Advertisement

عمران فوبیا کے مریض

عہدہ ۔۔۔۔ چئیرمین کشمیر کمیٹی
کام ۔۔۔ عمران خان کے خلاف فتوے دینا

عہدہ ۔۔۔ وزارت ریلوے

کام ۔۔۔ عمران خان کے خلاف زبان درازی

عہدہ ۔۔۔۔ وزارت بجلی

کام ۔۔۔ عمران خان کے خلاف جھاگ نکالنا

عہدہ ۔۔۔۔ وزیر اطلاعات و نشریات

کام ۔۔۔۔ عمران خان کے خلاف بیانات دینا

عہدہ ۔۔۔۔ وزیر دفاع

کام ۔۔۔۔۔ عمران خان کے خلاف سازشیں سوچنا

عہدہ ۔۔۔۔ وزیر قانون

کام عمران خان کے خلاف بات کرنا قانونی حق سمجھنا

عہدہ ۔۔۔ بنت بادشاہ

کام ۔۔۔ عمران خان کے خلاف ٹویٹ کرنا

عہدہ ۔۔۔ نا معلوم

کام ۔۔۔۔ عمران خان کے خلاف دھمال ڈالنا

عہدہ ۔۔۔ صحافت

کام ۔۔۔۔ عمران خان کے بیڈ روم کی خبریں لیک کرنا

عہدہ بادشاہ سلامت

کام ۔۔۔۔ اڑتے تیر میں خود ٹانگیں پھنسا لینا اور پھر اسے عمران خان کی سازش سمجھنا

عہدے تو اور بھی بہت سارے ہیں مگر کام سب کا اک ہی ہے

عمران خان ۔۔۔۔ عمران خان

اک عمران خان اتنے لوگوں کی آنکھوں کا تارہ

اللہ حاسدوں کی نظر بد سے بچائے ابھی تو ماشاء اللہ تیسری بار بھی دلہا بنے گا
سڑو ۔۔۔۔ حاسد سڑو۔

(sing)

​
 
Advertisement
​ماشااللہ چشم بدور دل ماشا میں صدقے میں واری خان کی وجہ سے کتنوں کی روزی روٹی لگی ہوئ ہے
 
جن: کیا حکم ہے آقا
اللہ دین : زمین سے چاند تک سڑک بناؤ
جن: مشکل ہے آسان کام بتاؤ

اللہ دین: پٹواریوں کو شرم دلاو

جن: سڑک سنگل بنانی کہ ڈبل؟
 
Advertisement
مؤرخ لکھے گا ------- دوائیاں شہبازشریف کھاتا رہا، شادیاں عمران خان کرتا رہا ---- اور چیخیں پٹواریوں کی نکلتی رہیں ----
بولو ڈاولینس لیا تو بات بنی !!

مؤرخ لکھے گا ------- دوائیاں شہبازشریف کھاتا رہا، شادیاں عمران خان کرتا رہا ---- ڈبل شفٹیں مریم بھگوڑی لگواتی رہی اور چیخیں پٹواریوں کی نکلتی رہیں ----
بولو ڈاولینس لیا تو بات بنی !!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فیس بک کے ایک کھانگڑ دانشور کا کہنا ہے
کہ پاکستانی قوم عمران خان جیسے عظیم لیڈر کے بارے میں کنفیوژن کا شکار ہے۔

انکل ، خان کے دو بیٹے اس وقت یہودیوں کے پاس پل رہےہیں
بنا نکاح کے جو بیٹی پیدا ہوئی وہ کیتھولک چرچ جاتی ہے

خان صاحب خود میانوالی کے کٹر نیازی پنجابی ہیں لیکن خود کو پشتون کہلواتے ہیں

گزشتہ الیکشن میں لبرل لونڈوں لمڈوں کو جلسوں میں تھرکتی مٹکتی پیسٹریاں دکھا کر ووٹ بٹورے اور پختونخواہ میں تکفیری طالبان کے لئے حکومت تشکیل دی ،
تب سے ان کے نیچے لیٹے ہوئے ہیں۔

جس زرداری اور پیپلز پارٹی کو تین ہزار چار سو پینتیس گالیاں دیں
اب بغض نواز میں بلاول کو بھی انکل کہہ کر اسکی چاٹ رہے ہیں

جس ایم کیو ایم کو تین سال سے را کا ایجنٹ بتارہے تھے
کل جی ہاں کل شاہ محمود قریشی سے نائن زیرو خالد مقبول صدیقی کو
فون کروا کران سے نواز خلاف حمایت طلب کی۔

کراچی گئے تو ایک نشست کے لئے آدھے مہاجر بن گئے،
لاہور میں اپنے مالک علیم خان کو جتوانے کے لئے پنجابی بٹ کا چوغہ پہن لیا۔

