عمران خان کی 5مقدمات میں ضمانت میں توسیع

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 5 مقدمات میں عبوری ضمانت پر سماعت,,

عدالت نے چیرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 7 جولائی تک توسیع کردی ,,چیرمین پی ٹی آئی نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی

,,عمران خان کے خلاف جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ ،عسکری ٹاور اور تھانہ شاہ مان جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ درج ہے
تھانہ ریس کورس میں بھی مقدمہ درج ہے

https://twitter.com/x/status/1673565804326014977
https://twitter.com/x/status/1673530664782811142