Advertisement

عمران خان کے کزن پاکستان میں گڑبڑ کرکے واپس چلے جاتے ہیں

5b7587d78c242.png

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے کزن کچھ وقت کے لیے پاکستان آتے ہیں اور گڑبڑ کر کے واپس چلے جاتے ہیں

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت کی۔

سماعت کے دوران شوکت خانم ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ڈاکٹر فیصل سلطان نے عدالت کو بتایا کہ 'ہسپتالوں کی بہتری کے لیے ڈیڑھ سال لگا کر بورڈز فعال کیے گئے، جبکہ اتنے کم عرصے میں چیزوں کو ٹھیک کرنا آسان نہیں تھا۔'

جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ 'نوشیروان برکی عمران خان کے کزن ہیں ناں؟ صوبے کے ہسپتالوں کا تمام نظام عمران خان کے کزن چلا رہے تھے لیکن ہسپتالوں کی بہتری کے لیے بنائے گئے بورڈز نے عدالتی حکم عدولی کے سوا کچھ نہیں کیا۔'

انہوں نے کہا کہ 'صوبے کے ہسپتالوں میں صفائی کا نظام بہتر نہیں کیا جاسکا، ہسپتالوں میں آپریشن تھیٹر تک فعال نہیں تھے، ایوب میڈیکل کالج کی حالت بھی قابل تشویش تھی اور کالج کے آپریشن تھیٹر میں چائے بنائی جارہی تھی۔'

چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'خیبر پختونخوا کی حکومت پانچ سال کیا کرتی رہی؟ شوکت خانم اسپتال چلارہے ہیں لیکن سرکاری ہسپتال نہیں چلتے۔'

ن کا کہنا تھا کہ 'عمران خان کے کزن نوشیروان برکی تمام وقت امریکا میں رہتے ہیں اور جب کچھ وقت کے لیے پاکستان آتے ہیں تو گڑبڑ کر کے واپس چلے جاتے ہیں۔'

عدالت نے خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی بہتری کے لیے قائم کردہ تمام سابق بورڈز کی تفصیلات ایک ماہ میں طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
 
Advertisement
This is a very serious allegation that IK cousin was running the KP Health ministry virtually. The hospital conditions are in pretty bad shape. Never heard that kitchen ever existed in O.T of any hospital.
 
Advertisement
Advertisement
OO CIJEA.......bongiyan nah mar...........Noosherwan Barki koi tankhwa nahi leta tha...........muft main kam kiya.........yeh jo mafias bethe hain hospitals main koi kam karne dete hain...
 
عمران خان کے کزن پاکستان میں گڑبڑ کرکے واپس چلے جاتے ہیں

5b7587d78c242.png

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے کزن کچھ وقت کے لیے پاکستان آتے ہیں اور گڑبڑ کر کے واپس چلے جاتے ہیں

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت کی۔

سماعت کے دوران شوکت خانم ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ڈاکٹر فیصل سلطان نے عدالت کو بتایا کہ 'ہسپتالوں کی بہتری کے لیے ڈیڑھ سال لگا کر بورڈز فعال کیے گئے، جبکہ اتنے کم عرصے میں چیزوں کو ٹھیک کرنا آسان نہیں تھا۔'

جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ 'نوشیروان برکی عمران خان کے کزن ہیں ناں؟ صوبے کے ہسپتالوں کا تمام نظام عمران خان کے کزن چلا رہے تھے لیکن ہسپتالوں کی بہتری کے لیے بنائے گئے بورڈز نے عدالتی حکم عدولی کے سوا کچھ نہیں کیا۔'

انہوں نے کہا کہ 'صوبے کے ہسپتالوں میں صفائی کا نظام بہتر نہیں کیا جاسکا، ہسپتالوں میں آپریشن تھیٹر تک فعال نہیں تھے، ایوب میڈیکل کالج کی حالت بھی قابل تشویش تھی اور کالج کے آپریشن تھیٹر میں چائے بنائی جارہی تھی۔'

چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'خیبر پختونخوا کی حکومت پانچ سال کیا کرتی رہی؟ شوکت خانم اسپتال چلارہے ہیں لیکن سرکاری ہسپتال نہیں چلتے۔'

ن کا کہنا تھا کہ 'عمران خان کے کزن نوشیروان برکی تمام وقت امریکا میں رہتے ہیں اور جب کچھ وقت کے لیے پاکستان آتے ہیں تو گڑبڑ کر کے واپس چلے جاتے ہیں۔'

عدالت نے خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی بہتری کے لیے قائم کردہ تمام سابق بورڈز کی تفصیلات ایک ماہ میں طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
Can someone please inform CJP that IK's cousin does his work voluntarialy ie without any pay and travels from US paying his own fare. Is the one who set up SKMH. Just like his junior Judiciary who are inept and he hasnt manage to change or improve them it will take time to change pples attitude in our hospitals. He should be suggesting improvment rather than passing comments for press's attention.
 
Pretty immature comment by Saqib Nisar.
Dr. Nosherwan is an experienced expat, who, along with many other expat professionals, who chose to help rebuild the medical administration in KPK. Being an unpaid BOG member, he was not required to be present in the country all the time. He did a good job in resurrecting the health system in LRH. Saqib Nisar is being an idiot.
 
کے پی میں ہسپتالوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی نے ایک ریفارم بل بنایا تھا۔چند ایک سینیئر ڈاکٹروں کو چھوڑ کر سب لوگ اس بل کی حمایت کر رہے تھے۔ لیکن سینیئر ڈاکٹروں نے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پر دباؤ ڈال کر اس بل میں ترمیم کروانے کی کوشش کی اور یوں یہ معاملہ لٹک گیا۔ بعد میں یہی سینیئر ڈاکٹر اس بل کے خلاف ہائی کورٹ چلے گئے اور یہ بل سسپنڈ ہو گیا تھا اور یوں یہ ڈاکٹروں اور حکومت کے درمیاں معاملہ خراب ہو گیا۔
اس بل کی چیدہ چیدہ نکات میں یہ باتیں شامل تھیں کہ ڈاکٹر اگر چاہیں تو اسنٹیٹیوٹ بیس پریکٹس کریں گے۔چھے گھنٹے وارڈ میں گزاریں گے ڈیوٹی آورز میں پرائیویٹ پریکٹس نہیں کریں گے اور سینیئر ڈاکٹر یہ کرنے کے لیے تیار نہیں۔
باقی کچھ چیف صاحب ایگزیجیریشن بھی کر دیتے ہیں۔
 
Advertisement
CJ needs to know,mr barki was not taking any salary or using govt funds. His work was purely voluntarily. Cj should find out all the details and then pass comments.

By the way I know for a fact that people even take drugs and smoke cigarettes in Pakistan's lower courts ,not sure what CJ has done about it. I hope he keeps eye on his lower courts as well though he is doing his job greatly.

Imran khan intentions are to do well but sometimes things don't go well as you wish. CJ should be naming pervaiz khattack not Imran as we can't blame CJ for the sins of lower courts.
 
Why KP govt didn't plead this case on the priority bases. It's a matter of serious concern when people health is at stake.

