- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
چیرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناسازی کا معاملہ
عمران خان کو رات گئے معدے میں درد کی تکلیف تھی،
ڈاکٹرز کی ٹیم نے بیرک میں پی ٹی آئی چیرمین کا چیک کیا
ڈاکٹرز کی جانب سے پی ٹی آئی چیرمین کو ادویات بھی فراہم کی گئی
پی ٹی آئی چیرمین کے چیک اپ کے دوران جیل انتظامیہ بھی موجود تھی،
عمران خان کی رات کو جیل میں طبعیت ناساز ہوئی،ڈاکٹر نے معائنہ کیا عمران خان کو معدہ میں تکلیف ہوئی اور جیل انتظامیہ کے سامنے ان کو دوائی دی گئی،

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/SrKkK6b/tabi111h21.jpg