Advertisement

عمران خان کے سیل کی بجلی پچھلے 5 دنوں سے بند ،عالیہ حمزہ

خوفناک انکشاف
عمران خان کے سیل کی بجلی پچھلے 5 دنوں سے بند کر رکھی ہے بشریٰ بی بی کو بنیادی ضروریات کی چیزیں نہیں دی جا رہیں ۔ عالیہ حمزہ
Loading X post…
Open original post on X

خبروں کے مطابق جیل میں عمران خان کے کمرے کی لائٹیں پچھلے 5 روز سے بند کر دی گئی ہیں ! علینہ شگری
Loading X post…
Open original post on X



عمران خان کے سیل کی لائٹ پچھلے پانچ دنوں سے بند کی گئی ہے۔ کال کوٹھڑی میں گرمی برداشت کررہے ہیں خان صاحب۔ کوئی ڈیل کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔ اگر ڈیل ہوئی ہوتی ہماری تو کیا اگلے 12 دن کے لیے خان صاحب سے ملاقاتوں پر پابندی لگتی؟ ان کی بہنوں پر دہشت گردی کے مقدمے کردیے ہیں۔ ہماری خواتین اور ہمارے کارکنوں پر تشدد ہو رہا ہے۔ بشریٰ بی بی کو ضروریات زندگی کی چیزیں نہیں دی جا رہی ہیں۔ میرے اوپر ابھی میں عدالت کے اندر ہوں تو میرے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہو چکے ہیں راولپنڈی میں۔ صنف آہن عالیہ حمزہ
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: