Advertisement

عمران خان کے کچھ لوگ شہباز شریف کے ساتھ رابطے میں ہیں،ہارون رشید

Advertisement
اگر چور ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں
تو دانشور کیا کر رہے ہیں؟ تنخوا بٹورنے کے اور
اپنے بچوں کے ویزے لگوانے کے علاوہ؟
کیا تمہارا کام نہیں ہے اس قوم کو شعور دینا؟
 
Last edited:
Advertisement
Baba jee aap ko ab retired ho Jana chaiyay.
Bohat bongian maar lee hain.
بابا اب بڑھاپے میں ہی مرد بن جا اور زنانیوں والی حرکتے چھوڑ دے اور ان کے نام بتا دے کہ کون کون شوباز شریف جیسے ناکام شخص سے رابطے میں ہے یقینا یہ نہیں بتائے گا کیوں کی اسے مرد بننا پسند نہیں
 
عنقریب دعوی کرنے والے ہیں عمران خان انہیں صدر پاکستان بنانا چاہتا تھا اور اس نے مجھے فون بھی کیا ایک گھنٹہ میری منتیں کرتا رہا میں نہیں مانا پھر کیا تھا فورا اس نے ایجنسیوں کے بندے بھیج دیے جو میرے دروازے پر ا گئے بیل دی اور میں بھی بڑا چلاک ہوں بتاؤ عقل بڑی کے بھینس

میں نے فورا اپنی ساس موحومہ صاحبہ کا برقعہ نکالا اور پہنا دروازہ کھولا ان ایجبسی والو کو چائے پلائی اور کہا وہ کمبخت مارا ہارون تو میرا دس ہزار روپیہ لے کر بھاگ گیا ہے وہ اول فول بکتے چلے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور صدر میں پاکستان بننے سے بچ گیا کیوں بیٹا عقل بڑی کے بھینس دیکھا ساس کے برقعے کا کمال اور میرا اس کا ستعمال ۔۔۔۔ اصل بات یہ ہے میں نے پیدا ہوتے چغل خوری شروع کردی تھی اور بھر ڈھافی بن کر یہ کام کرنے لگا اب صحافی ہی مرنا چاہتا ہوں میں نے اپنی پیدائش پر ڈاکٹروں خبریں دے دی تھی ۔۔۔۔۔۔ جب سے میں پیدا ہو اتب سے میں خبریں اور ہی دے رہا ہوں رحیم یار خان سے نکلا خبریں ہی دے رہا ہوں بھٹو کا مساوات اخبار چلایا ڈبو دیا لیکن میں خبریں ہی دے رہا ہوں
پھر جماعت اسلامی میں گھس گیا انکا انقلاب آخبار چلانے لگا وہ بھی ڈوبو دیا لیکن میں خبریں ہی دے رہا رہا ہوں آج کل میاں عامر کو ڈبونے کے چکر میں ہوں لیکن میں خبریں دیتا رہوں گا چاہے کوئی مجھے امریکی صدر بنانے کی کوشش کر کے دیکھ لے نہیں بنوں گا میں خبریں ہی دیتا رہوں
​
 
tum ko tou bakwaas hi kerni aati hy. kuch pata hy nahi jo moo mein aata hy kahey jatey.. kuch tou heya karo bhudey.