- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
"نواز شریف کا تین بار دل کا آپریشن ہوچکا ہے ، بانی پی ٹی آئی کی صرف آنکھ کا مسئلہ ہے "اختیار ولی
"میری اطلاعات کے مطابق عمران خان کی ملاقاتیں کھلنے والی کوئی بات نہیں ہے"۔رانا ثناءاللہ۔۔
"پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی جاچکی ہے۔ نوازشریف کو موقع دیا گیا، عمران خان کو بھی اپنی پسند کے ہسپتال سے علاج کا موقع دیا جانا چاہئے"- اینکر۔۔
"یہ بات بالکل جھوٹ ہے، عمران خان کی کسی آنکھ کی کوئی بینائی ضائع نہیں ہوئی۔جہاں تک علاج کی بات ہے تو دنیا میں جو علاج بہترین جانا جاتا ہے، وہ عمران خان کا ہوا ہے "۔ رانا ثناءاللہ
Loading X post…
Open original post on X"میری اطلاعات کے مطابق عمران خان کی ملاقاتیں کھلنے والی کوئی بات نہیں ہے"۔رانا ثناءاللہ۔۔
"پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی جاچکی ہے۔ نوازشریف کو موقع دیا گیا، عمران خان کو بھی اپنی پسند کے ہسپتال سے علاج کا موقع دیا جانا چاہئے"- اینکر۔۔
"یہ بات بالکل جھوٹ ہے، عمران خان کی کسی آنکھ کی کوئی بینائی ضائع نہیں ہوئی۔جہاں تک علاج کی بات ہے تو دنیا میں جو علاج بہترین جانا جاتا ہے، وہ عمران خان کا ہوا ہے "۔ رانا ثناءاللہ
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





