insaf-tiger
Banned
- Joined
- Feb 17, 2016
- Posts
- 1,847
- Reaction score
- 1,721
- Points
- 0
یہ بات تو اب ماننی پڑے گی خان صاحب اب سیاستدان بن گئے ہیں . پاکستان تحریک انصاف اب تحریک نہیں سیاسی جماعت بن گئی ہے ..تحریک ہمیشہ اپنے مقصد کو پورا کر کے ختم ہو جاتی ہے سیاسی جماعت ایک سوچ ہوتی ہے . میرے جسے لوگوں کی ضرورت یقینن تحریک ہے کیوں کے ہم نے وزیر نہیں بننانہ ہماری ضرورت کچھ ہے .خان صاحب نے اس بار خالصتان سیاسی چل چلی ہے . کرپٹ مافیا کو عدالت میں لا کھڑا کیا . لاک ڈاون کی دھمکی دی دے کر کرپٹ لیگ سے ہی لاک ڈاون کرا دیا .پشتوں کارڈ کو مضبوط کر لیا ہر پشتون اس بات پر فخر کر رہا ہے ہم انصاف کے لئے بھر نکلے . اپنے کارکن بھی نہیں مرواے .اور مظلومیت کی ہمدردی بھی لے لی دیکھو ہم پر کتنا ظلم ہو گیا ہمارا راستہ بند ہوا کرکونون پر تشدود ہوا جبکے سپریم کورٹ میں نواز شریف ہیں عمران نہیں . انتہائی کم نوٹس پر گرفتاریوں اور مار کھا کے بھی راولپنڈی اسلام آباد میں انتہ بڑا جلسہ بھی کر لیا اور پنجاب خاص طور پر راولپنڈی کے ہلکوں کو بھی دوبارہ اپنی مقبولیت بھال کر لی اور یہ پیغام بھی دے دیا اگر راستے بند ارر ظلم نہ ہوتا تو کتنی زیادہ عوام اتی .
اب ایک بریکنگ نیوز بھی دیتا ہوں . راحیل شریف ایک سال کی ایکسٹینشن لے رہا ہے .. نے . این .آر او کے متابِک اس کی وجہ یہ ہے کے مریم جو کے آج تازی تازی عدالت میں مریم صفدر ہوئی ہے اس کی چھوٹی بیٹی کی منگنی ہو رہی ہے بنے والے آرمی چیف کے بیٹے کے ساتھ . جو ابھی آرمی چیف بنے کی ڈور میں شامل اسس لئے نہیں کیوں کے وہ ابھی چیف بنے کے کورسز پورے نہیں کر سکا .اگر راحیل شریف ایک سال کی توصح لے لیتا ہے تو وہ جنرل صاحب چیف بنے کے امید وار ہو جائیں گیں . عمران خان نے نریندر مودی کے پے رول نوری کھوسری ڈبل شفٹر کو پریشان کر دیا ہے . مصدقہ اطلات یہ ہیں کے نوری کھوسری نے دھرنے سے پہلے ہی دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن کی دھاندلی کے لئے منصوبہ بنانا شورو کر دیا ہے . وہ جنرل جسے چیف بنانے کے لئے بھی منصوبہ بنایا گیا ہے اس کھیل کو سر انجام دینے کے لئے سرگرم اے عمل ہے . کچھ اطلات کے موتابِک وہ جنرل صاحب اگلے کچھ دنون میں دل کا آپریشن کرانے امریکا کے کسی کوسمٹک کلینک جا رہے ہیں نوری کھوسری کی طرح .
آخر میں کوئی بھائی اگر سپریم کورٹ سے اس پیادے کی آواز ریکارڈ کر دیے جو آواز لگائے گا .
ملزم نواز شریف ولد میں شریف بنام پانامہ لیگ حاضر ہو . ملزمہ مریم فراری ولد جدہ کی سواری حاضر ہو

Last edited by a moderator: