- Joined
- Jun 20, 2014
- Posts
- 2,115
- Reaction score
- 3,258
- Points
- 113
پرویز حٹک کی جس طرح بھر پور انداز میں انٹری شروع ہوچکی تھی جہاں اس قافلے نے ہارون اباد پر کافی تکلیفات کے بعد راستہ کھولا اور وہاں سے جب یہ قافلہ اگے رات گئے برہان ایکسچینج پر بدترین ریاستی دہشت گردی کا شکار ہوا اور عمران خان کی ہدایات پر واپس صوابی چلاگیا اس سے تو یہی لگتا ہے کہ نون لیگ اور اس کے درباری کے ذہنوں میں یہ بات بیٹھ چکی ہے کہ شائد پانامہ سے جان چھڑانے کی واحد اور قابل ترین پالیسی یہی ہے نواز شریف اور ان کے درباری وزرا س پروٹیسٹ کو صوبائیت کا رنگ دینے کی بھر پور کوششوں میں لگی ہوئی ہے کہ کس طرح پٹھانوں کا ایک مسلح لشکر پنجاب کو تاراج کرنے نکلا ہوا ہے اور ہم نے اپنی فورس کے ذریعے ان کے مذموئم عزایم کو کس طرح دلیری کے ساتھ خاک میں ملادیا ۔یقینا پٹواری ذہین کے بہت سے لوگوں نے جو کے السلام اباد اور پنڈی میں سکونت رکھتے ہے رات جاگ کے اور اللہ میاں کے حضور رو رو کے اور اپنی کہناہوں کی معافیاں مانگتے ہوئے گزاری ہوگی کہ جتھہ السلام اباد پہنچنے سے پہلے ہی اپنے انجام کو پہنچ جائے ۔
بہت سے دوستوں یہ بھی سننا خاص کر شوشل میڈیا پہ کہ عمران خان اگر بنی گلہ میں بیٹھا ہوا ہے تو دوسرے وہاں کیا کر رہے خاص کر جہانگیر ترین اور شاہ محمود عبدالعلیم خان تو میرے ناقص رائے میں عمران خان پاکستان کی تاریح میں ان چند گننے چننے لیڈر میں ہے جن میں اللہ تعالی نے ان کی شحصیت میں یہ کشش ڈالی ہے کہ عوام کا ایک سمندر ان کے پیچھے دیوانہ وار چل پڑھتا ہے اس سے پہلے یہ خاصیت ذولفقار علی بھٹو اور بے نظیر صاحبہ میں یہ حاصیت تھی ۔اس کے بعد یہ کشش پاکستان میں ان تینوں لیڈر کے علاوہ اور کس میں نہیں ۔تو بعض دوست اعتراض کرینگے کہ اس طرح کی تحریکیں تو میاں صاحب بھی نکال کر دیکھا چکے ہے تو ان کی حدمت میں عرض ہے کہ دینا کا کوئی بھی ادارہ اور تجربہ کار دانشور نواز شریف کو لیڈر تسلیم ہی نہیں کرتی کیونکہ وہ صرف کاروباری سیاستدان تو ہے لیڈر نہیں نواز شریف نے جو چھتیس سالہ دور گزرا ہے ان کے اس دور میں صرف دو کاموں پہ فوکس رہا ہے 1۔مال بناو 2۔اپنے پسند کے بندے محتلف اداوں میں برتی کرنا ۔
کیونکہ ماضی میں ان کے جلسوں اور ہڑتالوں میں جس طرح پٹواریوں نے اور کراے کے مزدورں نے شرکت کی ہے وہ پوری دنیا دیکھ چکی ہے مشرف کے ٹائم میں دو مرتبہ نواز شریف نے انے کی جرات کی تھی مگر اگر کوئی یہ ثابت کرسکے کہ پچاس بندہ اس کے لئے روڈ پہ نکلا تھا تو بڑی بات ہوگی ۔شائد اس تلح تجربے کے بعد نواز شریف کی پوری توجہ مال سمیٹنے کی طرف مبذول ہوئی ۔اور خاص کر ہندوستانی حکمرانوں اور ہندوستان میں جس طرح انہوں نے اپنا کاروبا ر پھیلایا یہی اس بات کا ثبوت ہے کہ جب عمران خان تحریک میں گرمی لاتا ہے تو کبھی بارڈر پر تو کبھی ملک کے اندر واقعات رونما ہونا شروع ہوجاتے ہے اس کی تازہ ترین مثال کل کنٹرول لائن پہ جھڑپیں تھی جن میں 4پاکستانی شہید ہوئے میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اج اور کل دو تاریح کو ہندوستان مذید باڈر پہ خونریزی کرے گا جو کہ اس کی بات کی دلیل ہے کہ نواز اور مودی کی یاری سب پہ بھاری والی بات ہوگی۔اب اتے ہے اصل موضوع یعنی کے پی ٹی ائی کے دوسرے لیڈر بنی گالہ میں کیا کررہے ہے ۔تو اس کا سمپل جواب یہی ہے کہ اج سے چند دن پہلے جو لاکھوں لوگ رائیونڈ میں احتجاج کرچکے ہے کیا وہ صرف کے پی کے کے لوگ تھے کیا یہ لوگ جہانگیر ترین ۔یا شاہ محمود یا علیم خان کی کوشیش تھی جی نہی عمران خان سے پیار کرنے والے لوگ نہ تو کیسی خاص علاقے سے تعلق رکھتے نہ ہی ان کو اپنی تحریک میں شامل کرنے کے لئے عمران خان کو شریفوں کی طرح ان کو کرایہ دینا پڑھتا ہے انشااللہ کل 2نومبر ہے دیکھنا خان سے پیار کرنے والے کتنی تعداد میں اور کس طرح طرح نکلتے ہے ٹھیک اسی طرح جس طرح پہلے بھی ٹی وی پہ بہت سے دانشور یہ کہتے تھے کہ اتنا بڑا گراونڈ ہے اس کو عمران خان کس طرح فل کردینگے انشااللہ پہلے بھی اس طرح کے تمام اندازے عمران خان غلط ثابت کرچکا ہے کل بھی غلط ثابت کردیگا ۔انشااللہ

Last edited by a moderator: