Advertisement

عمران خان کے نام ---بارہواں کھلا ڑی

عمران خان صاحب کی سیاست میں موجودگی بھی کسی بارہواں کھلاڑی سے کم نہیں ..خان صاحب ہر وقت کسی موقعہ اور سانحے کی تلاش میں رہتے ہے ، کہ کس طرح نواز شریف کو باہر کیا جائے اور اسے کھیلنے کا موقع مل سکیں ے

افتخار عارف کی یہ نظام خان صاحب کے نام

..............................................

بارہواں کھلا ڑی

بارہواں کھلا ڑی

خو شگوارموسم میں

ان گنت تماشائی

اپنی اپنی ٹیموں کو

داد دینے آتے ہیں

اپنے اپنے پیاروں کا

حو صلہ بڑ ھا تے ہیں

میں الگ تھلگ سب سے

با رہویں کھلا ڑی کو

ہوٹ کر تا رہتا ہوں

بارہواں کھلاڑی بھی

کیا عجب کھلا ڑی ہے

کھیل ہو تا رہتا ہے

شور مچتا رہتا ہے

داد پڑ تی رہتی ہے

اور وہ الگ سب سے

انتظار کرتاہے

ایک ایسی ساعت کا

ایک ایسے لمحے کا

جس میں سانحہ ہوجائے

پھر وہ کھیلنے نکلے

تالیوں کے جھر مٹ میں

ایک جملہ خوش کن

ایک نعرہ تحسین

اس کے نام پر ہوجائے

سب کھلا ڑیوں کے ساتھ

وہ بھی معتبر ہوجائے

پر یہ کم ہی ہوتاہے

پھر بھی لوگ کہتے ہیں

کھیل سے کھلاڑی کا

عمر بھر کا رشتہ ہے

عمر بھر کایہ رشتہ

چھو ٹ بھی تو سکتا ہے

آخری وسل کے ساتھ

ڈوب جانے والا دل

ٹو ٹ بھی توسکتاہے

افتخار عارف

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
U are right. IK wanted to be in Power to grow his or his family business inside and outside Pakistan.
He must learn politics from Sharifs kind of people who let Army trained their Bhola and today they are successful business family both inside and outside Pakistan.
Ofcourse we wanted our leaders successful not country so keep promoting Sharifs and discourage people like IK as they are in favour of Pakistan nor personal gains.
 
Advertisement
تو بھائی کیا چاہتے ہو؟ لوگ مرتے رہیں تو کوئی نواز شریف سے کچھ نہ پوچھے؟ کس سے پوچھیں پھر؟ شاباش دیں اسے؟ کہ بڑی مہربانی آپ کی ٣٠ سال کی سیاست کے بعد لوگوں کو دن دہاڑے گولیاں لگ رہی ہیں اور وہ بھی پولیس کے ہاتھوں. وہ پہلے ہی مغل بادشاہ کی طرح حکومت کر رہا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ فرعون ہی بن جائے. لوگوں کو گولیاں بھی مارو اور پھر بھی تعریف ہی کرو یہ کس قسم کی سوچ ہے؟ حکمران جواب دہ ہوتا ہے، تسلیم کر لو اس بات کو
 
سوال گندم ، جواب چنا

بھائی غلط تھریڈ میں آگئے ہو... آپ میں جو ڈیٹا فیڈ ہوا ہے ..کسی ماڈل ٹاؤن یا ڈسکہ والے تھریڈ میں انسرٹ کر دو

جب ایک سوٹڈ بُوٹڈ آدمی کسی سپر مارکیٹ میں سامان کے پیسے دیے بغیر نکلتے پکڑا جاتا ھے تو جیسی یاؤں یاؤں اُس کے منہ سے سننے کو ملتی ھے، وھی حال آج تمھارا بھی ھے، تمھاری تشریف پر ڈسکہ میں دو کھجوریں اُگ آیؑی ھیں تو ان کی چھاوؑں میں بیٹھنے کی اداکاری کر رھے ھو
 
Advertisement
or do saal baad ka manzar.....

images
 
سوال گندم ، جواب چنا

بھائی غلط تھریڈ میں آگئے ہو... آپ میں جو ڈیٹا فیڈ ہوا ہے ..کسی ماڈل ٹاؤن یا ڈسکہ والے تھریڈ میں انسرٹ کر دو

ظلم آنکھوں کے سامنے ہو تو ڈیٹا فیڈ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی. جمہوریت کی بنیادی روح یہی ہے کہ حکمران خدا نہیں ہوتا. لوگوں کو جواب دہ ہوتا ہے. غلط کام کرے گا تو سوال اٹھیں گے. عمران خان ہی نہیں کوئی بھی عام آدمی حکمران سے سوال کر سکتا ہے، تنقید کر سکتا ہے. آپ کو پوجا کی عادت ہے یہ باتیں نئی ہیں آپ کے لئے، اس لئے عجیب لگ رہا ہے
 
Advertisement

بھائی پولیس نے جو کیا غلط کیا ..لیکن یہ قصیدہ گوئی کا تھریڈ نہیں .. ڈسکہ والے تھریڈ ہے ادھر جا کر دل کی بھڑاس نکال لو

قصیدہ گوئی کہاں سے آ گئی؟ آپ کو اعتراض ہے کہ ایک اپوزیشن لیڈر آپ کے لیڈر کے خلاف کیوں بول رہا ہے؟ تو بھائی یہی عرض کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کا کام ہی یہ ہے. اوپر سے حکمران کی پرفارمنس بھی ماشااللہ ہے
اور جس تھریڈ میں آپ اپنے لیڈر کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز بند کرنا چاہتے ہیں بھڑاس بھی اسی تھریڈ میں نکالی جائے گی تاکہ آپ کو یہ احساس دلایا جا سکے کہ حکومت کر رہے ہو تو تنقید بھی سنو
 
U are right. IK wanted to be in Power to grow his or his family business inside and outside Pakistan.
He must learn politics from Sharifs kind of people who let Army trained their Bhola and today they are successful business family both inside and outside Pakistan.
Ofcourse we wanted our leaders successful not country so keep promoting Sharifs and discourage people like IK as they are in favour of Pakistan nor personal gains.
:133::133::133::banghead::banghead::banghead:
 
If there was no IMRAN, the present Govt will not give half the relief that they are trying to give the Awam... Because of the IMRAN factor..everyone worries about accoutability, everyone wants to Deliver... otherwise things would have been far worse and our MughleAzam would have become a real Pharaoh by now.