Advertisement

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

Advertisement
یوتھیو
اب یہ لوہار ہائیکورٹ ہے لنگڑیال کورٹ ہے؟​
 
اسلام آباد میں غلام موجود ہے اپنے آقاؤں کی خدمت کے لئے

درخواست خارج کرتے وقت جج صاب کو کہنا چاہیے تھا کہ کوئی توہین عدالت نہیں ہوئی بلکہ عدالت کا وقت اور قوم کا پیسہ ضائع کرنے پر محترم المقام کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ کیا جاتا ہے . پھر ہی یہ چیزیں رکیں گی ورنہ یہ سلسلہ بڑھتا ہی جائے گا
​