Advertisement

عمران خان کے نام پر : حبیب اکرم



عمران خان نے علی امین گنڈا پور کی ایک ذمہ داری لگائی ہے اگر اس کا جواب نہ دیا گیا تو گنڈا پور پریشانی کا شکار ہو سکتے ہیں پچھلے کئی دنوں سے علی امین گنڈا پور مسلسل اڈیالہ جیل کے باہر دکھائی دے رہے تھے حبیب اکرام
Loading X post…
Open original post on X

اگر ڈیل کا آغاز ہوا تو اس بار علی امین گنڈا پور اس میں شامل نہیں ہوں گے محسن نقوی اور شہباز شریف بھی نہیں ہوں گے ڈیل کا آغاز کہیں اور سے ہونا ہے دوسری بات جہاں سے یہ معاملات شروع ہونے ہیں اس کا مرکز اسلام آباد بھی نہیں ہے حبیب اکرام کا انکشاف
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited:
جو حال کرکٹ 🏏 کا محسن نقوی نمونے نے کر دیا ھے وہی حال پورے ملک کا منیرا مستری نمونہ کر رھا ھے کیسی شخص کو اس کے دوسرے نام سے پکارنا ان نمونوں کے اعمال کا نتیجہ ھے ہو سکتا ھے کہ منیرا مستری نومبر میں ریٹائر ہو کر تاریخ میں اپنا نام لکھ جائے 🤔