Advertisement

عمران خان کی ناکام سیاست

ہم نے آمریتوں سے جمہوریت کے لیے جنگیں لڑی ہیں اور ہم ہی اسٹبلشمنٹ کے ساتھ تیس سال تک لڑتے رہے ہیں تم کیا جانو پاکستان میں اسٹبلشمنٹ سے کیسے نپٹا جاتا ہے

پچیس سال کی عمر میں تیس سال تک لڑتے رہے


:13:
 

عمران خان بھی بہت عظیم آدمی ہے اسے بھی پاکستان چھوڑ کر برطانیہ میں سیاست کرنی چاہئیے جہاں کے لوگ زیادہ سمجھدار ہیں

ایک دفعہ خواب دیکھا تھا کہ جمائمہ اپنے فادر گولڈ سمتھ کی پارٹی سمبھالے، الیکشن جیت کر برطانیہ کی حکمران بن جاے اور یہاں عمران خان حکمران ہو جاے. یوں برطانیہ ہماری سسرال ہو اور نوے سالہ غلامی کا بدلہ سسرال والوں سے لیں، پر برا ہو نواز شریف کا، ٹائلوں پر بھابھی کو بھڑکا کر بھگا دیا، ہیو گرانٹ، رسل برانڈ اور ریہام خان نے رہی سہی امید بھی ختم کر دی. کاش شوکت خانم آنٹی نے ایما سارجنٹ سے شادی کو منع نہ کیا ہوتا تو آج بریگزیٹ کا مسلہ بھی نہ ہوتا