- Joined
- Apr 11, 2016
- Posts
- 27,902
- Reaction score
- 59,440
- Points
- 113
یعنی تو چاہتا ہے پاکستان اگلے ۷۵ سال بھی ان **** جرنیلوں کے بوٹ چاٹتی رہےاگر اس نے اپنی ذات کی خاطر عوام اور فوج کولڑانے کی کوشش کی تو اس کا انجام گل سے بھی بھیانک ہو گا
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
یعنی تو چاہتا ہے پاکستان اگلے ۷۵ سال بھی ان **** جرنیلوں کے بوٹ چاٹتی رہےاگر اس نے اپنی ذات کی خاطر عوام اور فوج کولڑانے کی کوشش کی تو اس کا انجام گل سے بھی بھیانک ہو گا
اب پراجیکٹ بوٹ مافیا بچے گا یا پراجیکٹ عمران خان۔ ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیعمران خان نے جب دیکھا کہ اداروں کے خلاف بولنے سے اس کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے تو اس نے گیس پیڈل پر دباؤ بڑھا دیا - گاڑی ایک خاص سپیڈ تک ہی آپ کے کنٹرول میں رہتی ہے مزید سپیڈ سے حادثہ ہی ہونا ہوتا ہے ، وہ حادثہ اب ہو گیا ہے اور خان کے تھلقات اب طاقتور حلقوں سے پائنٹ آف نو ریٹرن پر جا چکے ہیں اب واپسی ممکن نہیں - اب پروجیکٹ خان شٹ ڈاؤن ہی ہونا ہے - ہم سب تو تماش بین ہیں صرف تماشا ہی دیکھ سکتے ہیں -
Exactly, no body dared to looked into the monsters and real culprits eyes, stand toe to toe with them.
عمران نیازی کے بارے ایک بلاگر نے کہا تھا کہ اس میں ایک معصوم سا بچہ نظر آتا ہے . عمران نیازی دکھنے میں انتہائی معصوم بھیڑ کی طرح نظر آتا ہے لیکن اس کے اندر ایک خوفناک بھیڑیا چھپا ہوا ہے . عمران نیازی کے اندر کا معصوم بچہ بھیڑئیے کی طرح شرارتیں کرتا ہے تو اس کے خوفناک نتائج نکلتے ہیں . اندر کی خبر یہ ہی ہے کہ عمران نیازی کا قلع قمع کرنے کا پلان حتمی شکل اختیار کر چکا ہے اور نواز شریف کی طرح اسے بھی سیاسی میدان سے باہر نکالنے کا حتمی فیصلہ ہو چکا ہے . عمران نیازی کو شہباز گل کی فکر نہیں بلکہ وہ اپنے لیے واویلا اکٹھا کر رہا ہے . عمران نیازی اپنی سیاسی قوت دکھا کر اداروں کو دباؤ میں لانا چاہتا ہے لیکن ایسا ہونا نا ممکن ہے
عمران نیازی کے اندر کا معصوم ضدی بچہ جو اقتدار چھوڑنے کو تیار نہیں تھا یہاں تک کہ تھپڑ کھا کر وزیر اعظم ہاؤس سے نکلا اس معصوم بچے کی مزید ضدیں اس کو بھیانک انجام کی طرف لے جا رہی ہیں . گیلانی نا اہل ہو کر گھر چلا گیا تھا . نواز شریف نا اہل ہو کر گھر چلا گیا تھا . لیکن عمران نیازی کے اندر کسی قسم کی برداشت نہیں وہ وہ سب کرنا چاہتا ہے جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا اور ایسا ہونا نہ ممکن ہے . بھٹو کو پھانسی لیکن پی پی نے فوج کے خلاف تحریک نہیں چلائی جمہوریت کی بحالی کی تحریک چلائی . عمران نیازی نے اب فوج کے خلاف محاذ کھول دیا ہے . پہلے انہی حرکتوں کی وجہ سے شہباز گل کے ساتھ وہ ہوا جو آج تک کسی سیاسی قیدی کے ساتھ نہیں ہوا . شہباز گل کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور مرچوں والے ڈنڈے اس کی بڑی آںت میں گھسیڑے گۓ . یہ سب شہباز گل کے ایک بیان کا رد عمل نہ تھا بلکہ چار ماہ سے نیوٹرل جانور اور وہ کون تھا ؟ وغیرہ وغیرہ میڈیا کمپین جو فوج کے خلاف چلائی گئی تھی اس کا نتیجہ تھا
