- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان سیاست کے واحد کھلاڑی ہیں جن سے جیل میں ملنا بھی قومی سطح کی خبر ہے۔ عمران خان کی مخالفت پر سرکاری عہدے مل جاتے ہیں،عمران خان کے نام پر وہ لوگ 2024 کا الیکشن جیت گئے جو کبھی عمران خان سے ملے تک نہیں۔حبیب اکرم کی گفتگو
عمران خان کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ اگر کوئی ان کی مخالفت میں بات کرتا ہے تو اسے بھی حکومتی عہدے سے نواز دیا جاتا ہے ، پاکستان کی سیاست میں صرف ایک کھلاڑی ہے اور اس کا نام عمران خان ہے باقی سب اپنی موت آپ مر چکے ہیں،حبیب اکرم





