عمران خان نے اس بار حکومت پر دھاندلی کا الزام نہیں لگایا جس کی وجہ اس کی پارٹی کی الیکشن میں بد ترین شکست تھی . دھاندلی کا الزام لگانے کے لیے بھی دوسری پوزیشن چاہئیے ہوتی ہے اور ووٹوں کے حساب سے تحریک انصاف کی پانچویں چھٹی پوزیشن بنتی ہے .
اس فورم پر موجود عمران خان کے ستائشی صدا کار ، سازندے اور طبلچی بھی دیگر جماعتوں کے ستایشیوں کی طرح عمران خان کی عظمت کے ہوائی قلعے تعمیر کرتے رہتے ہیں لیکن جب بھی زمینی حقائق سے ان کو واسطہ پڑتا ہے تو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملتی . ہر پارٹی کی اپنی عوامی مقبولیت ہوتی ہے اور ہر کارکن کو اپنے لیڈر کی مدح سرائی کا اختیار ہوتا ہے مگر تحریک انصاف کے الیکٹرانک برگر چوبیس گھنٹے نت نئی پوسٹیں بنا بنا کر دوسری پارٹیوں پر برستے رہتے ہیں اور عمران خان کو خدا ثابت کرنے میں مصروف رہتے ہیں . حد تو یہ ہے یہاں پر موجود مادیریترز بھی تحریک انصاف کے خلاف زیادہ باتیں گوارا نہیں کرتے اور جو بھی عمران خان کی شان میں گستاخی کا جرم کرتا ہے نکال دیا جاتا ہے . حقیقی نظر سے دیکھا جاۓ تو جتنی بد زبانی تحریک انصاف کے الیکٹرانک برگر کرتے ہیں کوئی دوسرا ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا
تحریک انصاف کی سیاست کا دارومدار مخالف جماعتوں کی کرپشن اور نا اہلی ہے . اگر ان سے پوچھا جاۓ تمہاری کیا قابلیت ہے تو جواب ملتا ہے زرداری نے پانچ سال ملک کو لوٹا اور نواز شریف اب ملک کو لوٹ رہا ہے . پاکستان میں آج تک ایسی ہی سیاست ہوتی چلی ائی ہے لیکن تحریک انصاف کی بد نصیبی یہ ہے کہ جس طرح بھٹو نے پیپلز پارٹی اور اسٹبلشمنٹ نے نون لیگ کو گراس روٹ لیول تک منظم کیا تحریک انصاف کی کوئی تنظیم سازی نہیں اور پاکستان کی سیاست میں یہ بات حقیقت ہے کہ جب تک ووٹر کے پیر پڑنے اور دلاسا دلانے والا کوئی موجود نا ہو تو ووٹر کسی کو ووٹ نہیں ڈالتا . جب تحریک انصاف کے ورکر یا کارکن ہی موجود نا ہوں گے تو اسے ووٹ کون ڈالے گا اور سونے پر سہاگے کی بات یہ ہے کہ عمران خان نے مختلف جماعتوں کے لوٹوں کو اپنے گلے کا ہار بنایا ہوا ہے اور اپنی پارٹی پر مسلط کیا ہوا ہے جس سے اس کے روایتی پارٹی ہونے میں کوئی شک کی بات نہیں . اس آدھی نظریاتی اور آدھی روایتی سیاست پوری طرح سے تحریک انصاف کو ڈبو دے گی
ایک وقت تھا جب عمران خان تانگے پر سوار ہو کر لاوڈ سپیکر پر اپنی سیاست چلاتے تھے لیکن جسے ہی تھوڑی عوامی پزیرائی ملی عمران خان نے اپنا اصلی رنگ دکھا دیا اور ذاتی خواہشات کی بنا پر مرضی کو لوگوں کو پارٹی کا خود مختار بنا دیا جہاں نظریاتی لوگ اب ذلیل ہوتے نظر آتے ہیں اور تو اور جہاں لیڈر ایک ایک ووٹ کے پیچھے بھاگتے ہیں وہیں عمران خان گریبان سے پکڑ کر اور دھمکیاں دے کر اپنے چاہنے والوں کو نکال دیتے ہیں ایسا متکبر شخص تو ہمیشہ منہ کے بل ہی گرتا ہے
۔ "" اور ووٹوں کے حساب سے تحریک انصاف کی پانچویں چھٹی پوزیشن بنتی ہے""۔۔۔۔۔۔۔اس بات کا ثبوت کہاں ہے۔۔۔؟ میری معلومات کے مطابق تو ووٹوں کے حساب سے پی ٹی آئی کی دوسری پوزیشن ہے

پی ٹی آئی کو عوام کی حمایت بھی حاصل نہیں وہ اقتدار کے ایوانوں میں بھی نہیں۔ تو آپ کو اس کی حمایت کے اتنے مروڑ کیوں اٹھ رہے ہیں۔ آپ خوش ہوں اس چھوٹی سی پارٹی کے مزید چھوٹا ہونے پہ۔ اور جہاں تک عوام کی بات رہی۔ عوام کون سا لڈو کھا رہی ہے پنجاب اور مرکزی حکومت کی وجہ سے پورے پاکستان میں وہ مجھے بھی بتا دیں۔اب کیوں کہ میں نے آپ سے دلیل مانگ لی ہے تو امید ہے آپ اور باقی پٹواری عمران خان کو یا مجھے گالیاں نکال کے اس کا جواب گول کرنے کی کوشش کریں گے۔ عوام نے منتخب کیا ہے تو یہ بھی بتا دیں کہ عوام احتساب اور باقی معاشی معاملات پہ جواب کس فورم سے حاصل کرے؟ اسی عوام پہ جو مزید ان ڈائریکٹ ٹیکس لگائے جا رہے ہیں ان کا معقول جواب وہ کہاں سے لے؟ جو قوم کے ہر آنے والے بچے کو بھی مقروض کیے بیٹھے ہیں وہ عوام میں نکلتے گھبراتے کیوں ہیں؟ آپ کو عوامی ترقی نظر آ رہی ہے تو مشرف، زرداری اور ابھی کی حکومت میں بجلی کے یونٹ اور آنے والے بل کا حساب کتاب سب کے سامنے رکھ کے پی ٹی آئی کے برگروں کو منہ توڑ جواب کیوں نہیں دیتے؟ صرف ترقی میں اسی ایک چیز کا تقابلی جائزہ پیش کر دیں۔ تا کہ مجھے عوامی مقبولیت کی وجہ بھی پتہ چل جائے۔ ٹو دا پوائنٹ سوال کا امید ہے آپ گالیوں کے بجائے ٹو دا پوائنٹ جواب دیں گے۔ شکریہ ، مہربانی، عنایت
أو بھائی ارسطو. جتنی انرجی آپ عمران کی برائی کرنے پر لگاتے ہو اس سے اگر آدہی بھی اپنے موجودە حکمرانوں کو ان کی تصحیح کے لئے لگاؤ تو بہت فرق پڑ جائے. آپ عمران کی فکر چھوڑو اور جن کو وٹ دیا ہے ان کا خود احتساب کرو. تاکہ ملک کی بہتری ہو. اور پی ٹی آئی کے سپوٹر کبھی آپ کو کسی ایسے کام کی سپو رٹ کرتے نظر نہیں آئینگےجو ملک کے مفاد میں نا ہو. اگر تو برطانیہ جیسا مثالی معاشرہ ہوتا اور پهر عمران اپنے نمائندے چنے میں کمپرومائزکرتا تو میرا جیسا بندہ اس کو ضرور تنقید کا نشانہ بناتا. لیکن ہمارا معاشرہ جہاں ڈگری شدہ بندہ بهی اپنے حقوق سے واقف نہیں تبدیلی لانا کوئی آسان کام نہیں. اور اس کے اس طرح کے فیصلے اس لیئے تسلیم کرتے ہیں کہ اس پر اعتماد ہے. جب وہ یہ کہتا ہے کہ منزل پر کمپرومائز نہی منزل تک پہنچے پر کمپرومائز ہو سکتا ہے. تو اس کا ٹریک ریکارڈ دیکھ کر ٹرسٹ کرنا پڑتا ہے. کوئی بھی انسان مکمل نہیں ہرکسی میں کوئی نا کوئی کمی ہوتی ہے. عمران پرفیکٹ نہیں ہے لیکن مجودہ سیاست دانوں میں سب سے بہتر آپشن ہے آپ کو یە پسند ہو یا نآ ہو. اگر پانامہ جیسی کهلی گواہی آنے کے بعد بهی کوئی ان حکمرانوں پر یقین کرتا ہے. تو ان کے لئے دعا ہی کی جا سکتی ہے. ہ.

اگر بجلی کے بل زیادہ ہیں تو لوگ کیوں ایئر کنڈیشن پر ایئر کنڈیشن گھروں میں لگا رہے ہیں اگر عوام تحریک انصاف والے پیمانے سے بد حال ہوتی تو کبھی نون لیگ کو ووٹ نا دیتی عوام بد حال ضرور ہے مگر اتنی نہیں کہ سڑکوں پر خوں خرابہ کرتی پھرے اور دوسری بات عمران خان کی شخصیت میں اتنا کرشمہ نہیں جو لوگ بھٹو کی طرح اس کے کھمبوں کو بھی کامیاب کروا دیں . عمران خان کو بہت زیادہ محنت کی ضرورت تھی اور ورکرز کی سطح پر مقابلہ ہی حقیقی مقابلہ ہوتا ہے کسی نے نہیں دیکھنی لیڈری ہر کسی نے اپنے اعتماد کے بندوں کے ہاتھ ووٹ دینا ہے . مخالفت تو ہر کسی کی ہوتی ہے لیکن زمینی حقائق کے مطابق ہی چلا جاتا ہے

لو جی اندھوں کی طرح اسی ناکام رستے پر عمران خان کی تقلید کرتے رہو جس پر چل کر نا تو کوئی الیکشن جیت سکا اور نا ہی دھرنا کامیاب ہو سکا اور ابھی بھی اپنی ڈگر بدلنے کو تیار نہیں اور اس کے کارکن تنقید سننے کو تیار نہیں تو لگے رہو
عمران خان صاحب کا بنیادی نعرہ جو عوام کو دیا ہے اسی میں نقص ہے - اے کرپٹ ہے , بے کرپٹ اس لئے پی یعنی عمران خان کو ووٹ دن - الجبرہ کا یہ فارمولا عوام نے بہت پہلے مسترد کر دیا تھا - لوگ ایک اندھیرے سے نکل کر دوسرے اندھیرے میں نہیں جانا چاہتے - عمران خان صاحب کی سیاست ان تین دائروں میں گھوم رہی ہے - کرپشن , دھاندلی اور باریاں یہ تینوں نعرے پیٹ چکے ہیں مگر ابھی تک اسی گھسے پٹے نعروں سے کام چلایا جا رہا ہے - ظاہر ہے پھر ایسے ہی رزلٹس آئیںگے جیسے آ رہے ہیں -
عمران خان عوام پہ انحصار کرنے کی بجائے جرنیلوں کی طرف دیکھتا ہے ، اسکا خیال ہے کہ اقتدار صرف جرنیل دلوا سکتے ہیں ، عمران 2013 سے اب تک مسلسل سازشوں میں مصروف ہے، عوام نے اسکی الزامی اور منفی سیاست کو مسترد کر دیا ہے ، اس نے اپنا وطیرہ نہ بدلا تو 2018 میں بھی یہی نتائج آئیں گے ، عمران کے لئے شاید 2013 سے بھی برے۔

جس دن فوج نے عمران کے سر پر ہاتھ رکھ دیا ..عمران کو وزیر ازم بننے سے کوئی نہیں روک سکتا ..لیکن فوج ایسا کبھی نہیں کرے گی ..فوج کو بھی نواز جیسے کرپٹ حکمران سوٹ کرتے ہیں