Advertisement

عمران خان کی سیکولر میڈیا سے بے زاری

178.gif
 
Advertisement
Imran khan apnay ird gird nazar dorayn tu islam se nafrat karne wali Shereen Mazari jese log Asteen ke Samp bankar PTI men bethe hen
 
Yeh baat aik close gathering mein IK nay meray samnay bhi ki thi, aur buhat dukh say ki thi.
 
Advertisement
:13:پورے کالم کا عنوان عمران خان اور ذکر صرف ایک جملے تک محدود

Not a single word of praise for Imran Khan. Instead of praising Imran Khan his efforts etc. Ansar Abassi is using Imran Khan words for his own Agenda.
 
Last edited:
How can one call himself muslim if he has problem with Quran.

How far away have we come in this world leaving our divine guidence behind somewhere.

This is the cause of muslim downfall in the world
 
Advertisement
officially with party but without bearing any seat :)
yar meri zaindgi ki khawish hai ky khan sahib ki autographed book,bat,cap ya koi item ho mery pass,wesy tu milny ki khawish bhi hai laken ik ky pass time kahan ho ga,agar app koi cheez khan sahib sy sign krwa ky rakh leen tu mein bra thankful hoon ga aap ka:)
 
Imran Khan is who he is - a Muslim whose belief in God is STRONG. Will reflect everywhere - be it in a jalsa or in a private gathering. People should deal with it. He cannot be apologetic about his religion for the so-called "liberals".
 
yar meri zaindgi ki khawish hai ky khan sahib ki autographed book,bat,cap ya koi item ho mery pass,wesy tu milny ki khawish bhi hai laken ik ky pass time kahan ho ga,agar app koi cheez khan sahib sy sign krwa ky rakh leen tu mein bra thankful hoon ga aap ka:)

Tableei Razakar mein register ho jao, zaror kuch na kuch mil jaye ga. Waisay ab tao IK say milay huway mujhay bhi buhat din guzar gaye :)
 
عمران خان چونکہ پٹھان ہے اس لئے بہتر مسلمان ہے اس لئے کہ پٹھان نسلاً یہودی ہیں یعنی سینئر مسلمان ہیں کیوں کہ عام مسلمان تو عرصہ 1400 سال سے مسلمان ہیں لیکن یہودی ساڑھے تین ہزار سال سے مسلمان ہیں چنانچہ پٹھانوں کے بزرگوں نے جونہی سیدنا موسٰی علیہ السلام نے دعوت و تبلیغ کا آغاز کیا فوراً اسلام قبول کر لیا اور پھر جب سیدنا عیسٰی علیہ السلام کا وقت آیا تو یہ لوگ فوراً ایمان لے آئے اور اسی طرح جب سید المرسلین تشریف لائے تو ان کے لئے بھی انہوں نے فوراً لبیک کہا پس عمران خان کی رگ رگ میں اسلام کُوٹ کُوٹ کر بھرا ہؤا ہے مجھے اچھی طرح عمران خان کی نوجوانی کے دور کا ایک واقعہ یاد ہے ایک دفعہ میچ کے دوران عمران خان نے کیچ پکڑا وہ بھی عجیب طرح سے قلا بازی کھاتے ہوئے اور ایمپائر نے بھی کیچ دے دیا لیکن ایک ایسی بات تھی جو صرف اللہ جانتا تھا یا پھر عمران خان جانتا تھا اور وہ یہ تھی کہ اس دوران عمران خان جب پہیئے کی طرح گول حالت میں قلابازی کی حالت میں تھا جبکہ اس کی پوزیشن ایسی تھی کہ اسے کوئی دیکھ بھی نہ سکتا تھا تو اس کا ہاتھ زمین کو لگا تھا جبکہ اس کیچ کو مخالف ٹیم نے بھی ایمپائر کے فیصلہ دینے سے پہلے ہی تسلیم کر لیا تھا یعنی اس کیچ پر کوئی جھگڑا بھی نہ تھا لیکن اسکے باوجود عمران خان اٹھا اور اس نے ایمپائر سے کہا کہ یہ کیچ نہیں ہؤا کیوں کہ اس کا ہاتھ زمین پر لگ گیا تھا کیا آپ ایسی توقع آجکل کے جوئے کھیلنے والے کھلاڑیوں سے بھی کر سکتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان صاحب اکثر پاکستان کے ماضی کے ایک خوشحال اور ترقی یافتہ دور کا حوالہ دیا کرتے ہیں یہ دور صدر ایوب خان کا دور کہلاتا ہے اس دور کے ترقی یافتہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس دور میں صوبے نہیں ہؤا کرتے تھے پورا ملک ایک ہی صوبہ تھا یعنی ون یونٹ تھا یہی وجہ تھی کہ امن و امان کی صورتحال مثالی تھی چنانچہ کوئی دہشت گرد تو کیا کوئی چڑیا بھی پر نہیں مار سکتی تھی اور غریب سے غریب شخص بھی کسی امیر سے امیر شخص کو عدالت کے کٹہرے میں لا سکتا تھا لہذا نئے صوبے بنانے کی بجائے پہلے سے موجود صوبوں کو بھی ختم کیا جائے یعنی ون یونٹ دوبارہ بحال کیا جائے نیز الیکشن میں انسان کھڑے نہ ہوں بلکہ پارٹیاں کھڑی ہوں اور پھر پارٹیوں کو جتنے جتنے ووٹ ملیں اس کے حساب سے یعنی اتنی ہی تعداد میں اپنے اپنے نمائندے بذریعہ انٹرویو اسمبلی میں لے آئیں اس کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہو گا کہ ہر مرتبہ الیکشن کے دوران ہونے والی قتل و غارت گری اور خون خرابے سے بچا جا سکے گا مزید یہ کہ سینٹ کا ادارہ چونکہ پاکستان کی سالمیت اور بقا کے خلاف ایک بین الاقوامی سازش ہے لہذا سینٹ کے ادارے کو فی الفور ختم کیا جانا انتہائی ضروری ہے ورنہ یہ ملک ختم ہو جائے گا
اس وقت ملکی سیاست کے افق پر زیادہ تر کرپٹ لالچی اور ملکی ترقی کی تڑپ نہ رکھنے والے سیاست دان نظر آ رہے ہیں ما سوائے چند لوگوں کے جن میں تین نام سر فہرست ہیں عمران خان، ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور علامہ طاہرالقادری صاحب تاہم ان تینوں کا تجزیہ کچھ یوں ہے کہ عمران خان صاحب نے طاہرالقادری صاحب کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کر کے اپنی مقبولیت کم کر لی ہے گو کہ عمران خان شرکت کرنا چاہتے تھے لیکن ان کے حواریوں نے ان کو روک لیا اور وہ مجبور تھے اس لئے کہ ان کے حواریوں نے بھاری رقوم بطور پارٹی فنڈ عطیہ کیں تھیں لہذا مثل مشہور ہے کہ منہ کھائے اور آنکھ شرمائے اور جہان تک ان تینوں کی صلاحیتوں کا تعلق ہے ملک کو ترقی دینے کے حوالے سے تو اس کا تجزیہ کچھ یوں ہے کہ جہاں عمران خان کی صلاحیت کی آخری حد ہے وہاں سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا تجربہ اور علم شروع ہوتا ہے وہ ایک عمر رسیدہ اور جہاں دیدہ شخص ہے اور پھر جہاں ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی سوچ ختم ہوتی ہے وہاں سے جناب علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کی سوچ کا آغاز ہوتا ہے --- حدیث پاک ہے کہ مومن کی فراست سے ڈرو کیونکہ وہ اللہ کے نور سے سوچتا ہے --- اور علامہ اقبال کا شعر ہے کہ --- بو علی اندر غبارِ ناقہ گم -- دست رومی پردہء محمل گرفت ۔۔۔۔۔​
 
Last edited:
عمران خان چونکہ پٹھان ہے اس لئے بہتر مسلمان ہے اس لئے کہ پٹھان نسلاً یہودی ہیں یعنی سینئر مسلمان ہیں


Aap ka column main nay sirf wahan tak he parha jahan tak aap sahi thay jaisay he tahir ul qadri ka zikar aya mein column say nazar hata li :)