عمران نیازی نے شہباز گل کا کیس مزید خراب کر دیا . اگر وہ خاموش رہتا تو ہو سکتا تھا دو تین ماہ میں گل چھوٹ جاۓ لیکن اب اس کا زندہ بچنا نا ممکن ہے . ایسا نہیں ہو گا کہ گل کی رہائی پر تمام تر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ نہ ہو اور کرنے والے اپنے کیے کو مٹانا چاہیں گے اس کا ایک ہی حل ہے گل کی زندگی کا خاتمہ . عمران نیازی کو اصل درد اپنی نا اہلی کا تھا لیکن اس نے گل کی جان لے لی . جو کچھ گل کے ساتھ ہوا ایسا ہی عمران نیازی کے ساتھ ہونا کوئی انہونی بات نہیں ہو گی . ایسا نہیں ہو گا کہ عوام کا جم غفیر آۓ گا اور انقلاب برپا کر جاۓ گا . عمران نیازی کی گردن ہی پھندے میں پھنسے گی اور کوئی ٹویٹر کا چمپین عمران نیازی کے لیے خود سوزی نہیں کرے گا
سیاسی جماعتیں ایک راز جان چکی ہیں ہمیشہ اپنے سر پر کھیلو عوام کے سر پر مت کھیلو . بھٹو کو پھانسی ہوئی نواز دو دفعہ جلا وطن ہوا لیکن کوئی انقلاب برپا نہیں ہوا . اس لیے سیاسی جماعتوں نے اپنی اوقات کے مطابق سیاست کرنے کا فیصلہ کیا بار بار جیلیں اور تشدد برداشت کر کے بھی ٹکراو کی اس نہج تک نہیں گۓ جہاں آج عمران نیازی پہنچ گیا ہے . آج تک عمران نیازی کو جیل و تشدد کا سامنا نہیں ہوا اگر اس نے اپنی ذات کی خاطر عوام اور فوج کولڑانے کی کوشش کی تو اس کا انجام گل سے بھی بھیانک ہو گا

اخلاقی طور پر جو بوٹ چاٹ کر آیا ہو اسے بوٹوں کا غلام بن کر رہنا چاہئیے وہ کبھی انقلاب نہیں لا سکتایعنی تو چاہتا ہے پاکستان اگلے ۷۵ سال بھی ان **** جرنیلوں کے بوٹ چاٹتی رہے
aur tum loog kaya chaat ker aae ho? Bj ki G ya Maryam ki CH...?اخلاقی طور پر جو بوٹ چاٹ کر آیا ہو اسے بوٹوں کا غلام بن کر رہنا چاہئیے وہ کبھی انقلاب نہیں لا سکتا
یہ ساری پارٹی بوٹوں کی پارٹی ہے بوٹوں کی مہربانی سے نیازی یہاں تک آیا ہے ورنہ آج بھی تانگے پر ہوتا . اس کی اوقات نہیں انقلاب کی . انقلاب اس وقت آنا تھا جب نیازی نے بوٹ چاٹ کر نہیں آنا تھا
یہ باتیں ضروراس بلاگر کواس کے گھر کی خواتین نے بتائیں ہو نگی اور عمران کی شرارتوں کا خوفناک نتیجہ تو تیری صورت میں ہمارے سامنے موجود ہے ہی اسے دھرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
عمران نیازی کے بارے ایک بلاگر نے کہا تھا کہ اس میں ایک معصوم سا بچہ نظر آتا ہے . عمران نیازی دکھنے میں انتہائی معصوم بھیڑ کی طرح نظر آتا ہے لیکن اس کے اندر ایک خوفناک بھیڑیا چھپا ہوا ہے . عمران نیازی کے اندر کا معصوم بچہ بھیڑئیے کی طرح شرارتیں کرتا ہے تو اس کے خوفناک نتائج نکلتے ہیں .
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|