- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"شہباز شریف فیورٹ ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ ن لیگ بھی فیورٹ ہے، شہباز شریف ہی وزیر اعظم رہیں گے"۔ محمد مالک۔۔ "شہباز شریف کا تعلق فیلڈ مارشل سے بہت اچھا ہے وہی وزیر اعظم رہیں گے"۔ منیب فاروق۔۔ "شہباز شریف کا متبادل نہیں ہے کوئی"۔ فہد حسین۔۔ "شہباز شریف ونڈرفل بوائے ہے"۔ اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X"گراؤنڈ کی صورتحال دیکھتے ہوئے مجھے یہ سال زیادہ سختیوں کا سال لگتا ہے، کوئی معجزہ ہی ہوسکتا ہے کہ مذاکرات شروع ہوجائیں "۔ محمد مالک۔۔ "یہ میری اور آپ کی خواہش ہو سکتی ہے لیکن عمران خان اس سال جیل سے باہر آتے نظر نہیں آ رہے"۔منیب فاروق۔۔ "سال کے پہلے دو تین مہینوں بعد پتہ چلے گا لگ مشکل ہی رہا ہے کہ عمران خان کی رہائی ہو"۔ اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X"پچھلی اور موجودہ اسٹیبلشمنٹ کی قیادت میں واضح فرق ہے۔ اُس وقت عمران خان سے جان چھڑانے کا دباؤ تھا جس غلطی کا ادراک انکو کچھ عرصہ بعد ہی ہوگیا تھا۔ ن لیگ کے گلے میں نو مئی کا طوق نہیں لٹک رہا تھا ، نہ ہی نوازشریف جنرل باجوہ کے خلاف وہ زبان استعمال کرتے تھے جوعمران خان فیلڈمارشل سے متعلق استعمال کرتے ہیں، نہ ہی مسلم لیگ ن کا کوئی ٹرول بریگیڈ تھا،نوازشریف تو جنرل باجوہ اور جنرل فیض کو صاحب کہہ کر مخاطب کرتے تھے ۔آج کی اسٹبلشمنٹ پر ایسا کوئی دباو موجود نہیں"۔منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X





