- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
بانی تحریک انصاف کے جیل سے 3 اہم سیاسی شخصیات کے نام پیغامات پہنچا دیے گئے، ذرائع
بانی پی ٹی آئی نے سینیٹ، قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرز اور مولانا فضل الرحمان کے نام پیغامات بھجوائے، ذرائع
سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ نے تینوں سیاسی شخصیات کے پیغامات پارٹی تک پہنچائے، ذرائع
سلمان اکرم راجہ نے محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کو پیغام پہنچایا، ذرائع
مولانا فضل الرحمان کو اخونزادہ حسین یوسفزئی نے پیغام پہنچایا، ذرائع
بانی پی ٹی آئی نے تینوں شخصیات کو گریٹر اپوزیشن الائنس تشکیل دینے کا پیغام پہنچایا، ذرائع
بانی پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف حکومتی کارروائیوں کی مذمت کی، ذرائع
بانی پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف کارروائیوں پر مولانا فضل الرحمان سے اظہارِ یکجہتی کیا، ذرائع
بانی پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان کے موجودہ سیاسی حالات پر مؤقف کی حمایت کی، ذرائع
جے یو آئی سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دینے کا اختیار بانی پی ٹی آئی نے دونوں اپوزیشن لیڈرز کو دیا، ذرائع
گریٹر اپوزیشن الائنس کی تشکیل وقت کی ضرورت ہے، بانی پی ٹی آئی
الائنس کی تشکیل علامہ راجہ ناصر عباس، محمود اچکزئی اور آپ مل کر کریں، بانی پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان کو پیغام
مولانا فضل الرحمان نے بانی پی ٹی آئی کے پیغام کا خیرمقدم کیا، ذرائع
بانی پی ٹی آئی نے دونوں اپوزیشن لیڈرز پر اعتماد کا اظہار کیا، ذرائع
پارلیمانی کمیٹیوں کا بائیکاٹ جاری رہے گا، بانی پی ٹی آئی
آئینی ترامیم یا دیگر معاملات اس پارلیمان کا اختیار نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی
آئین اور قانون کی بالادستی پر کوئی سرنڈر نہیں ہوگا، بانی پی ٹی آئی
جمہوری جدوجہد جاری رکھیں، بانی پی ٹی آئی

Loading X post…
Open original post on X