- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
یہ جب چئیرمین پیمرا تھا ، میری کسی سے لڑائی ہوئی، جس سے میری لڑائی ہوئی اسکا تعلق نوازشریف کے گھر سے تھا، مریم نواز نے ابصارعالم کو کہا کہ ابصار عالم کو کس دو، جس پر ابصارعالم نے مجھے نوٹس بھیج دیا
میں نے ابصارعالم سے کہا کہ میں نجی زندگی میں جو بھی کروں اس سے پیمرا کا کیا تعلق ہے؟ اگر میں نے کسی پروگرام میں ایسی کوئی بات کی ہے تو آپ کو یہ اختیار حاصل ہے
جس پر ابصارعالم نے کہا کہ مجبوری ہے بس جانے دیں،مجھے ایک لیٹر لکھ دیں میں نے کہا کہ میں کیوں لیٹر لکھوں
یہ بیچارا اپنی نوکری کی وجہ سے ایک عورت کے ہاتھوں مجبور ہوگیا تھا،یہ پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہوتا تھا وہ جو اسے کہتی تھی، یہ وہی کرتا تھا، یہ بیچارا غلامی کرتا رہا ہے
آپ نے تو کہا تھا کہ میں صحافت میں نہیں آؤں گا، پھر صحافت میں آگئے۔ اگر آپکو کوئی بہروپیا کہتا ہے تو آپکو کیوں برا لگتا ہے؟

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/5vjt6t8.jpeg