka qad kam nahi ho jana chahy kuch b kar lo na tumharay pass daleel hai bas awain paid posts k chakar main apnay ap ko ghira rahay hi
 
swing donkey GIF
scratch donkey GIF
made in usa