مولانا فضل الرحمٰن کو نیچا دکھانے کےلئے قومی خزانے سے
پینتیس کروڑ مولانا سمیع الحق کے مدرسے پر نچھاورکردیئے۔

دو ماہ ہوئے بدعتی بنے ہوئے ہیں۔
کسی ڈبہ پیر کے کہنے پر تیسری شادی کررہے ہیں
اور وزیر اعظم بننے کے چکر میں پنکی باجی کو اپنا روحانی گرو مان بیٹھے ہیں۔

:)اور آپ کو لگتا ہے قوم کنفیوژ ہے ؟​
 
Advertisement
مؤرخ لکھے گا ------- دوائیاں شہبازشریف کھاتا رہا، شادیاں عمران خان کرتا رہا ---- اور چیخیں پٹواریوں کی نکلتی رہیں ----
بولو ڈاولینس لیا تو بات بنی !!

فرق صرف اتنا ہے کہ خان کبھی چھپاتا نہیں ہے اور گنجا کبھی دکھاتا نہیں ہے شامی جیسی صحافتی پھپھے کٹنیوں سے پتہ چلتا ہے
 
فیس بک کے ایک کھانگڑ دانشور کا کہنا ہے
کہ پاکستانی قوم عمران خان جیسے عظیم لیڈر کے بارے میں کنفیوژن کا شکار ہے۔

انکل ، خان کے دو بیٹے اس وقت یہودیوں کے پاس پل رہےہیں
بنا نکاح کے جو بیٹی پیدا ہوئی وہ کیتھولک چرچ جاتی ہے

خان صاحب خود میانوالی کے کٹر نیازی پنجابی ہیں لیکن خود کو پشتون کہلواتے ہیں

گزشتہ الیکشن میں لبرل لونڈوں لمڈوں کو جلسوں میں تھرکتی مٹکتی پیسٹریاں دکھا کر ووٹ بٹورے اور پختونخواہ میں تکفیری طالبان کے لئے حکومت تشکیل دی ،
تب سے ان کے نیچے لیٹے ہوئے ہیں۔

جس زرداری اور پیپلز پارٹی کو تین ہزار چار سو پینتیس گالیاں دیں
اب بغض نواز میں بلاول کو بھی انکل کہہ کر اسکی چاٹ رہے ہیں

جس ایم کیو ایم کو تین سال سے را کا ایجنٹ بتارہے تھے
کل جی ہاں کل شاہ محمود قریشی سے نائن زیرو خالد مقبول صدیقی کو
فون کروا کران سے نواز خلاف حمایت طلب کی۔

کراچی گئے تو ایک نشست کے لئے آدھے مہاجر بن گئے،
لاہور میں اپنے مالک علیم خان کو جتوانے کے لئے پنجابی بٹ کا چوغہ پہن لیا۔

مولانا فضل الرحمٰن کو نیچا دکھانے کےلئے قومی خزانے سے
پینتیس کروڑ مولانا سمیع الحق کے مدرسے پر نچھاورکردیئے۔

دو ماہ ہوئے بدعتی بنے ہوئے ہیں۔
کسی ڈبہ پیر کے کہنے پر تیسری شادی کررہے ہیں
اور وزیر اعظم بننے کے چکر میں پنکی باجی کو اپنا روحانی گرو مان بیٹھے ہیں۔

:)اور آپ کو لگتا ہے قوم کنفیوژ ہے ؟​

قوم کنفیوز ہو نہ ہو تمہاری مت پوری طرح وجی ہوئی ہے
 
سائنسدان ان ساروں کے خلاف ایک عمران خان بھی تو بولتا ہے تو زور کس میں زیادہ ہے
جو فوبیا اب عمران خان کو ہوتا جا رہا ہے اس کے بارے میں بھی تو افسانہ لکھیں نا حضور
اگر اس فوبیے کا پتا نہیں تو میں بتا دیتا ہوں
وہ ہے مستقبل میں ایک اور دفع عوام سے ملنے والا ٹھینگا جو اب ضمانتیں ضبط ہونے کی شکل میں نظر آ رہا ہے
پھر ہم ہوں گے اور آپ جناب کے فلسفے اللہ اللہ خیر صلہ
 
بری لگتی ہیں پر ہیں سچیاں سچیاں
جس طرح کا چاٹ چٹائیییا پروگرم آج کل ہم نے شروع کیا ہوا ہے اور اس میں ہم ہر اس گند کو اپنے ساتھ ملانے میں لگے ہوۓ ہیں جس پر اپنی نظریاتی سیاست کی اساس رکھی تھی
اب ایک تو ہماری نظریاتی سیاست وڑ گئی ہے اور دوسرے اس گند نے ہمار دامن صاف تو نہیں رہنے دینا