Advertisement

عمران خان کے بنی گالہ کے سابق ملازم کے انٹرویو پر دلچسپ تبصروں کی بھرمار

bush1i1h2h131.jpg

سلیم صافی کا عمران خان کے خلاف بنی گالہ کے ملازم کا انٹرویو, سوشل میڈیاصارفین کے تبصرے

عمر جٹ نے کہا بنی گالہ اور زمان پارک کے ایک گھر میں کام کرنے والے مالی،باورچی،خاکروب سمیت گھر کی کام والی ماسیوں تک کی اہمیت میں ہوشربا اضافہ۔۔۔گدھ خصلت اینکروں کے مابین انٹرویوز کے لیے دوڑشروع ہونے کی اطلاعات
Loading X post…
Open original post on X

صابر شاکر نے لکھا عمر جٹ نے کہا بنی گالہ اور زمان پارک کے ایک گھر میں کام کرنے والے مالی،باورچی،خاکروب سمیت گھر کی کام والی ماسیوں تک کی اہمیت میں ہوشربا اضافہ۔۔۔گدھ خصلت اینکروں کے مابین انٹرویوز کے لیے دوڑشروع ہونے کی اطلاعات
Loading X post…
Open original post on X

محمد اکبر باجوہ نے لکھاکالے بکرے کی سری قبرستان میں پھینکے جانے کے مبینہ انکشاف سے تحریک انصاف کے ووٹر پر کیا منفی اثر پڑ رہا ہو گا؟جیو ٹی وی والے بھائی لوگ ڈفر ہیں کیا؟
Loading X post…
Open original post on X

محمد اکبر باجوہ نے مزید کہا سید انعام اللہ، سابق انچارج بنی گالہ کو بھی اسی فہرست میں گنیئے جس میں عثمان ڈار، صداقت عباسی یا شیخ رشید تھے,سلیم صافی بھی انہی صحافتی گماشتوں میں گردانے جانے چاہئیں جن میں منیب فاروق، عادل شاہزیب اور کامران شاہد ہیں,گو کہ صافی بارے پہلے بھی کوئی شک نہیں۔ لیکن آج باقاعدہ یہ ان لوگوں میں شامل ہو گئے ہیں جو اغوا شدہ افراد کا انٹرویو کر کہ بھی شرمندہ نہیں ہوتے
Loading X post…
Open original post on X

اویسی طاہر نے مزید لکھا انعام شاہ اور عمران شاہ دونوں بھائی ہیں۔ اور دونوں جہانگیر ترین کے لاڈلے ہیں,انعام شاہ بنی گالہ میں نگران رہا ، جبکہ عمران شاہ جہانگیر ترین کا پرسنل سیکرٹری ہے,عون چوہدری کے نکالے جانے کے بعد انعام شاہ کو بنی گالہ میں پلانٹ کیا گیا,عمران خان اور جہانگیر ترین کی دوریوں کے بعد بھی انعام شاہ بنی گالہ میں ہی خدمت کرتا رہا۔
Loading X post…
Open original post on X

فیصل خان نےلکھاپہلے خان کو دھمکیاں دی بشری بی بی اور آپ کی بہنوں کو گرفتار کرے گے خان نے کہا گرفتار کریں,جب خان کو توڑنے میں ناکام ہوے تو آج جیو پر گھٹیا سلیم صافی کے پروگرام میں ایک بار پھر سے بشری بی بی پر ذاتی حملے کئے گئے۔یاد رکھیں خان کو کوئی بھی نہیں توڑ سکتا.
Loading X post…
Open original post on X

محمد عمر نے لکھاعقل پر ماتم کرنے کو دل کرتا ہے کہ اگر اسد عمر،عبدالعلیم خان،جہانگیر ترین،صداقت عباسی،فیصل واوڈا،فرخ حبیب،عندلیب عباسی،شیخ رشید کے انٹرویوز اور پریس کانفرنس سے فرق نہیں پڑا تو سیکیورٹی گارڈ کے انٹرویو سے کیا ہوگا؟جو توپ سے نہیں مرا اسے غلیل سے کیسے مارو گے؟
Loading X post…
Open original post on X

‏جناب بقول شیر مروت صاحب کے سلیم ٹاکی والے کا پروگرام بھی وڑ گیا,کی مطابق انعام شاہ عون چوہدری اور ترین صاحب کا کار خاص تھا۔۔ بنی گالا میں پلانٹ کیا گیا,باقی ٹاکی کو جو جواب ملے وہ تو ہر گھر کی کہانی ہے,انتہائی تھکا ہوا اسکرپٹ
Loading X post…
Open original post on X

ڈار نے لکھا جناب بقول شیر مروت صاحب کے سلیم ٹاکی والے کا پروگرام بھی وڑ گیا, انعام شاہ عون چوہدری اور ترین صاحب کا کار خاص تھا۔۔ بنی گالا میں پلانٹ کیا گیا,باقی ٹاکی کو جو جواب ملے وہ تو ہر گھر کی کہانی ہے,انتہائی تھکا ہوا اسکرپٹ
Loading X post…
Open original post on X

مقدس فاروق نے لکھا عمران خان کو جیل میں قید ہوئے 100 دن ہو گئے لیکن آج بھی ٹی وی چینلز، ان کے تمام سیاسی مخالفین کے پاس عمران خان کی ذاتی زندگی کو ڈسکس کرنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ۔ توبہ !
Loading X post…
Open original post on X

انور لودھی صافی صاحب بنی گالہ کے چوکیدار کا انٹرویو کر کے اپنی صحافت کو جن نئی بلندیوں کہ طرف لے جا رہے ہیں لگتا ہے وہ اگلا انٹرویو اب خان صاحب کے "شیرو" کا ہی کریں گے.
Loading X post…
Open original post on X

احمد وڑائچ نے لکھاسوال یہ بھی ہے کیا عمران خان کے کتوں کا انٹرویو ہو گا؟ اور کون کرے گا؟
Loading X post…
Open original post on X

عدیل راجہ نے تبصرہ کیا کہ سلیم صافی نے اک خطرناک انٹرویو کی تیاری شروع کر دی.. اس انٹرویو سے عمران خان کا سارا بیانیہ خاک میں مل جائے گا اور سازش سامنے آجائے گی۔۔ شیرو اگر انٹرویو کے لیے نہ مانا تو چکا جائے گا اور سلیم صافی کے سٹوڈیو سے نکلے گا۔
Loading X post…
Open original post on X

یار ایسے لوگ مذاق بنواتے ہیں اپنا اور دوسروں کا۔
Loading X post…
Open original post on X

احمد وڑائچ نے مزید لکھاکیا وزرا براہِ راست بشریٰ بی بی سے ہدایات لیتے تھے؟ نہیں، بشریٰ بی بی کسی سے نہیں ملتی تھیں، وہ جو ہدایات لینے کا الزام لگتا تھا وہ تو خاک نہیں ہو گیا ؟؟؟
Loading X post…
Open original post on X

مقدس اعوان نے لکھا ہر مسلمان گوشت کا صدقہ دیتا ہے ، نوازشریف کے گھر قدم رکھنے سے پہلے بھی کالے بکروں کا صدقہ دہلیزِپر دیا گیا تب وہاں سے میاں صاحب کی گاڑی گزری,دوسری بات یہ کہ بشری بی بی کا عون چوہدری کے حوالے سے شک تو پھر بالکل درست تھا وہ شروع سے جہانگیر ترین اور علیم خان کے وفادار تھے.
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited:
Interestingly this interview is A slap on the face of enemies of PTI and those who slander Bushra BIBI ..... ALLAH works in subtle ways .....
 
سلیم سانپی کو دیکھتا کون ہے، اگر آپ یہ تھریڈ نہیں ڈالتے تو مجھ جیسے سوشل میڈیا ایڈکٹ کو بھی پتہ نہیں چلنا تھا کہ سانپی نے کوئی انٹرویو کیا ہے۔ یہ حربے بہت پہلے ناکام ہوچکے ہیں۔ بات گھر کے نوکروں تک آگئی ہے تو بہتر ہے ہار مان لیں کمپنی۔