Advertisement

عمران خان کی ٹوکری میں گندے انڈے - مولوی چیخ &



بالاخر دِفاعِ پاکِستان کی بِلی تھیلے سے باہر آگئی


p8_01.jpg
 
Advertisement
Re: عمران خان کی ٹوکری میں گندے انڈے - مولوی چی&#158


دربارِ عالیہ خاکیہ کے مُجاور طیش میں آگئے۔​
 
Re: عمران خان کی ٹوکری میں گندے انڈے - مولوی چی&#158

Every one is getting nervous and is scared from Imran Khan
Maulana Imran kay unday gunday nahin hein bulkah 'khuttay" hein!
 
Advertisement
Re: عمران خان کی ٹوکری میں گندے انڈے - مولوی چی&#158

Yeh haramkhor bhonktay rehtay hain, I still think Imran should jus send Ijaz Choudhary so he can read his message. Also, Sh. Rasheed who is pretty much a member of PTI is there!! ;)
 
Re: عمران خان کی ٹوکری میں گندے انڈے - مولوی چی&#158

baz loog is forum per hamesha fasad wali post ker deyty he ,in jesy logo ke pechly tamam post dekh ley sab may fitna he ho ga
 
Re: عمران خان کی ٹوکری میں گندے انڈے - مولوی چی&


یہ جانتے ہوئے بھی کہ اِس تھریڈ کا موضوع مُختلف ہے مگر میں یہاں آنےوالے دوستوں کے ساتھ اِس پیغام کو شئیر اور عام کرنے کی غرض سے کُچھ گُزارشات عرض کرنا ضروُری سمجھتا ہوں۔
میری طرح بہت سے اور لوگ بھی ٹی۔وی پروگراموں میں پی ٹی آئی کے نُمائندوں کی اِنتہائی ناقص کارکردگی پر افسُردہ ہیں۔ عمران خان نے جو ساکھ اور عِزت دس سالوں میں شب و روز ٹی۔وی پروگراموں میں کھپ کھپ کے بلکہ مر کھپ کے بنائی ہے وہ یہ نیم ممی نیم ڈیڈی قِسم کے لوگ دونوں ہاتھوں سے برباد کرنے کے درپے ہیں۔ بجائے سوالات اُٹھانے کے مُجرموں کیطرح جوابدہ بنے بیٹھے ہوتے ہیں۔ نہ تاریخ کا پتا نہ حالاتِ حاضرہ کا ہوش، عجیب گواچی گائیں ہیں یہ لوگ۔ حنیف عباسیوں اور عابد شیروں سے پنجاب حکومت کی ناقص کارکردگی پر جواب طلبی اور زرداری سے مِلی بھگت کی بجائے اپنے لوٹوں کی تقدیس اور صفائیاں دیتے رہتے ہیں جبکہ تسلسل کے ساتھ ہر پروگرام میں نواز شریف کے مشرف اور عربوں سے مُعاہدے، من لانٍڈرنگ، سستی روٹی، اوور ڈرافٹنگ جیسے کارناموں پر جواب طلبی کرنی چاھئیے کہ لوگ اِسی طرح کی ریٹارک پسند کرتے ہین۔
یہ ننگی لیگ کے لوگ سٹریٹ سمارٹ ہیں اپنے جواب دینے کی بجائے پی-ٹی-آئی کو کٹہرے مین کھڑا کر کے سارا پروگرام ہائی جیک کر لیتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ آپ سب نے نے کامران شاھد جاسمین منظور، فریحہ ادریس، خانزادہ اور جاوید چوھدری وغیرہ کے پروگراموں میں یہی دیکھا ہوگا ۔ مُشاھدُاللہ خان، شرمیلا فاروقی، حنیف عباسی اور عابدی اور ننگی لیگ کے دوسرے نُمائندے پروگرام کو خاموشی سے ھائی جیک کر لیے ہیں اور پی ٹی آئی کو دِفاعی پوزیشن میں ڈالے ہوے ہیں جبکہ حکومتوں اور شازشوں میں وہ لوگ شامل ہیں اور جوابدہی بھی اُنکی ہی ہونی چاہئے۔ گُزشتہ کِتنے ہفتوں سے ٹی۔وی پروگراموں میں ننگی لیگ مُسلسل اِنکے تلے سے زمین کھینچ رہی ہے اور اِن ہونقوں کو پتا بھی نہیں چل رہا۔
ٹویٹر، فیس بُک، ای-میلز، میسجنگ کے ذریعے آپکے پاس یہ پیغام پی ٹی آئی کے مُتعلقہ لوگوں تک پہنچانے کا کوئی بھی ذریعہ ہے تو دیر مت کریں۔ جِتنی زیادہ تعداد میں ہم اُنکو متوجہ کرینگے اُنہیں اُتنی شدت سے اپنی کارکردگی میں نقص کا اندازہ ہوگا۔





​
 
Last edited:
Advertisement
Re: عمران خان کی ٹوکری میں گندے انڈے - مولوی چی

JNN 25 Dec 2011 Karachi : Imran Khan is a Taliban without a beard. He initially won liberal hearts by building a cancer hospital and fashioning himself as a reformer. But he has increasingly turned to hard-line politics, pleading the case of the Taliban.

دلوں کو مزید گرمانے کے لیے تبرا کمپنی کے فری کمنٹس کمپنی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں
​
 
Last edited:
Re: عمران خان کی ٹوکری میں گندے انڈے - مولوی چی

bahi ye keya , app nay reply may likh deya ,app bhee fasadee loogo ke tarha is ko new post bana tay,oor thora urdu may likhty ,oor is ka font bhee bara kerty ta key her bandy ke nazer perti (hehehe)
JNN 25 Dec 2011 Karachi : Imran Khan is a Taliban without a beard. He initially won liberal hearts by building a cancer hospital and fashioning himself as a reformer. But he has increasingly turned to hard-line politics, pleading the case of the Taliban.

دلوں کو مزید گرمانے کے لیے تبرا کمپنی کے فری کمنٹس کمپنی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں
​
 
Advertisement
Re: عمران خان کی ٹوکری میں گندے انڈے - مولوی چی&

wakwee such boht takleef deta hay
its fact pti k pas ganday andon k elawa hay hi kya
 
Re: عمران خان کی ٹوکری میں گندے انڈے - مولوی چی

Man is known by Company.
Imran and Lotas are all alike ?
 
Advertisement
Re: عمران خان کی ٹوکری میں گندے انڈے - مولوی چی&#158

@alibaba222

دیکھا! یہ سوچنے کے لئے کہاں زور لگاتا ہے
​
 
Re: عمران خان کی ٹوکری میں گندے انڈے - مولوی چی&

yaar aisa to mat kaho, wo bhi akhir kissi k bhai ya baap hongay, buri baat agar wo majawri kar rahay hain to karnay do becharon ko, but please unka dill mat toro, thank you.

دربارِ عالیہ خاکیہ کے مُجاور طیش میں آگئے۔​
 
Re: عمران خان کی ٹوکری میں گندے انڈے - مولوی چی

Imran itna paak hai kay in ganday andon say bhi paak bachay nikaal lay ga. Case closed Molvi !
 
Re: عمران خان کی ٹوکری میں گندے انڈے - مولوی چی&

wakwee such boht takleef deta hay
its fact pti k pas ganday andon k elawa hay hi kya


Desi ORIGNAL......................MURGIYAN...................................AB IN PE TOU KISI KA IKHTIYAR NAHI MURGI KA ANDA GANDA................ KHULNE KE BAAD HI PATA CHALE GA NA........................(bigsmile)