کے پی میں ہسپتالوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی نے ایک ریفارم بل بنایا تھا۔چند ایک سینیئر ڈاکٹروں کو چھوڑ کر سب لوگ اس بل کی حمایت کر رہے تھے۔ لیکن سینیئر ڈاکٹروں نے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پر دباؤ ڈال کر اس بل میں ترمیم کروانے کی کوشش کی اور یوں یہ معاملہ لٹک گیا۔ بعد میں یہی سینیئر ڈاکٹر اس بل کے خلاف ہائی کورٹ چلے گئے اور یہ بل سسپنڈ ہو گیا تھا اور یوں یہ ڈاکٹروں اور حکومت کے درمیاں معاملہ خراب ہو گیا۔
اس بل کی چیدہ چیدہ نکات میں یہ باتیں شامل تھیں کہ ڈاکٹر اگر چاہیں تو اسنٹیٹیوٹ بیس پریکٹس کریں گے۔چھے گھنٹے وارڈ میں گزاریں گے ڈیوٹی آورز میں پرائیویٹ پریکٹس نہیں کریں گے اور سینیئر ڈاکٹر یہ کرنے کے لیے تیار نہیں۔
باقی کچھ چیف صاحب ایگزیجیریشن بھی کر دیتے ہیں۔
 
Can someone please inform CJP that IK's cousin does his work voluntarialy ie without any pay and travels from US paying his own fare. Is the one who set up SKMH. Just like his junior Judiciary who are inept and he hasnt manage to change or improve them it will take time to change pples attitude in our hospitals. He should be suggesting improvment rather than passing comments for press's attention.
I totally agree, I think he needs to take care of the judiciary and leave running of administration to the government, KPK hospitals are a lot better than they were in any other government, that’s why they got re-elected from the province, so please let the government work and have positive input even if you have to intervene, don’t oppose just to be seen neutral. We have to build this country together, and have to improve things gradually, and please stop giving corrupt bureaucrats stays on reforms,
 
Advertisement
Why KP govt didn't plead this case on the priority bases. It's a matter of serious concern when people health is at stake.
KPK hospitals a much better than they were in any other government, that is why the party got re-elected from the province. The CJ has to be a bit sensible, it will take time to make things perfect. His courts have been giving stays orders to all the opposing bureaucrats. They need to stop that so government can perform and bring the much needed reforms.
 
عمران خان کے کزن پاکستان میں گڑبڑ کرکے واپس چلے جاتے ہیں

5b7587d78c242.png

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے کزن کچھ وقت کے لیے پاکستان آتے ہیں اور گڑبڑ کر کے واپس چلے جاتے ہیں

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت کی۔

سماعت کے دوران شوکت خانم ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ڈاکٹر فیصل سلطان نے عدالت کو بتایا کہ 'ہسپتالوں کی بہتری کے لیے ڈیڑھ سال لگا کر بورڈز فعال کیے گئے، جبکہ اتنے کم عرصے میں چیزوں کو ٹھیک کرنا آسان نہیں تھا۔'

جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ 'نوشیروان برکی عمران خان کے کزن ہیں ناں؟ صوبے کے ہسپتالوں کا تمام نظام عمران خان کے کزن چلا رہے تھے لیکن ہسپتالوں کی بہتری کے لیے بنائے گئے بورڈز نے عدالتی حکم عدولی کے سوا کچھ نہیں کیا۔'

انہوں نے کہا کہ 'صوبے کے ہسپتالوں میں صفائی کا نظام بہتر نہیں کیا جاسکا، ہسپتالوں میں آپریشن تھیٹر تک فعال نہیں تھے، ایوب میڈیکل کالج کی حالت بھی قابل تشویش تھی اور کالج کے آپریشن تھیٹر میں چائے بنائی جارہی تھی۔'

چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'خیبر پختونخوا کی حکومت پانچ سال کیا کرتی رہی؟ شوکت خانم اسپتال چلارہے ہیں لیکن سرکاری ہسپتال نہیں چلتے۔'

ن کا کہنا تھا کہ 'عمران خان کے کزن نوشیروان برکی تمام وقت امریکا میں رہتے ہیں اور جب کچھ وقت کے لیے پاکستان آتے ہیں تو گڑبڑ کر کے واپس چلے جاتے ہیں۔'

عدالت نے خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی بہتری کے لیے قائم کردہ تمام سابق بورڈز کی تفصیلات ایک ماہ میں طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
What ever is bad it should be corrected. No matter who did it or who is doing it. Correct it and move forward.