- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
حکومت پاکستان نے یہ نہیں کہا کہ وہ عمران خان کے بچوں کو گرفتار کریں گے یہ بات رانا ثناء اللہ نے کہی ہے انہیں ایسی بات کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے یہ غیر ضروری بات تھی
بچوں کا باپ پاکستانی ہے اور بچے بھی پاکستانی ہوۓ
مجیب الرحمان شامی
Loading X post…
Open original post on X





