Advertisement

عمران خان کی لیگل ٹیم سے ملاقات، درمیان میں شیشہ لگادیاگیا

آج خان صاحب سے ملاقات کے وقت درمیان میں شیشہ رکھا گیا، بولنے نہیں دیا گیا، ان کا پلان یہی ہے کہ خان صاحب کو کچھ زیادہ عرصے کے لئے جیل میں رکھیں ۔
گورنمنٹ کے ساتھ کسی بھی ڈیل یا ڈائیلاگ کے نتیجے میں خان صاحب رہا نہیں ہونگے۔
شہریار آفریدی ہمارے بھائی ہیں،پارٹی کے ساتھ سخت حالات میں کھڑے رہے ہیں اور وفاداری دکھائی ہے۔
پریس کانفرنس کرنے والوں کا پارٹی میں واپس آنے کا فیصلہ خان صاحب کریں گے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کی جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو
Loading X post…
Open original post on X

پہلی دفعہ لیگل ٹیم کی عمران خان سے ملاقات شیشے کے کمرے میں کروائی گئی،درمیان میں ایک بلب لگایا گیا ہے جس میں خفیہ کیمرہ اور وائس ریکارڈنگ نصب کر کے ریکارڈنگ ہو رہی ہے،یہ جیل مینول کی خلاف ورزی ہے،اور عدالتی حکم کی بھی توہین ہے کیونکہ عدالت نے حکم دیا تھا کہ ملاقات میں سیکریسی کا خیال رکھا جاۓ لیکن عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی جارہی ہے جس پر توہین عدالت کی درخواست دیں گے،پہلے ججز کی رہائش گاہ پر خفیہ کیمرے اور وائس ریکارڈر لگاۓ گئے اب یہاں پر یہ کیا جارہا ہے ،بشری بی بی صاحبہ کے واش روم اور بیڈ روم میں کیمرے لگائی گئے ہیں ،بلیک میلنگ کا یہ سلسلہ کب بند ہو گا؟ آج ججز انصاف مانگ رہے ہیں ان کو انصاف نہیں دیا جارہا .کب اس ملک میں انصاف ہو گا؟
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Kol kar bolo k is ke piche 7 lac ********* soor fouj ka cheap mistri gutter hai..