- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اسلام آباد ہائیکورٹ! عمران خان صاحب کے وکلاء کی طرف سے دوران سماعت وکلاء کو اپنے فرائض کی ادائیگی سے روکے جانے کی درخواست کو سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئےسپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور ڈپٹی سپریٹنڈنٹ طاھر شاہ زاتی طور پہ طلب۔
اڈیالہ جیل کے سپریٹنڈنٹ یا ڈپٹی سپریٹنڈنٹ واضح ہدایات کے ساتھ عدالت پیش ہوں اور جواب دیں۔ اگر حاضر نا ہوئے تو سمجھا جائے گا کہ پٹیشن میں عائد الزامات درست ہیں، پھر ہائیکورٹ کے پاس احتساب عدالت کو جیل کی حدود سے منتقل کرنے کے سوا کوئی آپشن باقی نا ہو گا، اگر وکلا کو جیل داخلے کی اجازت نا دی گئی تو ٹرائل میں ریکارڈ کی گئی شہادتوں کی کوئی حیثیت نا ہو گی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے آبزرویشن دی ہے کہ عمران خان کے وکلاء فیصل چوہدری اور نعیم پنجوتھا کو اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے جیل عدالت داخلے سے روکنے کے دوران یعنی اُن کی عدم موجودگی میں ریکارڈ کیے گئے شواہد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں
وکلاء فیصل چوہدری اور نعیم پنجوتھا کی جیل داخلے پر پابندی کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے سپریٹنڈنٹ یا ڈپٹی سپریٹنڈنٹ کو 6 ستمبر کو طلب کر لیا،سپریٹنڈنٹ یا ڈپٹی سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل آئندہ سماعت پر عدالت میں حاضری یقینی بنائیں،جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
سپریٹنڈنٹ یا ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پیش نہ ہوئے تو درخواست میں لگائے گئے الزامات درست تسلیم کیے جائیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ پھر احتساب عدالت کو اڈیالہ جیل سے دوسری جگہ منتقل کرنے سے متعلق غور کریگی، اسلام آباد ہائی کورٹ
Loading X post…
Open original post on Xاڈیالہ جیل کے سپریٹنڈنٹ یا ڈپٹی سپریٹنڈنٹ واضح ہدایات کے ساتھ عدالت پیش ہوں اور جواب دیں۔ اگر حاضر نا ہوئے تو سمجھا جائے گا کہ پٹیشن میں عائد الزامات درست ہیں، پھر ہائیکورٹ کے پاس احتساب عدالت کو جیل کی حدود سے منتقل کرنے کے سوا کوئی آپشن باقی نا ہو گا، اگر وکلا کو جیل داخلے کی اجازت نا دی گئی تو ٹرائل میں ریکارڈ کی گئی شہادتوں کی کوئی حیثیت نا ہو گی
Loading X post…
Open original post on Xاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے آبزرویشن دی ہے کہ عمران خان کے وکلاء فیصل چوہدری اور نعیم پنجوتھا کو اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے جیل عدالت داخلے سے روکنے کے دوران یعنی اُن کی عدم موجودگی میں ریکارڈ کیے گئے شواہد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں
وکلاء فیصل چوہدری اور نعیم پنجوتھا کی جیل داخلے پر پابندی کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے سپریٹنڈنٹ یا ڈپٹی سپریٹنڈنٹ کو 6 ستمبر کو طلب کر لیا،سپریٹنڈنٹ یا ڈپٹی سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل آئندہ سماعت پر عدالت میں حاضری یقینی بنائیں،جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
سپریٹنڈنٹ یا ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پیش نہ ہوئے تو درخواست میں لگائے گئے الزامات درست تسلیم کیے جائیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ پھر احتساب عدالت کو اڈیالہ جیل سے دوسری جگہ منتقل کرنے سے متعلق غور کریگی، اسلام آباد ہائی کورٹ
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/UUhdcat.jpeg
Last edited:





