عمران خان کی وجہ سے سرمایہ کار پاکستان نہیں آرہے:وزیراعظم شہباز شریف

imran-kkhan-shehbaz-sharif-in.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سانحہ نو مئی کی شدید الفاظ میں مذمت کردی، انہوں نے کہا نو مئی کے واقعات پر ملکی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا اور اب سرمایہ کار پیسہ لگانے کو تیار نہیں ہیں۔

ٹوئٹر بیان پر وزیر اعظم نے عمران خان کو بھی آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے کہا عمران نیازی کی معیشت اور سرحدی معاملات پر سمجھ بوجھ دیکھیں جو کافی محدود ہے،عمران کان ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لانے میں اپنے کلیدی کردار کو بہت آسانی کے ساتھ بھول جاتا ہے، اُس کی آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کر کے پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی کوشش کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔

وزیراعظم نے کہا عمران خان کی نہ رکنے والی مزاحمتی سیاست، لانگ مارچ اور دھرنوں سے ملک میں سیاسی اور معاشی بحران پیدا ہوا اور اس کے ذریعے عمران خان نے سرمایہ کاروں میں بے یقینی کیفیت بھی پیدا کی جس کی وجہ سے اب وہ اپنا سرمایہ لگانے سے گریز کررہے ہیں‘۔

https://twitter.com/x/status/1663246721055326220
شہباز شریف کا کہنا تھا صرف 9 مئی کے واقعات ہی نے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے، جو عمران خان کے ملک مخالف ناپاک عزائاور یہ ان کے ناپاک عزائم کا کھلم کھلا ثبوت ہے اس کے علاوہ بے تحاشہ کرپشن کی داستانیں علیحدہ ہیں۔

انہوں نے کہا اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ہمیں ابھی بھی معاشی مشکلات کا سامنا ہے مگر ہم الحمدللہ بحرانی کیفیت سے نکل چکے ہیں، ان معاشی مشکلات پر قابو پانے کیلئے سنجیدگی سے حکومت ٹھوس معاشی منصوبہ بندی اور پالیسی سطح پر اقدامات کررہی ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم دوست اور شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر جہاں جہاں ضرورت ہے وہاں مالی خلا کو پورا کر رہے ہیں، درآمدات کو کم اور افراط زر میں کمی اصل چیلنجز ہیں، جن سے اسی وقت ہی صحیح معنوں میں مقابلہ کیا جا سکتا ہے جب ہم برآمدات، سرمایہ کاری اور پیداوار میں اضافے کو معیشت ٹھیک کرنے کے بنیادی عناصر بنائیں گے،ہماری تمام تر کوششیں و توانائیاں ان اہداف کے حصول پر لگی ہوئی ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ٹھیک کہہ رہا ہے

سرمایہ کار جانتے ہیں کہ عمران خان ایک ایماندار بندہ ہے اور اسکی حکومت میں انکا سرمایہ اور منافع دونوں ہی محفوظ ہیں . لیکن تم لوگ پیدائشی چور، فراڈیے اور دھوکے باز ہو جنکے ہوتے ہوۓ منافع تو دور کی بات تم لوگ انکی اصل رقم بھی کھا جاؤ گے اور ریکارڈ بھی سارا جلا دو گے . اپنی بیوقوفیوں کے دوران یہ ذہنی بیمار کبھی کبھی سچ بات کہہ جاتا ہے
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
teri shakal dekh ker nahi atay b_____ kay.

Imagine a govt that has the most anti-economic policy, that tries to control dollar by stopping imports, has terrible law & order situation & no policy for future, discredit by all international financial agencies; who will invest in such an environment.
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
imran-kkhan-shehbaz-sharif-in.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سانحہ نو مئی کی شدید الفاظ میں مذمت کردی، انہوں نے کہا نو مئی کے واقعات پر ملکی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا اور اب سرمایہ کار پیسہ لگانے کو تیار نہیں ہیں۔

ٹوئٹر بیان پر وزیر اعظم نے عمران خان کو بھی آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے کہا عمران نیازی کی معیشت اور سرحدی معاملات پر سمجھ بوجھ دیکھیں جو کافی محدود ہے،عمران کان ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لانے میں اپنے کلیدی کردار کو بہت آسانی کے ساتھ بھول جاتا ہے، اُس کی آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کر کے پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی کوشش کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔

وزیراعظم نے کہا عمران خان کی نہ رکنے والی مزاحمتی سیاست، لانگ مارچ اور دھرنوں سے ملک میں سیاسی اور معاشی بحران پیدا ہوا اور اس کے ذریعے عمران خان نے سرمایہ کاروں میں بے یقینی کیفیت بھی پیدا کی جس کی وجہ سے اب وہ اپنا سرمایہ لگانے سے گریز کررہے ہیں‘۔

https://twitter.com/x/status/1663246721055326220
شہباز شریف کا کہنا تھا صرف 9 مئی کے واقعات ہی نے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے، جو عمران خان کے ملک مخالف ناپاک عزائاور یہ ان کے ناپاک عزائم کا کھلم کھلا ثبوت ہے اس کے علاوہ بے تحاشہ کرپشن کی داستانیں علیحدہ ہیں۔

انہوں نے کہا اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ہمیں ابھی بھی معاشی مشکلات کا سامنا ہے مگر ہم الحمدللہ بحرانی کیفیت سے نکل چکے ہیں، ان معاشی مشکلات پر قابو پانے کیلئے سنجیدگی سے حکومت ٹھوس معاشی منصوبہ بندی اور پالیسی سطح پر اقدامات کررہی ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم دوست اور شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر جہاں جہاں ضرورت ہے وہاں مالی خلا کو پورا کر رہے ہیں، درآمدات کو کم اور افراط زر میں کمی اصل چیلنجز ہیں، جن سے اسی وقت ہی صحیح معنوں میں مقابلہ کیا جا سکتا ہے جب ہم برآمدات، سرمایہ کاری اور پیداوار میں اضافے کو معیشت ٹھیک کرنے کے بنیادی عناصر بنائیں گے،ہماری تمام تر کوششیں و توانائیاں ان اہداف کے حصول پر لگی ہوئی ہیں۔
Haha man yah sahih joker hay
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
is khnazeer midget zahni mareez ko koi bataye k, ye theek keh raha hai.
Log Imran khan ki wajja se sermaya kaari nahi ker rahey, kyun k madachodo tumhein koi paisey dainey k tayyar hi nahi hai.
Log IK pay aitbaar kertey hein jab tak wo wapis nahi aye ga koi sermaya kari nahi karey ga.
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)

یہ ٹھیک کہہ رہا ہے

سرمایہ کار جانتے ہیں کہ عمران خان ایک ایماندار بندہ ہے اور اسکی حکومت میں انکا سرمایہ اور منافع دونوں ہی محفوظ ہیں . لیکن تم لوگ پیدائشی چور، فراڈیے اور دھوکے باز ہو جنکے ہوتے ہوۓ منافع تو دور کی بات تم لوگ انکی اصل رقم بھی کھا جاؤ گے اور ریکارڈ بھی سارا جلا دو گے . اپنی بیوقوفیوں کے دوران یہ ذہنی بیمار کبھی کبھی سچ بات کہہ جاتا ہے

you steal my comment before i could post it,😛 read your comment after i post mine. BUs maine thorha sa Ranaji wala terhka lagaya hai.
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ گھٹا حرام زادہ امرتسری چکلے والی رام گلی دلے ہاراں والے کنجر کی گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ منی لانڈر فراڈیا مقصود چپراسی ڈاکٹر رضوان اور ماڈل ٹاؤن کی عورتوں بچوں بوڑھوں سمیت حاملہ عورتوں کے قاتل اس گشتی کے بچے نے عمران خان کے خلاف جب سے سازش کی ہے لوگ اور سرمایہ کار آنا بند ہوگئے اس گٹھے حرام زادے گشتی کے بچے کو بھونکنا سمجھ میں آگیا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھکاری صفت چوروں کی وجہ سے سرمایہ کار پاکستان نہیں آ رہے
 
Faculty

MPA (400+ posts)
Koi sharam hoti ha koi haya hoti ha...
The worst of worst people in society placed upon us by Army crooks generals.
Generals Ka Pakistan....land grabber...Pakistan grabber
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Aho teri phen da phu@dd@ v us da yaar nai maar rey ha Khan di vaja toh.

These people should spend some money on some proper and honest surveys to see what effect such bongis have even within patwaris.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Aho teri phen da phu@dd@ v us da yaar nai maar rey ha Khan di vaja toh.

These people should spend some money on some proper and honest surveys to see what effect such bongis have even within patwaris.
Pakistan ka koi bhi masla hay woh Imran khan key waja say hay.
Mentally retarded crooks have destroyed the economy in the last year, and by issuing such nonsensical and pathetic statements, these crooks think that people will buy it.