Advertisement

عمران دور میں میڈیا قدغن ہیں لیکن... کامران خان

Advertisement
کامران خان سے پوچھے کوئی جب میڈیا مالکان تنخواہیں نہیں دے رہے،،،،،لوگوں کو نوکریوں سے نکال رہے ہیں،،،،اس پر کیا آپ نے آواز بلند کی ہے،،،،ایک کیمرہ مین کینسر کے مرض سے مر گیا،،،،،آپ کے لب نہیں کھلے،،،اب جب آپ کی دم پر پاوں آیا تو چیخیں نکل رہی ہیں۔۔۔۔۔تم لوگوں کو غریب میڈیا ورکز کی بدعائیں لگنی چاہیں جن کے گھروں میں فاقے ہیں،،،
 
Advertisement
media play a vital role for Sicilian mafia all paid anchors actively play role and sharif courts also help them Sicilian mafia very strong
 
میڈیا میں بیٹھے دلالوں کی اکثریت اظہار آزادی کے نام پر کسی کی بھی ماں بہین ایک کر دیں۔ پروپیگنڈہ کی یہ مشینیں جھوٹ بول بول کر کسی کی بھی پگڑی اچھالیں ۔جھوٹے اور ٹھگ کو فرشتہ بنا کر پیش کریں ۔ اور دولت کی حرص میں ملک دشمنی کی حد تک پہنچ جائیں ۔ اور اگر ان کی **** پر ہلکہ سا آلو رکھا جائے تو ان کی چیخہں ساتویں آسمان تک جائیں ۔
واہ رے مافیا تمھاری آزادی اظہار کی تعریف ۔