سچ جو سر چڑھ کر بولے . میاں نواز شریف صاحب کا قوم سے خطاب .پر میاں صاحب کا چہرہ کوئی دوسری کہانی بتا رہا تھا .ایسا لگتا تھا یہ جھوٹ کو چھپا رہے ہیں .لیکن سچ آنکھوں سے عیا ں تھا کہاوت ہے ایک جھوٹ کو چھپانے کیلیے سو جھوٹ بولنے پڑھتے ہیں لیکن یہ میڈیا بات کرو تو سچ منہ پر مارتے ہیں دوسری طرف عمران خان گرجتا ہے اس کے چہرے پر سچائی ہے .سچائی اور ایمانداری کی کی وجہ سے عمران خان کا چہرہ دمکتا چمکتا ہے .سیانے سچ کہتے ہیں پلے ھوے سچ تے ننگا ہو کے نچ
میاں صاحب اگر بیکری چور نہیں تو مستعفی ہو جائیں اور کہیں جس سے مرضی تحقیقات کرا لو اگر الزام ثابت ہو جاۓ تو میں سیاست چھوڑ دوں گا جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہوتی میں مستعفی رہتا ہو .غیرت اور حب الوطنی کا تکازہ یہی ہے .
wasey baat aap ki sach hai may is say mutafiq hoon or aik chota sa sawal bhi hai
k kiya Pakistani qoam may ghairat or hub-ul-watni hai? practical ki baat kar raha hoon batoon may nahi....batoon may tu mian sb shaayad quaid-e-azam say bhi ziada hubul watan or ghairat mand hain....or chotay mian sb tu roz ghairat ka gur khatay hain...
Allah(SWT) Al Haq hai, Shareefoon ki sari Sharafat dunyaa ke samney aayan hou chuki hai. Abb yeh 5 saal poorey bi kar lein tou TAREEKH mein innein CHOOR DAKU aur LOOTAIRAA he likhaa jaey ga.
marvi sahiba tu nawaz shareef sb kon say haji hain? Foaj nay bhi khana hai nawaz shareef nay bhi khana hai, or Pakistani qoam nay sirf chaskay lenay hain. ya shayad aap ka khayal hai k jamhori choar aamir choar say behtar hota hai? kiu k us may grass root level tak sab ko hisa pohanchta hai.
Allah(SWT) Al Haq hai, Shareefoon ki sari Sharafat dunyaa ke samney aayan hou chuki hai. Abb yeh 5 saal poorey bi kar lein tou TAREEKH mein innein CHOOR DAKU aur LOOTAIRAA he likhaa jaey ga.
janab Punjab text book board ki kitabon may inhay choar nahi metro jaisa mojza karnay pay wali likha gaya hai....aik tu aap k bahar begum walay dialogues :D
پاناما لیکس کے بعد دو دن لگاتار پٹواری مافیا سر جوڑے بیٹھی رہی_ کسی نے اسے نوازشریف کے خلاف عالمی سازش قرار دیا کسی نے اس کے پیچھے عمران خان کا ہاتھ بتایا لیکن کوئی بات بن نہ پائی_ ۔ بالاآخر آج ساری ن لیگ نے قوم کو پاناما لیکس کا جواب یہ دیا ہے کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کو اس رمضان سے پہلے نقصان پہنچایا جائے تاکہ عوام کے ساتھ ساتھ ان غریب کینسر مریضوں کی بددعائیں بھی سیدھی گنجون برادران کو لگ جائیں_
وہ کنٹینر پر گرجتا رہا۔۔۔۔ اور کنٹینر کے اندر برستا رہا۔۔۔۔۔ شام کو سوٹا لگانے گھر جاتا تھا۔۔اگلی شام پھر واپس آجاتا تھا۔۔۔ اس نے اسمبلی سے استعفی دے کر طارق بن زیاد کے کشتیاں جلانے کی مثال دی۔۔۔۔اب ہم جعلی اسمبلی میں واپس نہی جائیں گے ۔۔ اوے نواز استعفی دے دے ۔۔ میں نے شادی کرنی ہے ۔ پھر اس نے کنٹینر کے اندر ہی ڈیٹ مار کر شادی کرلی ۔ باہر قوم باندر ناچتی رہی۔۔ شادی ہوگئی ۔ کتے کی طرح دم ہلاتے اسمبلی میں واپسی ہوئی ۔۔۔ اور بیوی منہ پر تھوک کر چلی گئی
گرج چمک دوبارہ کب ہونے کا امکان ہے ؟
:biggthumpup: