Advertisement

عمران خان کی ناقص حکمت عملی

نو اپریل کو عمران خان کی حکومت ہوتی ہے۔ ۱۰ اپریل کو پورا پاکستان سڑکوں پر احتجاج کر رہا تھا۔ پہلی دفعہ عوام بغیر کسی مقامی لیڈر کے باہر نکل رہی تھی۔ عوام کے اس فطری غم و غصہ کو دیکھتے ہوئے اگر عمران خان فی الفور اسلام آباد مارچ کی کال دے دیتا تو امپورٹ حکومت اور اس کے ہینڈلرز کو سنبھلنے کا موقع نہ ملتا۔ چونکہ اس وقت تک ابھی امپورٹڈ حکومت کی کابینہ بھی فائنل نہیں ہوئی تھی۔ اس لیے عوامی احتجاج پر اگر تشدد ہوتا تو اس کا سارا ملبہ ہینڈلرز پر گرتا۔
اس موقع کا بھرپور فائدہ نہیں اٹھایا گیا اور اسلام آباد مارچ کی کال ایک ماہ بعد ۲۵ مئی کو دی گئی۔جب گرمی سر پر تھی۔ پنجاب حکومت چھن چکی تھی۔ امپورٹڈ حکومت نیب اور الیکشن قوانین ریورس کر کےمضبوط ہو چکی تھی۔ اور ہینڈلرز کی ایما پر مشکل فیصلے کرنے کیلئے تیار تھی۔ ان حالات میں لانگ مارچ نے فیل ہونا ہی تھا اور وہ ہوا۔
پھر جب ۱۷ جولائی کو ضمنی الیکشن میں کامیابی ہوئی اور پنجاب حکومت واپس مل گئی تب اسلام آباد مارچ کی کال دی جا سکتی تھی۔ مگر تب بھی عمران خان چوڑیاں پہن کر جلسوں میں امن کی فاختہ ہی اڑاتے رہے۔ اب خبریں آ رہی ہیں کہ جلد یا بدیر ان سے پنجاب حکومت دوبارہ چھین لی جائے گی۔ تب اسلام آباد لانگ مارچ کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ کیونکہ پنجاب حکومت کے بغیر اس کا نتیجہ ۲۵ مئی جیسا ہی نکلے گا۔
الغرض عمران خان کے ہر انٹرویو، ہر خطاب سے واضح ہے کہ ان کو خود پتا نہیں کہ وہ کرنا کیا چاہتے ہیں۔ جلد الیکشن چاہتے ہیں تو امپورٹڈ حکومت کو گرانے میں دلچسپی کیوں نہیں دکھا رہے؟ جلد الیکشن کیلئے ہینڈلرز کے منتے ترلے کیوں کر رہے ہیں جب یہ واضح ہو چکا ہے کہ عمران حکومت ہینڈلرز نے ہی گرائی ہے؟ دیر سے الیکشن ملنے کے سبب اگر ملک دیوالیہ ہو گیا تو عمران خان دوبارہ حکومت میں آکر چنے بیچے گا؟ اس کا بھی وہی حال ہونا ہے جو اس وقت سری لنکا کے حکمرانوں کا ہو رہا ہے۔ جبکہ سری لنکا کو دیوالیہ کرنے والے سابقہ حکمران ملک سے فرار ہیں۔

Imran-1.jpg
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 nawaz.sharif Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak
 
Too early to form any opinion!
 
واک پر چلے جایا کرو ۔ ناروے میں گھر میں بیٹھے بیٹھے آگ بگولہ ہوتے رہتے ہو
my dad is like 90 mashallah. he migrated to Pakistan on a train. He is a cool person but these days his bp is too high. He is also totally an apolitical person. I asked him the reason for his bp and he said that they are treating Imran so badly and all the bad people are after him. We need to tell our people to cool off. Nations are not built in a day and there will be bad times ahead. so buckle up and have fun.
 
agar pehle din call dedeta to kia judge or gernail nangay hotay? kia media or PDM nangi hoti?

Pakistan ki awam aap ki trah parhi likhi nahi... oon ko 100 baar btana perta hai tab kja ker onhain samajh aati hai...

or waisay bhi har ball per chhaka nahi martay... world cup ke final main slow innings hi thi jis ne kamyabi dilai thi... sabar ker... itni jaldi to yahan ke logon ko nahi jitni aap ko norway main baith ker ho rehi hai..
sognefjord se Bergen tak swimming kero.. inshaAllah jab aap ki swimming khatam ho gi Pakistan tab tak azad ho ga ?
 
Too early to form any opinion!
جب لیڈر کوئی ہدف سیٹ کرتا ہے تو اس تک پہنچنے کی پلاننگ بھی کرتا ہے۔ تحریک عدم اعتماد جب مارچ میں جمع کروائی گئی تو وزیر اعظم عمران خان جلسوں میں ہنسی ٹھٹھا کرتا رہا کہ یہ تین اسٹوجز ناکام ہوں گے۔ اس کے توڑ کیلئے اسلام آباد عوام کو کال دیکر کر امریکہ کا خط لہرا دیا۔ تقریباً روزانہ رات کو عوام سے خطاب کیا۔ یہاں تک کہ تحریک عدم اعتماد کو سپیکر اسمبلی سے معطل کر وا کر سرپرائز بھی دے دیا۔
مگر سب بے سود۔ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی۔ عمران خان کو گھر جانا پڑا۔ اور ان ۵ ماہ میں چلتے ملک کا بیڑا غرق ہو گیا۔ جبکہ بھرپور عوامی حمایت کے باوجود عمران خان اس امپورٹڈ حکومت اور اس کے ہینڈلرز کا بال بیکا نہیں کر سکے۔ انہیں الیکشن کے مطالبہ پر مجبور کیا کرنا تھا الٹا انہوں نے پہلے پھونک مار کر عمران خان اور اس کی پارٹی قیادت پر لاتعداد سیاسی کیسز بنا دئے۔ اب یہ انقلابی عدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں جبکہ امپورٹڈ حکومت والے چور لٹیرے این آر او ۲ لیکر اپنے کرپشن کیسز میں ریلیف حاصل کر رہے ہیں۔
کیا آپ کو اب بھی لگتا ہے عمران خان کی اب تک کی حکمت عملی بالکل درست ہے؟
 
Advertisement
نو اپریل کو عمران خان کی حکومت ہوتی ہے۔ ۱۰ اپریل کو پورا پاکستان سڑکوں پر احتجاج کر رہا تھا۔ پہلی دفعہ عوام بغیر کسی مقامی لیڈر کے باہر نکل رہی تھی۔ عوام کے اس فطری غم و غصہ کو دیکھتے ہوئے اگر عمران خان فی الفور اسلام آباد مارچ کی کال دے دیتا تو امپورٹ حکومت اور اس کے ہینڈلرز کو سنبھلنے کا موقع نہ ملتا۔ چونکہ اس وقت تک ابھی امپورٹڈ حکومت کی کابینہ بھی فائنل نہیں ہوئی تھی۔ اس لیے عوامی احتجاج پر اگر تشدد ہوتا تو اس کا سارا ملبہ ہینڈلرز پر گرتا۔
اس موقع کا بھرپور فائدہ نہیں اٹھایا گیا اور اسلام آباد مارچ کی کال ایک ماہ بعد ۲۵ مئی کو دی گئی۔جب گرمی سر پر تھی۔ پنجاب حکومت چھن چکی تھی۔ امپورٹڈ حکومت نیب اور الیکشن قوانین ریورس کر کےمضبوط ہو چکی تھی۔ اور ہینڈلرز کی ایما پر مشکل فیصلے کرنے کیلئے تیار تھی۔ ان حالات میں لانگ مارچ نے فیل ہونا ہی تھا اور وہ ہوا۔
پھر جب ۱۷ جولائی کو ضمنی الیکشن میں کامیابی ہوئی اور پنجاب حکومت واپس مل گئی تب اسلام آباد مارچ کی کال دی جا سکتی تھی۔ مگر تب بھی عمران خان چوڑیاں پہن کر جلسوں میں امن کی فاختہ ہی اڑاتے رہے۔ اب خبریں آ رہی ہیں کہ جلد یا بدیر ان سے پنجاب حکومت دوبارہ چھین لی جائے گی۔ تب اسلام آباد لانگ مارچ کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ کیونکہ پنجاب حکومت کے بغیر اس کا نتیجہ ۲۵ مئی جیسا ہی نکلے گا۔
الغرض عمران خان کے ہر انٹرویو، ہر خطاب سے واضح ہے کہ ان کو خود پتا نہیں کہ وہ کرنا کیا چاہتے ہیں۔ جلد الیکشن چاہتے ہیں تو امپورٹڈ حکومت کو گرانے میں دلچسپی کیوں نہیں دکھا رہے؟ جلد الیکشن کیلئے ہینڈلرز کے منتے ترلے کیوں کر رہے ہیں جب یہ واضح ہو چکا ہے کہ عمران حکومت ہینڈلرز نے ہی گرائی ہے؟ دیر سے الیکشن ملنے کے سبب اگر ملک دیوالیہ ہو گیا تو عمران خان دوبارہ حکومت میں آکر چنے بیچے گا؟ اس کا بھی وہی حال ہونا ہے جو اس وقت سری لنکا کے حکمرانوں کا ہو رہا ہے۔ جبکہ سری لنکا کو دیوالیہ کرنے والے سابقہ حکمران ملک سے فرار ہیں۔

Imran-1.jpg
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 nawaz.sharif Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak
آپ کیا سمجھتے ہیں، کہ کپتان نے ایسا کرکے خود کو کمزور کیا ؟؟ ایسا ہر گز نہیں
​

    • کپتان نے اپنی عوامی طاقت دکھائی
    • چین، روس سمیت بہت سارے ملکوں کی باجوہ کمپنی کو سرد مہری دکھائی
    • ہر ملک سے خالی ہاتھ لوٹنے والوں کی جھولی میں 10 ارب سے ذیادہ کی امداد ڈالی
    • ملک کو بند کرنے، اور اپاہج کرنے کی صلاحیّت رکھتے ہوئے تحمّل دکھائی
    • باجوہ کو کمزور کرکے اُسکی جھولی میں رحم کی بھیک ڈالی
    • امرتسری ******، اور سب پر بھاری کو حیران و پریشان کر دیا

      اور' ثابت کیا کہ وہ ایک بُردبار، اور تحمّل مزاج ویژنری لیڈر ہے

​
 
Last edited:
آپ کیا سمجھتے ہیں، کہ کپتان نے ایسا کرکے کمزور کیا ؟؟ ایسا ہر گز نہیں

​
    • کپتان نے اپنی عوامی طاقت دکھائی
    • چین، روس سمیت بہت سارے ملکوں کی باجوہ کمپنی کو سرد مہری دکھائی
    • ہر ملک سے خالی ہاتھ لوٹنے والوں کی جھولی میں 10 ارب سے ذیادہ کی امداد ڈالی
    • ملک کو بند کرنے، اور اپاہج کرنے کی صلاحیّت رکھتے ہوئے تحمّل دکھائی
    • باجوہ کو کمزور کرکے اُسکی جھولی میں رحم کی بھیک ڈالی
    • امرتسری ******، اور سب پر بھاری کو حیران و پریشان کر دیا

      اور' ثابت کیا کہ وہ ایک بُردبار، اور تحمّل مزاج ویژنری لیڈر ہے

​
عمران خان کی ذات کی حد تک اس کے فیصلے ٹھیک ہیں۔ انتہائی صبر و تحمل کا مظاہرہ کر کے اس نے عوام کا دل جیت لیا۔ مگر ملک جذبات سے نہیں عقل و فراست سے چلائے جاتے ہیں۔ ۲۰۱۸ میں پٹواری لیگ نے قومی خزانہ کا دیوالیہ نکال کر ملک عمران خان کے حوالہ کیا۔ وہ بیچارہ ان کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگوں سے ہی تین سال لڑتا رہا۔ اور جب ملک کچھ سنبھلنا شروع ہوا تو باجوہ غدار نے اپوزیشن کیساتھ سازش کر کے اسے گھر بھیج دیا۔ اب ملک ۲۰۱۸ والی معاشی صورتحال سے بھی زیادہ خراب ہونے جا رہا ہے۔ عمران خان کی تین سالہ سخت محنت پر پانی پھر چکا ہے۔ ملک دیوالیہ ہونے کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ ایسے میں اگر اگلی حکومت عمران کو مل بھی گئی تو یہ پھر گدھوں کی طرح دن رات کام کریگا۔ اور معیشت سنبھلتے ساتھ ہی اسے نکال کر چوروں کو واپس گود لے لیا جائے گا۔ اس ذلت کی زندگی سے موت اچھی۔
042FBB34-FB5A-4D3B-BE9C-037E2270DFEE.jpeg
 
IK ko hokomat mei dobara wapis ane ki koyi dilchaspi nhi.. warna wo day 1 se hi roads pe hota.. IK ko jo maza jalsi jalsi kelne mei araha ha Wo maza power mei nhi. mulk default ho choka ha.. cherry blossom apne cases ke chakar mei hulk baghlol ki trap mei pans gya
 
Advertisement
نو اپریل کو عمران خان کی حکومت ہوتی ہے۔ ۱۰ اپریل کو پورا پاکستان سڑکوں پر احتجاج کر رہا تھا۔ پہلی دفعہ عوام بغیر کسی مقامی لیڈر کے باہر نکل رہی تھی۔ عوام کے اس فطری غم و غصہ کو دیکھتے ہوئے اگر عمران خان فی الفور اسلام آباد مارچ کی کال دے دیتا تو امپورٹ حکومت اور اس کے ہینڈلرز کو سنبھلنے کا موقع نہ ملتا۔ چونکہ اس وقت تک ابھی امپورٹڈ حکومت کی کابینہ بھی فائنل نہیں ہوئی تھی۔ اس لیے عوامی احتجاج پر اگر تشدد ہوتا تو اس کا سارا ملبہ ہینڈلرز پر گرتا۔
اس موقع کا بھرپور فائدہ نہیں اٹھایا گیا اور اسلام آباد مارچ کی کال ایک ماہ بعد ۲۵ مئی کو دی گئی۔جب گرمی سر پر تھی۔ پنجاب حکومت چھن چکی تھی۔ امپورٹڈ حکومت نیب اور الیکشن قوانین ریورس کر کےمضبوط ہو چکی تھی۔ اور ہینڈلرز کی ایما پر مشکل فیصلے کرنے کیلئے تیار تھی۔ ان حالات میں لانگ مارچ نے فیل ہونا ہی تھا اور وہ ہوا۔
پھر جب ۱۷ جولائی کو ضمنی الیکشن میں کامیابی ہوئی اور پنجاب حکومت واپس مل گئی تب اسلام آباد مارچ کی کال دی جا سکتی تھی۔ مگر تب بھی عمران خان چوڑیاں پہن کر جلسوں میں امن کی فاختہ ہی اڑاتے رہے۔ اب خبریں آ رہی ہیں کہ جلد یا بدیر ان سے پنجاب حکومت دوبارہ چھین لی جائے گی۔ تب اسلام آباد لانگ مارچ کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ کیونکہ پنجاب حکومت کے بغیر اس کا نتیجہ ۲۵ مئی جیسا ہی نکلے گا۔
الغرض عمران خان کے ہر انٹرویو، ہر خطاب سے واضح ہے کہ ان کو خود پتا نہیں کہ وہ کرنا کیا چاہتے ہیں۔ جلد الیکشن چاہتے ہیں تو امپورٹڈ حکومت کو گرانے میں دلچسپی کیوں نہیں دکھا رہے؟ جلد الیکشن کیلئے ہینڈلرز کے منتے ترلے کیوں کر رہے ہیں جب یہ واضح ہو چکا ہے کہ عمران حکومت ہینڈلرز نے ہی گرائی ہے؟ دیر سے الیکشن ملنے کے سبب اگر ملک دیوالیہ ہو گیا تو عمران خان دوبارہ حکومت میں آکر چنے بیچے گا؟ اس کا بھی وہی حال ہونا ہے جو اس وقت سری لنکا کے حکمرانوں کا ہو رہا ہے۔ جبکہ سری لنکا کو دیوالیہ کرنے والے سابقہ حکمران ملک سے فرار ہیں۔

Imran-1.jpg
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 nawaz.sharif Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak

میرے خیال 10 اپریل کو لانگ مارچ سے وقتی اثرات ہوتے اور وہ اسلامآباد میں جا کر امپورٹڈ حکومت کو ہٹا بھی دیتے لیکن پھر کیا ہوتا پی ڈی ایم مظلومیت کا رونا روتی۔ اسکی تجربہ کاری کا اور شہباز سپیڈ کا بھانڈا نہیں پھوڑا جاتا۔ لفافہ صحافی پھر مہنگائ کا **** رونا روتی اور استیبلشمنٹ اس بار بہتر تیاری کرکے عمران کو باہر بھیجتی پچھلی بار جیو اور سماء دیکھ کر سمجھی عمران خان کی مقبولیت ختم ہوگئ۔

ابھی صرف یہیں عمران خان کے لیے برا ہيں کے اسکو دوبارہ حکومت میں آنے نہیں دیا جاۓ گا لیکن اس نے یہ کیا کہ تمام اداروں کا اصلی چہرہ لے آیا اور عوام کو بہت باشعور کردیا ۔ یہاں کے نانی 420 نے انجیلینا جولی بن کر ایک سیلاب سے متاثرہ خاتون کے ساتھ گلے لگاکر فوٹو سیشن کیا تاکہ اچھی ٹویٹرکی پیکچرلگاے لیکن اس خاتون نے نانی 420 کا ڈرامہ فلاپ کرادیا۔

ان حالیہ مشکل وقت میں عوام کو معلوم ھوگیا کون حق پر کھڑا ہے اور کون مفاد پرست ہیں ۔ کس نے ظلم سہا ہے اور کن لوگوں نے لفافے لیکر اپنا ضمیر بیچا ہے۔ وہ جو ممی ڈیڈی پارٹی سمجھی جاتی ہے اس جماعت نے ثابت کردیا ہے کہ وہ فسطایئت کا مقابلہ کر سکتی ہے۔

پہلے حال یہ تھا کہ پی ٹی آئ کا وجود بس عمران خان تک ہے لیکن اب لگتا ہے اگے دہائ میں صرف پی ٹی آئ ہی رہے گی۔ شریف بھایئوں کے بعد ن لیگ بچی کچی بھی نہیں رہے گی ، مریم کو سواۓ عمران خان کو گالیاں دینے کچھ نہیں آتا۔ پی پی پی کا زور جب تک زرداری ہے اسکی چالاکیوں سے اور لوٹوں کی خرید فروخت پر چلتی ہے ، بلو رانی میں دم نہیں ھے۔ ایم کیو ایم اور جمعیت علماء کا حال سب کو معلوم ہے الطاف اور ڈیزل کے جانے کے بعد وہ بھی نہیں رہے گی۔ق لیگ کا حال دیکھا سب نے کچھ مونس الہی نے اگر کیا تو رہے گی ورنہ اسکا تو خاتمہ ہی ہو گیا۔ جماعت اسلامی اچھی جماعت ہے لیکن وہ بس ظلم کے خلاف احتجاج ہی کرسکتی لیکن اس کرپٹ سسٹم سے خان کی طرح لڑ نہیں سکتی۔ یعنی پی ڈی ایم کا حال ہوگیا کے 13 جماعت مل کر بھی الیکشن نہیں لڑ سکتے ۔

​
 
باجوے ********، اور کپتان کی دشمنی گلی محلّے کی لڑائی نہیں
کپتان اگر ہم جیسا عام بندہ ہوتا، تو جذبات میں بہہ کر دشمنی نبھاتا
نتیجہ ملک ٹوٹنے،، یا کسی اور بڑے نقصان کی صورت میں نکلتا

کپتان نے اپنے ذات سے آگے جاکر،،ملک کا سوچا، کہ اس لڑائی کی ھار جیت میں پڑ کر
جیت اُس کی یقینی تھی، لیکن پاکستان شاید اگر ٹوٹنے سے بچ جاتا،،تو کم از کم بہت ذیادہ پولارائزڈ ہو جاتا

مجھے 100 فیصد یقین ہے،،کہ صلح کی یہ پیشکش پاکستانی فوج کی طرف سے آئی ہے،،اور پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت شروع دن سے فوج سے مخالفت کے حق میں نہیں تھی،،پرویز خٹک، شاہ محمود کی باڈی لینگویج سے اندازہ لگانا مشکل نہیں،،،لیکن کپتان نے ایسا کر کے ایک بال سے تمام وکٹیں گرا دی ہیں
دیکھتے ہیں آنے والا وقت کیا ثابت کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔

​
 
عمران خان کی ذات کی حد تک اس کے فیصلے ٹھیک ہیں۔ انتہائی صبر و تحمل کا مظاہرہ کر کے اس نے عوام کا دل جیت لیا۔ مگر ملک جذبات سے نہیں عقل و فراست سے چلائے جاتے ہیں۔ ۲۰۱۸ میں پٹواری لیگ نے قومی خزانہ کا دیوالیہ نکال کر ملک عمران خان کے حوالہ کیا۔ وہ بیچارہ ان کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگوں سے ہی تین سال لڑتا رہا۔ اور جب ملک کچھ سنبھلنا شروع ہوا تو باجوہ غدار نے اپوزیشن کیساتھ سازش کر کے اسے گھر بھیج دیا۔ اب ملک ۲۰۱۸ والی معاشی صورتحال سے بھی زیادہ خراب ہونے جا رہا ہے۔ عمران خان کی تین سالہ سخت محنت پر پانی پھر چکا ہے۔ ملک دیوالیہ ہونے کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ ایسے میں اگر اگلی حکومت عمران کو مل بھی گئی تو یہ پھر گدھوں کی طرح دن رات کام کریگا۔ اور معیشت سنبھلتے ساتھ ہی اسے نکال کر چوروں کو واپس گود لے لیا جائے گا۔ اس ذلت کی زندگی سے موت اچھی۔
View attachment 6580
janab.. IK 2hrs mei billion of rupee fundraising mei jama kar sakta ha.. Ose moft mei galiya kane ka koyi shoq nhi. mulk ko hulk baghlol n pdm ne mil kar default kar diya ha. IK ko ab contempt of court se bi koyi dar nhi. IK apni wife ke sath bni gala mei video dek rahe honge Or bhir awam roads pe hulk baghlol or pdm apas mei dast O greban hogi
 
IK ko hokomat mei dobara wapis ane ki koyi dilchaspi nhi.. warna wo day 1 se hi roads pe hota.. IK ko jo maza jalsi jalsi kelne mei araha ha Wo maza power mei nhi. mulk default ho choka ha.. cherry blossom apne cases ke chakar mei hulk baghlol ki trap mei pans gya
?❤️
جیسے بلی چوہے کو دبوچ کر مارتی نہیں اسے دوڑا دوڑا کر تھکاتی ہے اور پھر اس کی موت کو انجوائے کرتی ہے۔ عمران خان بھی ویسے ہی امپورٹڈ حکومت اور اس کے ہینڈلرز کو دبوچنے کی بجائے تھکا رہے ہیں۔ اور ان کی رفتہ رفتہ ہوتی سیاسی موت کو انجوائے کر رہے ہیں۔
یہ اسٹریٹجی ٹھیک ہوتی اگر ملک کی معیشت کو کوئی خطرہ نہ ہوتا۔ اس حکومت کا ایک ایک دن ملک و قوم پر بھاری ہے۔ لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر پا رہے۔ فیکٹریاں بند ہونے کے باعث بیروزگاری بڑھ رہی ہے۔ مہنگائی کے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔ پھر اوپر سے سیلاب کے باعث ایک تہائی ملک ڈوبا ہوا ہے۔ فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔ اب اگر عمران حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں کیا فرق پڑتا ہے؟ عوام اور ملک کا تو بیڑا غرق ہو گیا نا۔
 
Yeh sara haramipan tu Hulk baghlol ney kia hey. Imran Khan tu har interview mey, jab is sey pocha jaata key ap fori election kio chahtey tu yehi keh raha key merey liye tu acha hey intezar karo likin mujhay khauf hey key is imported govt ki corruption aur mufad parasti ki waja sey mulk default na ker jye.
 
?❤️
جیسے بلی چوہے کو دبوچ کر مارتی نہیں اسے دوڑا دوڑا کر تھکاتی ہے اور پھر اس کی موت کو انجوائے کرتی ہے۔ عمران خان بھی ویسے ہی امپورٹڈ حکومت اور اس کے ہینڈلرز کو دبوچنے کی بجائے تھکا رہے ہیں۔ اور ان کی رفتہ رفتہ ہوتی سیاسی سیاسی کو انجوائے کر رہے ہیں۔
یہ اسٹریٹجی ٹھیک ہوتی اگر ملک کی معیشت کو کوئی خطرہ نہ ہوتا۔ اس حکومت کا ایک ایک دن ملک و قوم پر بھاری ہے۔ لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر پا رہے۔ فیکٹریاں بند ہونے کے باعث بیروزگاری بڑھ رہی ہے۔ مہنگائی کے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔ پھر اوپر سے سیلاب کے باعث ایک تہائی ملک ڈوبا ہوا ہے۔ فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔ اب اگر عمران حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں کیا فرق پڑتا ہے؟ عوام اور ملک کا تو بیڑا غرق ہو گیا نا۔
in tamam cheezo ka credit hulk baghlol ko jata ha.. jab geedar ki mot ati ha Wo shehir ka rokh karta ha.. hulk baghlol ko pta ta pdm sirf corruption kar sakti ha Lekin os ko power mei le ayi. ab hulk baghlol jane or pdm. khan sab bni gala mei gym kre video deke.. Awam ab khud roads pe march past kre gi AKrifle 1909 ke sath
 
Loading X post…
Open original post on X