Advertisement

عمران خان کے 11 نکات اور الیکشن 2018ء

عمران خان کے 11 نکات اور الیکشن 2018ء

۔ کیا عمران خان کا 11 نکاتی ایجنڈا پی ٹی ائی کو آئندہ الیکشن میں کامیابی دلا سکتا ہے؟
۔ عمران خان کا پاکستان کو ریاست مدینہ کے ماڈل پر اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا کیا مطلب ہے؟
۔ کیا عمران خان کے 11 نکاتی ایجنڈے میں اسلامائزیشن کے لیے کوئی روڈ میپ ہے
کیا پی ٹی ائی کے جلسے کے حوالے سے نواز شریف کا تصور ’’جلسہ لاہور دا، مجمع پشور دا، ایجنڈا کسی ہور دا‘‘ درست ہے؟


۔ اگر کرپشن کے حوالے سے بدنام لوگ ایک پارٹی سے دوسری پارٹی میں جائیں گے تو کرپشن کیسے ختم ہو گی؟
۔ کیا عمران خان اپنے وعدوں کو پورا کر سکیں گے؟
۔ کیا الیکشن 2018ء وقت پر ہوں گے؟
۔ اگر انتخابات لیٹ ہوئے تو اس کا فائدہ کس جماعت کو ہو گا؟


۔ عدلیہ کے فیصلوں کا آئندہ الیکشن پر کیا اثر ہو گا؟
۔ کیا موجودہ حکومت کے پاس آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا مینڈیٹ تھا؟
۔ ’’پشتون تحفظ موومنٹ‘‘ کے مطالبات کس طرف جا رہے ہیں؟


​
 
Last edited by a moderator: