Advertisement

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست سماعت کیلئےمقرر

Loading X post…
Open original post on X

اہم خبر ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے کی عمران خان کی متفرق درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کر دی کیس کی سماعت کے لئے تشکیل کردہ دو رکنی بنچ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار شامل ہوں گے دائری برانچ نے تین اعتراضات عائد کر رکھے ہیں ایک درخواست میں دو قسم کی استدعا کیسے کی جا سکتی ہے ؟ پہلے جس درخواست پر فیصلہ ہو چکا اس میں دوبارہ کیسے ریلیف مانگ سکتے ہیں ؟ سزا معطلی کی پہلی درخواست میں ریلیف مانگا نہیں اب کیسے مانگ سکتے ہیں ؟ عمران خان نے توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے اور اپیل میں اسٹیٹ کو فریق بنانے کی استدعا کر رکھی ہے​
 
Oh bus kerdo o beghairto, awaam ki buss bhi ho gai hai, case case case case case. Abb in caseon se sirf aur sirf ueh duffer aur ganjay apni tazleel kerwa rahe hai. Itna budtareen siasi intiqaam kissi ne nahi dekha.