Advertisement

عمران خان کی زندگی خطرے میں ، 48 گھنٹے اہم، بابراعوان

Advertisement
Advertisement
Advertisement
حکومت پاگل نہیں کہ عمران کو گرفتار کرے یا اس پر قاتلانہ حملہ کرواے کیونکہ اس صورت یہ پکے ہار جائیں گے یا ہوسکتا ہے سب کی چھٹی ہوجاے ویسے فوج کو ایسی ضرورت اس لئے بھی نہیں کہ یہ کام پشاور میں بہت بہت ہوسکتا تھا جہاں ہر دوسرا بندہ کسی نہ کسی کا جاسوس ہے
 
Advertisement
الله خان صاحب کی حفاظت کرے. الله نہ کرے کہ خان کو کچھ ہو لیکن اگر خان کو کچھ ہوگیا تو اس ملک میں کچھ بھی نہیں ہوگا

پاکستانی قوم خاص طور پر پنجابیوں سے کسی قسم کہ اجتماعی ری ایکشن کی توقع رکھنا فضول ہے
 
اس کی جان کو روز ہی خطرہ ہوتا ہے اب تو یہ سن کر کسی کو ہمدردی بھی نہیں ہوتی کہ یہ تو روز روز کا کت خانہ ہے - یہ خود ہی کیوں نہیں گرفتاری دے دیتا کہ میری جان کو خطرہ ہے مجھے جیل میں بند کر دو - لاہور نہیں تو پشاور جیل ہی چلا جائے - جیل سے زرداری کی طرح شاتر بن کے نکلے گا اس کا تو فائدہ ہی ہے